جب ہم ضیاء الحق اور مشرف کے ڈر سے کہیں نہیں بھاگے تو یہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا، سینیٹر نثار کھوڑو
لگتا ہے گیم کوئی بڑی پڑ گئی ہے
جاہلوں! یہ اندرونی معاملہ نہیں ہے، یہ ملکی اور قومی معاملہ ہے۔ بس اس لیے تعلیم ضروری ہے جو تم لوگوں کے پاس دور دور تک نہیں ہے اور کبھی حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
سردار شاہ سندھ کی تعلیم بہتر نہیں کر سکا تو یہ ہم سندھی قوم کا اندرونی معاملہ ہے۔ لیکن پنجاب سامراج کو یہ کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ کسی کو ٹارگٹ بنا کر اپنے مقاصد حاصل کرے۔
@sardarshah1
Jitna roona hai cheekna hai karloo bhai soobay tu haar haal main banein gein or apke samne banein gein . “ Jinko Soobay bananay hain woh banah lein gein aap dekhte reh jaao gey”💪🏻