ملیر کراچی میں پولیس نے 17 سالہ لڑکے کو گھر سے اٹھا کر مار دیا تو والدہ نے پولیس سٹیشن میں جا کر پولیس کو گریبان سے پکڑ لیا
انصاف لینے کا یہی آخری حل ہے
بار سلونا سے تعلق رکھنے والے تمام غیور پی ٹی آئی کہ لوگوں کو سلام
جن باتوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کا آج سوشل میڈیا کمزور ہو رہا ہے وہ ہے انکے رشتے داروں کی پرموشن جیسے اب یہ کر رہے ہیں
اس چیز کو بہت دفعہ بے نکاب کیا گیا @SilenWolfPk کی سپیس میں
اور جس پر سب نے ملکر آواز اٹھائی انکی ان حرکتوں سے انصاف ڈاٹ پی کے کی ڈومین ہاتھ سے نکل گئی اب انکا ٹارگٹ الیکٹڈ باڈیز کی تزلیل کروانا ہے تاکہ وہ خان کی رہائی کہ لیے کوئی مثبت کام نا کر سکیں
اصل میں خان کی رہائی میں انکو اپنی موت نظر اتی ہے اور انکو اپنی دکان بند نظر اتی ہے
اب وقت خاموشی کا نہی بلکہ انکے کالے کارنامے سامنے لانے کا ہے
اس پوسٹ کا یوکے الیکٹڈ باڈی سے کچھ لینا دینا نہی اور نا ہی وہ یہ پیج ہینڈل کرتے ہیں
@MalikImranKhal@HamidSalaar@FahimMalikPTI
@HarmeetSinghPk
ہمارے ملک کہ اندر ہر گزرتے ہوئے دن کہ ساتھ ظلم جبر اور زیادتی بڑھ رہی ہے معزز ادارے کب ظالموں کو اپنے شکنجے میں لیں گے اب صحافت کی دنیا کا ایک ابھرتا ہوا عظیم نام
@HarmeetSinghPk ویر جی کہ ساتھ جو ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے اس پر جتنی مزمت کی جائے کم ہے
@IHRF_English@AJEnglish@BBCNews@BritSikhAsso@SikhFedUK@BaggyShanker@JeevunSandher@Jas_Athwal@LabourSatvir@TanDhesi@PreetKGillMP
My intention was never to hurt anyone or speak against anyone. This is simply a humble request, on behalf of Harmit Veer Ji.
Harmit Veer Ji’s life is at risk, and his belongings have also been taken away. A person who has always cared about humanity and thought about the well-being of others is now facing serious difficulties himself.
I humbly request everyone please raise their voice for him. Please do whatever you can to help and protect this person. Perhaps your voice and support could make a difference and even help save his life.
علاوالدین کو عمران خان کے نام پر شہرت بھی چاہیے، ویوز اور ڈالر بھی چاہیے، لیکن اسی تحریک کے ان لوگوں کو گالیاں بھی دینی ہیں جو مشکل وقت میں خان، ان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہے ہیں….
پشاور میں اجلاس ہے تو جنوبی پنجاب کے لوگ پشاور ہی جائیں گے,,اسے بھی آپ نے اپنی نفرت اور انتشار کا موضوع بنا لیا….
اس کو پہلے اپنے رویے اور اپنے کردار پر نظر ڈالنے چاہئیے پھر دوسروں کو سرٹیفکیٹ بانٹیں….
جب بن نا سکی بات کوئی ہیر پھر سے
کتے لڑا دئیے جنگل کہ شیر سے
@agentjay2009 بھائی اپنے دوست کو منع کرے اور انکی زبان ملاحظہ کریں
لوجی اک اور سن لیں بات
یہ نہایت ہی گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص شاید بھول گیا کہ پارٹی ورکرز کہ پیسے اس نے کھائیں ہیں اور خود بولا کہ پارٹی سے کوئی لینا دینا نہی تو اسکی کیا اوقات کہ یہ @AonAbbasPTI کو گالی دے پہلے یہ خود جو 30ہزار یورو اس نے کھائے ہیں انکا حساب دے
جب پارٹی سے لاتعلقی بولی اور گھنٹوں بیٹھ کر یہ کمپین کی کہ عمران خان پر بات نہی کرنی پاکستان پر کرنی ہے ہمیں عمران خان پر بات نہی کرنی چاہیے جب دل کیا کسی کو گالی دے دی جب دل کیا کسی کی کردار کشی کر دی یہ ہے کون جسکی وجہ شہرت @sanamkh22 ہے
پہلے خان کی پارٹی کہ 30ہزار یورو کا حساب دو اینجیو بنانی تھی اپنے پیسے سے بناؤ خان کہ نام پر چندا کیوں لیا دھوکہ کیوں دیا
مشوانی ٹک ٹاک گروپ ایک نئے ایجنڈے پر گامزن
@MashwaniAzhar
پی ٹی ائی کا بیڑا غرق کرنے میھ جتنا کردار اظہر مشوانی کا ہے اتنا شاید ہی کسی اور کا ہو @RidaCh354@MubashirJamilB
شہباز شریف کھل کھلا کر عمران خان سے حسد کرتے ہوئے۔۔
کبھی کبھی یہ لوگ اتنی چھوٹی، نیچ اور insecurity سے بھرپور گفتگو کرتے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ اتنے بڑے عہدوں پر رہ کر بھی کسی کا یہ حال ہو سکتا ہے۔