@MaidahMuhammad یعنی آپ چاہتی ہے کہ کسی مسلمان کے ہاں بچہ پیدا ہو تو اسکے کان میں اذان یا اقامت نہیں دینی چاہیئے؟
اور ویسے ایسی باتوں کو یہاں ایکس پر لانے سے یا اس پر بحث کرنے سے آپ دین کی کیا خدمت کر رہی ہے؟
آپ بہت اچھا لکھتی ہے لیکن کئ دفعہ ہم نے نوٹ کیا ہے آپ دینی مسائل میں الجھ جاتی ہے
پشاور کا علاقہ ارمڑ۔
جو کہ آلو بخارا کا پورے پاکستان میں گڑھ سمجھا جاتا ہے کل کے طوفان میں برباد ہوچکا ہے غریب کسان لٹ گیا ہے
وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF پلیز ارمڑ کو آفت زدہ قرار دیکر غریب کسانوں کی داد رسی کیجائے کیونکہ یہی تو ان لوگوں کے سال بھر کے محنت کا انتظار ہوتا ہے
@uroojjawed12 ویسے ایک بات جب سے ہم کرکٹ سمجھے نعمان نیاز کرکٹ کے ہر محفل میں موجود ٹی شوز میں موجود بڑی بڑی تنخواہیں؟
لیکن پاکستان کرکٹ کے لیے انکی خدمات کیا ہے؟
کوئ کارنامہ؟
کوئ کارکردگی؟
ایویں ہی مفت کے تجزیہ کار؟
پاکستان کرکٹ کو انہی لوگوں نے تباہ کیا
گھر کا ملازم چکن کڑاہی کھا رہا تھا کہ مالکن آ گئی
اور غصے سے چلا کر بولی،
"شرفو! تمہیں کہا تھا کہ آج کے بعد گھر میں گوشت نہیں پکے گا بلکہ صرف دال پکے گی کیوں کہ صاحب بے روزگار ہو گئے ہیں۔"
ملازم سکون سے بوٹی نوچتے ہوئے بولا،
"بی بی جی، شور مت مچائیں۔ آپ کے لیے دال ہی بنی ہے
1
سعید انور دنیائے کرکٹ کا وہ مایا ناز کھلاڑی جس کے بیٹ سے ایک بہت خوبصورت ووڈن ساونڈ آتی تھی۔ ایسا لگتا تھا کہ بلا خود ہی گھوم رہا ہے۔
سعید انور نے عامر سہیل کے ساتھ اوپننگ بلا بازی کا نیا سٹائل متعارف کرایا۔۔۔جس طرح ساتھ جے سوریا اور کالو ودھرنا نے کیا تھا۔
سعید انور نے ون ڈے کرکٹ میں 194 رنز بناکر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔۔پھر اس کو گاڑی کا نمبر بھی Saeed Anwar 194 دیا گیا ۔
لیکن اس دوران قدرت کی جانب سے ایک عجیب امتحان ایا۔
سعید بھائی کی پیاری بیٹی بسمہ انور بیمار ہوگئی۔دنیا جہاں کے علاج کرائے لیکن جو اللہ کو منظور تھا وہ ہوگیا ۔اللہ نے دی تھی اور اللہ تعالی نے 2001 ایک طویل علالت کے بعد واپس لی ۔
اس واقعہ نے سعید بھائی کو دنیا سے متنفر کیا ۔جس کے بعد انضمام الحق اور مشتاق احمد نے ان کو دین کی جانب مزید آنے کو کہا۔
اور سعید انور بھائی مذہب میں ایسے کھوئے کہ دنیا کی کوئی خبر نہ ہوئی۔۔اللہ نے اس کے دل کو صبر سے بھر دیا۔۔چہرے پر نور ایا۔۔
اگر اپ کو یہ پسند ایا تو پلیز شئئیر کریں۔۔میرا اکاونٹ نیم مردہ ہے۔
اوہ یار
ہم کتنے خود غرض بن چکے ہیں
ہمارا ایک بھائ ہوا کرتا تھا @Waqas_amjad
جو ٹویٹر کی جان تھا
تحریک انصاف کی شان تھا
ہم بھول گئے انہیں؟
لیکن @Waqas_amjad
بھائ آج بھی آپ کو یاد کرتے ہیں دعاؤں میں اچھے لفظوں میں
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
