گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
اگر مریم نواز کو یہ لگتا ہے ، کے سب کُچھ کروانے کے بعد وہ ہمیں روتا ہوا دکھیں گی تو یہ اُن کی خواہش ہی رہ جائے گی۔۔۔
ہم اپنے لیڈر عمران خان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔
فلک جاوید خان
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with the former PM. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
”جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیل ہو رہی ہیں-
جنرلز تو عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی نہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی جنرل کیانی سے“
@Aleema_KhanPK#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ہمارے سامنے آئی ایم ایف کی5300 ارب کی کرپشن کی رپورٹ اور 12 ارب کا جہاز سامنے آیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے کوئی پالیسی نہیں ہے، 45 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، سہیل آفریدی
آج مجھے شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی جل تھانہ کی حدود میں آگے جانے سے روک دیا گیا۔ میرا نام ڈی آیس پی کے پاس درج تھا۔ ہمیں اور آئی ایس ایف کے آئے دوستوں کو پولیس کی گاڑیوں کے نرغے میں صوبہ بدر کر دیا گیا ہے۔ عمران خان اور آزادی _ قوم کا فیصلہ
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
"ہم کوئی ریلیف نہیں مانگ رہے یہ عمران خان کا بنیادی حق ہے کہ اس کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے ۔ 8 مہینے سے عمران خان کو ٹارچر کررہے ہیں ، مجھے جیل ڈالنا تو ڈال دیں، یہاں کونسا قانون چل رہا ہے؟ عمران خان کی جدوجہد حقیقی آزادی ہے، عدلیہ کی آزادی میڈیا کی آزادی عمران خان آپ میڈیا کی آزادی کے لیے بھی لڑ رہے ہیں امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اپنے لیے کھڑے ہونگے"۔ @Aleema_KhanPK
گلگلت بلتستان انتخابات میں وہ ہی کاروائی ڈال دی گئی ہے جو قاضی فائز عیسیٰ نے انتخابات سے قبل تحریک انصاف کا نشان چھین کر ڈالی تھی جب سیکٹر کمانڈر کو حکم ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کو کسی صورت نہیں جیتنے دینا تو وہ پھر ہر ظلم کرتا ہے ہر وہ کام کرتا ہے جس کا حلف اس نے نا کرنے کا اٹھایا ہوتا ہے انکو آخرت بھول چکی ہے۔
عمران ریاض خان
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ملتان حافظ عدنان خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ 13 مئی کو صبح 7:30 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی۔
گلگت بلتستان الکیشن میں الیکشن کمیشن نے قاضی فائز عیسیٰ فارمولے کی یاد تازہ کر دی۔
الیکشن کمیشن نے ’’گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی‘‘ کو ’’پولو مین‘‘ کا نشان دیا۔ لیکن جب گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کر لیا اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے ’’پولومین‘‘ کا ٹکٹ جمع کرانا شروع کیا تو الیکشن کمیشن نے بغیر کوئی وجہ بتائے پارٹی سے پولومین کا نشان واپس لے لیا۔ تاکہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو الگ الگ نشانات پہ الیکشن لڑنے پہ مجبور کیا جائے۔
اس سے بھی اگر کام نہ بنا تو شاید وہاں بھی فارم47 ہی کے ذریعے حکومت بنانی پڑے گی
حامدخان کوباربارمسیج کیا اب جواب نہیں دیتے حامدخان سن لیں میں کھل کرسامنے آکربول رہاہوں اپنے ہمیں۔۔۔ پیسے بنا رہے ہو..انتظار پنجوتہ اڈیالہ جیل کے باہرسب باتوں سے پردہ اٹھادیا
مدثر ایک گردے پر زندگی گزار رہا ہے۔ اس نے اپنا دوسرا گردہ اپنے بھائی کو عطیہ کر دیا تھا۔
ایک گردے پر زندگی گزارنے والے انسان کو مسلسل طبی نگرانی، ماہر ڈاکٹر سے باقاعدہ چیک اپ اور خاص خوراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس کہ اس غیر قانونی قید میں مدثر کو نہ مناسب طبی سہولیات میسر ہیں، نہ ضروری معائنہ اور نہ ہی وہ خوراک جو اس کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ وہ اس حالت میں بھی پچھلے تین سال سے قید ہے کیونکہ اس کو اپنی سزا کے خلاف اپیل کا حق نہیں۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی ترمیم کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ آج بھی متعدد خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
فہیم صرف 22 برس کا تھا جب اسے گرفتار کیا گیا۔
زندگی کے سب سے خوبصورت اور قیمتی سال وہ پچھلے تین برس سے نا حق قید کی سلاخوں کے پیچھے گزارنے پر مجبور ہے۔ ایک نوجوان کی جوانی، اس کی پڑھائی، اس کے خواب، اس کی ہنسی، سب چھین لیے گئے۔ گھر میں اس کے ماں باپ اور بہن بھائی ہر دن اس کے انتظار میں گزارتے ہیں۔ ان کی ہر دعا میں صرف ایک نام ہوتا ہے، فہیم!
باقی ملٹری قیدیوں کی طرح فہیم کو بھی اپیل کا حق نہیں۔
اسے آج تک یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا۔
اس کی سزا کے آرڈر کی کاپی بھی موجود نہیں۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی ترمیم کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ آج بھی متعدد خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
People on social media are raising serious questions about whether PTI workers inside jails are being subjected to slow poisoning. Several individuals have either died in custody or passed away shortly after being released from jail. What makes these cases even more concerning is that many of them were young and appeared completely healthy before their arrests.
ہم نے کال نہیں دی۔ عمران خان پی ٹی آئی کا لیڈر ہے، انہیں کہا ہے کہ آ کر پریشر ڈالیں تاکہ ان کا صحیح علاج کروایا جائے۔ تھوڑی سی ہمت سب کو کرنی پڑے گی، یہ مشکل وقت ہے۔ 300 ممبران اسمبلی اور سینیٹرز بنتے ہیں جو عمران خان کی ٹکٹ پر جیتے ہیں۔ اگر وہ یہاں ہوں گے تو پولیس والوں نے خود بتایا کہ جب تک سپیکر کی اجازت نہ ہو کسی ممبر اسمبلی کو گرفتار نہیں کر سکتے۔ یہ تین سو ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو کبھی گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کیا تو پوری دنیا میں تماشا بنے گا۔ اس لیے جب ممبران اسمبلی یہاں آئیں تو ان پر پریشر بڑھے گا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK