ماشکیل:سول سوسائٹی ماشکیل کے زیر اہتمام بلوچی زبان کے معروف شاعر و ادیب مبارک قاضی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خاموش کینڈل واک اور ان کے یاد میں شمع روشن کر رہے ہیں۔
*پروفیسر اے آر داد بلوچ ریڈرز کلب سریاب اور خاران کے گھر گھر کتابی مہم کو سراہتے ہوئے اپنے طالب علمی کے دور کے کچھ تجربات کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب کوئی کتاب چھپتی اور مارکیٹ میں آتی یا مجھے پتہ ہوتا کہ کوئی کتاب چھپی ہے تو میں کتاب حاصل کرنے کے لیئے پبلشر یا مصنف کو خط