سائفر پر جتنی بات ہونی چاہیے اتنی بات نہیں ہو رہی ، سائفر پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین مقدمہ بنایا گیا کروڑوں اربوں روپے لگائے گئے تاکہ عمران خان جھوٹا ثابت کیا جاسکے ۔ آج عمران خان سرخرو ہوا ہے اور یہ جھوٹے ثابت ہوئے ہیں سائفر پر تو روزانہ بات ہونی چاہیے ۔
غفلت حکومت کے مخلصانہ اقدامات پر سوالیہ نشان کھڑی کرتی ہے۔
حکومتِ وقت سے درمندانہ اپیل ہے کہ وہ اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لے، درسی کتب کی بروقت اور سو فیصد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے، تاکہ غریب بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچے اور حکومت مزید کسی
جس کی وجہ سے ہر سال ہزاروں مستحق بچے کتابوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔
یہ صورتحال جہاں غریب طالب علموں کے تعلیمی حرج کا باعث بن رہی ہے، وہی عوام میں پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کی حکومت کی ساکھ اور نیک نامی کو بھی شدید متاثر کر رہی ہے۔ تعلیم جیسے بنیادی اور حساس شعبے میں یہ غفلت
خیبر پختونخوا حکومت گزشتہ کئی سالوں سے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو مفت درسی کتب فراہم کرنے کا ایک انتہائی قابلِ تحسین اقدام کر رہی ہے۔ تاہم، انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ چند سالوں سے ان کتب کی فراہمی میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کی وجہ @secretryeducatio
منقول
آج ایک یتیم بچہ احمد علی میرے پاس آیا۔کہنے لگا: “ڈاکٹر صاحب! بہت کمزوری ہے، بوتل لگا دیں۔میں نے اسے سمجھایا، دوائی دی اور پیار سے کہا کہ ان شاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔
مگر جاتے جاتے اس نے ایک ایسا جملہ کہا جس نے دل دہلا دیا…
“ڈاکٹر صاحب… آپ کا بیٹا ہے میرے جتنا؟
اس کے پرانے کپڑے مجھے دے دیں.
یہ سن کر آنکھیں نم ہو گئیں۔
میں نے کہا: “بیٹا! پرانے نہیں، آپ کو نئے کپڑے لے دوں گا…” ❤️
تو فوراً معصومیت سے بولا:
“ڈاکٹر صاحب… مجھے ایک جوتا بھی لے دیں… وہ پٹے والا
جو باہر آنے جانے، شادی خوشی میں پہنا جاتا ہے.
پھر اپنی چپل دکھا کر مجھے سمجھانے لگا کہ اسے بوٹ چاہیے…
قسم خدا کی، ایک چھوٹے سے بچے کی اتنی چھوٹی خواہش نے روح تک ہلا دی۔
یہ پوسٹ کسی تشہیر کے لیے نہیں
یہ صرف ایک احساس جگانے کے لیے ہے۔
عید آنے والی ہے، اپنے اردگرد ضرور دیکھیے
کتنے احمد علی ایسے ہیں جو خواہشوں کا بھی جھجک کر اظہار کرتے ہیں۔
اللہ ہمیں ایسا انسان بنائے کہ ہمارے عہدے ہمارے دروازے، ہمارے دل مجبور، یتیم اور بے سہارا لوگوں کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں
ایک ملک مگر قوانین الگ الگ
پنجاب سے کے پی کے لئے گندم آٹا اور کھاد پہ پابندی۔
کے پی سے گیس تیل اور معدنیات کے پی سے پہلے پنجاب میں۔
@haniabatool9@InsafPK@PkLeaderVoice