سال 2026 کے پہلے ہفتے میں ہی ایکسائز سپیشل سکواڈ کی ض��ع خیبر میں بڑی کاروائی۔
قیمتی HAVAL گاڑی سے 504 کلوگرام (12.5 من) منشیات چرس برآمد، ملزم گرفتار۔
ای ٹی او سر نوید جمال ، انسپکٹر عنایت الرحمان اور ایکسائز کے جوانوں ہمیں آپ پر فخر ہے۔
انٹرنیشنل سمگلرز کی منشیات کی ڈیل کیلئے موجودگی کی اطلاع پر پشاور یونیورسٹی روڈ پر واقعی نجی گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ۔ شرآب، آئیس اور چرس برآمد۔ 4 مشہور منشیات سمگلرز اپنے 4 مرد اور 2 خواتین ساتھیوں سمیت گرفتار۔ ملزمان کے موبائیلز سے منشیات سمگلنگ کا سارا ریکارڈ برآمد۔
پانچ مہینوں کی چھٹی کے بعد واپس اپنے محکمے میں واپس حاضر ہوا ہوں۔
یہ زندگی اور نوکری دونوں اللّٰہ کی امانت ہیں چاہے وہ ایک دن کی رہے یا ساٹھ سال کی۔
انشاءاللّٰہ یہ نوکری حلال حرام کا فرق رکھتے ہوئے، اللّٰہ کے حکم کے مطابق وہیں سے شروع ہوگی جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا۔
@irfijournalist سر ! یہ لوگ جس اس وقت سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بعد میں مظلوم بن کر پھر روتے ہیں۔ پولیس نے ایسا کیا کردیا جسکا اتنا بڑا ریکشن دیا جارہا ہے۔
@ExciseKpGov @RupertStone83 40Kg Methamphetamine seized by Excise, Taxation and Narcotics Control Department Khyber Pakhtunkhwa. The drugs were seized at District Kohat when it was attempted to have been smuggled all the way from Paktia Afghanistan.
@ExciseKpGov @RupertStone83 40Kg Methamphetamine seized by Excise, Taxation and Narcotics Control Department Khyber Pakhtunkhwa. The drugs were seized at District Kohat when it was attempted to have been smuggled all the way from Paktia Afghanistan.
تھانہ ایکسائز مردان ریجن اور ایکسائز انٹیلجنس کی مشترکہ کاروائی، بلوچستان سے برآستہ نظام پور منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، پک اپ ڈاٹسن کے خفیہ خانے سے 72 کلوگرام چرس برآمد،
مسئلہ یہ نہیں کہ الیکشن کب ہونگے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آنے والے الیکشن کے نتائج ہارنے والا مانے گا کے نہیں؟ جواب ہے کبھی نہیں!
اور تب ایک خطرناک بحران جنم لے گا۔ اس بحران کا اثر معیشت پر ہوگا اور یہ بحران کسی خطرناک انجام پر اختتام پزیر ہوسکتا ہے۔