45 منٹ تک خون بہتا رہا... اور دنیا خاموش رہی
اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی مشن کی رپورٹ میں ایک 14 سالہ فلسطینی بچے کی دردناک داستان بیان کی گئی ہے، جس کے مطابق وہ زخمی ہونے کے بعد تقریباً 45 منٹ تک خون میں لت پت پڑا رہا، جبکہ اس کی مدد تک رسائی ممکن نہ ہو سکی۔
رپورٹ کے مطابق بچے کی والدہ کو اس کے قریب جانے سے روک دیا گیا، جبکہ ایمبولنس کو بھی بروقت پہنچنے کی اجازت نہ مل سکی۔
💔 ایک ماں کی سب سے بڑی بے بسی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے زخمی بچے کو دیکھے، مگر اسے گلے بھی نہ لگا سکے اور نہ ہی اس کی جان بچانے کے لیے کچھ کر سکے۔
🥀 ہر معصوم جان صرف ایک عدد نہیں، بلکہ ایک خاندان کی امید، ایک ماں کا سکون اور ایک مستقبل کا خواب ہوتی ہے۔
🕊️ جنگ کے دوران بچوں، زخمیوں اور طبی امداد تک رسائی کا تحفظ بین الاقوامی انسانی قوانین کا بنیادی اصول ہے۔ ایسے واقعات انسانیت، انصاف اور احتساب سے متعلق اہم سوالات کو جنم دیتے ہیں۔
بچوں کے آنسو اور ماؤں کی فریاد کبھی نظر انداز نہیں ہونی چاہیے۔
#غزہ #فلسطین #HumanRights #ProtectChildren #Justice #StandForHumanity
رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے
Islam has no concept of any hard state.Islam teaches to establish a just state in which all human beings regardless of their race,religion or ethnicity must have all basic human rights and no one from top to bottom is above the law.
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین

Israel is doing the same in South Lebanon. The UN’s highest investigative body concluded today that an aspect of Israel’s genocide involves “deliberately shooting children in vital organs using precision weapons”. Israel is targeting children to destroy the future of their “enemy”.
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
1۔ عمران خان کی غیر انسانی قید تنہائی (سولیٹری کنفائنمنٹ) کا خاتمہ کیا جائے۔
2۔ عدالت کے حکم کے مطابق اہلِ خانہ اور دیگر افراد سے ملاقاتوں کی بحالی کی جائے۔
3۔ جیل مینوئل کے مطابق کتابوں، اخبارات اور ٹیلی ویژن تک رسائی فراہم کی جائے۔
4۔ اپنے بچوں سے فون پر بات کرنے کا حق بحال کیا جائے۔ علیمہ خان کے مطالبات
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Aleema_KhanPK
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی! آئین سے سنگین غداری کے ایسے اعتراف گناہ کے بعد بھی اگر کوئی سیاستدان اپنے عہدے یا سیاست سے دستبردار ہو کر قوم سے معافی نہ مانگے تو سمجھ جائیں کہ اُس پر ضمیر کا کوئی بوجھ نہیں بلکہ وہ محض اپنے مخالفین کو نیچا دکھا رہاُہے۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہی سوچ پاکستان کے عوام کیلیے کیوں نہیں ہے؟؟ یہ بھی انسان مسلمان ہیں حرام جانور نہیں، یہی خیال نو مئی 26 نومبر، مریدکے آزاد کشمیر گلگت سکردو میں بھی آجانا چاہئیے تھا
دنیا میں کسی ملک کی فوج ایسا کر سکتی ہے ؟ ؟ ؟
اسرائیلی فوج صرف قتل تک محدود نہیں رہی؛ اس نے جنازے کے جلوس کے دوران مقتول کی لاش لے جانے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا۔
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا خونخوار درندہ بن چکا ہے.
انصاف مانگنے سے کام نہیں چلے گا -جنگل میں جنگلی درندوں سے بچنے کے درندوں سے مانگا نہیں جاتا آپنے حفاظت کے لیے ھر ممکن قدم اور طاقت استعمال کی جاتی ھے -
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء 12 برس سے صبر و استقامت اور پُرامن قانونی جدوجہد کے ساتھ انصاف کے ہر دروازے پر دستک دے رہے ہیں، مگر تاحال آئین و قانون کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات بھی مکمل نہیں ہوسکیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی JIT کا نوٹیفکیشن مارچ 2019 سے لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر رکھا ہے، JIT کیس میں دونوں طرف کے وکلا بحث مکمل کر چکے ہیں مگر فیصلہ نہیں سنایا جا رہا۔ ہماری چیف جسٹس آف پاکستان سے بارِ دگر استدعا ہے کہ وہ JIT کو رپورٹ پیش کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کروائیں۔ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تفتیش سے ہی فیئر ٹرائل کے قانونی تقاضے پورے ہوں گے۔ اس وقت JIT کی رپورٹ نہ آنے کی وجہ سے انصاف کا عمل التوا کا شکار ہے، ہم شہداء کے ورثاء کے شانہ بشانہ پاکستان کے چوٹی کے وکلاء اور لاء چیمبرز سے مل کر قانونی چارہ جوئی کر رہے ہیں اور آخری سانس تک حصول انصاف کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اس موقع پر میں حصول انصاف کیلئے ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں مصروف شہداء کے ورثا، چشم دید گواہان کو بھی شاباش دیتا ہوں کہ وہ ہر طرح کے خوف، لالچ اور دباؤ کو مسترد کرکے انصاف کیلئے ہر سطح کی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں اور گواہیاں دے رہے ہیں۔ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات کی بلندی کیلئے اللہ رب العزت کے حضور دعاگو ہوں۔ ہمارا ایمان ہے کہ معصوموں کا بہنے والا خون اور یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
#drtahirulqadri #12YearsofInjustice #ModelTownMassacre #justice #JIT
بیمار ھوے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا چاہیے
کس چیف جسٹس سے اپیل کر رہے ھیں ڈاکٹر صاحب جو بذات خود کسی کا حق مار کر چیپ جسٹس بنا ھے - جسکے ناک تلے آئین و قانون کو پاؤں تلے روندا گیا ھے - جس نے چور لٹیروں اور کرپٹ مجرموں اور قاتلوں کو مکمل قانونی تحفظ دیا ھوا ھے -
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء 12 برس سے صبر و استقامت اور پُرامن قانونی جدوجہد کے ساتھ انصاف کے ہر دروازے پر دستک دے رہے ہیں، مگر تاحال آئین و قانون کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات بھی مکمل نہیں ہوسکیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی JIT کا نوٹیفکیشن مارچ 2019 سے لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر رکھا ہے، JIT کیس میں دونوں طرف کے وکلا بحث مکمل کر چکے ہیں مگر فیصلہ نہیں سنایا جا رہا۔ ہماری چیف جسٹس آف پاکستان سے بارِ دگر استدعا ہے کہ وہ JIT کو رپورٹ پیش کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کروائیں۔ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تفتیش سے ہی فیئر ٹرائل کے قانونی تقاضے پورے ہوں گے۔ اس وقت JIT کی رپورٹ نہ آنے کی وجہ سے انصاف کا عمل التوا کا شکار ہے، ہم شہداء کے ورثاء کے شانہ بشانہ پاکستان کے چوٹی کے وکلاء اور لاء چیمبرز سے مل کر قانونی چارہ جوئی کر رہے ہیں اور آخری سانس تک حصول انصاف کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اس موقع پر میں حصول انصاف کیلئے ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں مصروف شہداء کے ورثا، چشم دید گواہان کو بھی شاباش دیتا ہوں کہ وہ ہر طرح کے خوف، لالچ اور دباؤ کو مسترد کرکے انصاف کیلئے ہر سطح کی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں اور گواہیاں دے رہے ہیں۔ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات کی بلندی کیلئے اللہ رب العزت کے حضور دعاگو ہوں۔ ہمارا ایمان ہے کہ معصوموں کا بہنے والا خون اور یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
#drtahirulqadri #12YearsofInjustice #ModelTownMassacre #justice #JIT
اسرائیلی فوج فلسطینی بچوں کو اغواء کر رہی ہے جو کہ ایک بڑا جنگی جرم ہے جبکہ عالمی برادی خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے اور نادانستہ اس جرم میں برابر کی شریک ہے
اللہ اپنے نیک بندوں کی صحت کا خیال رکھتا ہے! سات سال پہلے میاں صاحب کے پلیٹ لیٹ فرشتوں کی سازش سے ڈھائی ہزار تک گر گئے تھے! اللہ کو فرشتوں کی یہ گستاخی پسند نہیں آئی! اور ایسی صحت عنایت کی کہ سات سال کے بعد بھی ماشاللہ گلگت میں لوگوں کو پھدو بنانے پہنچ گئے ہیں! اور لوگ بھی ایسے بدنصیب ہیں کہ قیامت تک پھدو بننے کے لئے تیار ہیں!
یہ ویڈیو صرف ضمیر رکھنے والے ہی دیکھیں...
فلسطینی بچوں کی چیخ و پکار
کیا ہم ان بچوں کے آنسوؤں اور خوف کے سامنے خاموش رہیں گے؟
اس ظلم کو شیئر کریں تاکہ دنیا کو بھی پتہ چل سکے
صدرِ پاکستان مستثنیٰ ہے، زندگی بھر اُس کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ہوگا
کبھی اتنا بڑا مجرم کہ جیل میں، اور کبھی اتنا شفاف کہ کیس نہیں ہو سکے گا
صدر زرداری پر مولانافضل الرحمان کی تنقید