ملزموں کو دیکھ کر مسکرانے والے چیف جسٹس کی ہوشربا تنخواہ
وزراء اور ججز کی تنخواہیں کتنی ہیں ؟
پبلک اکاونٹ کمیٹی نے بھانڈا پھوڑ دیا ۔
#PAC#Salaries#Judicial#judgementday#minster#PMLN
تفصیلات 👇
https://t.co/eDwShLb5f7
مفتی عبدالشکور کا قتل یا حادثہ ؟
حاجی قدرت اللہ کی مدعیت میں درج مقدمہ کمزور کیوں ؟
ویگو ڈالے کا مالک سعد صادق کون ہے ؟
ڈبل کیبن گاڑی کے 5 سواروں میں کون کہاں ہے ۔ کب ضمانت ہو گی ؟ 👇
https://t.co/T5o9xFrI4G
لنک
#Islamabad#MuftiAbdulshakoor#emergencyalert@AzmatNama
اُلٹی گنگا: تحقیقی بدعنوانی میں ملوث قائدِ اعظم یونیورسٹی کے پروفیسروں کو 'سائنسی خدمات کے اعتراف' میں انعام و اکرام
@azmatalirahmani
https://t.co/y5j7mWQeB4
یہ حال ہے ۔ سائبر کرائم کے افسران کے پاس خواتین کی درخواست ناممکل ہی کیوں نہ چلی جائے ۔ آناً فاناً اس پر کارروائی ہوتی ہے ۔ مگر یہاں ؟
#FIA#cybercrime#azmatnama
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات کا بجٹ کیوں کم کیا؟
اسکالر شپ پر بیرون ممالک Ph.D کیلئے جانے اور پھر واپس نہ آنے والوں کیخلاف HEC کیا کارروائی کرتی ہے؟
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کا خصوصی انٹرویو: حصہ سوم
#HEC#Education@azmatalirahmani
https://t.co/eL5iGG2O2s
دو سالہ MA اور BA کے خاتمے کے بعد ایسوسی ایٹ ڈگری کا مستقبل کیا ہے ؟
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کا انٹرویو
حصہ اول
#HEC#MissUniverse#PakistaniGirl#educational
https://t.co/JuO6fQQPaf
تحریک انصاف کے عمرانڈوز کے مقابلے میں #JUI ٹویٹر پر #پاکستان_ہماری_ریڈلائن کا ٹرینڈ چلا رہی ہے ۔ اصل میں پاکستان ہی ہماری ریڈ لائن ہونی چاہئے ۔ شخصیات کو ریڈ یا گرین نہیں بننا چاہیئے ۔
#JUI#PTI#PTIProtest
اولاد نرینہ کیلئے 205 شادیاں کرنے والے بابے کی عجیب داستان
بین الاقوامی ریکارڈ قائم کرنے والے چاچا مصطفی کی شادیوں کا دلچسپ احوال
کنوارے رپورٹ نہ پڑھیں 😭
رپورٹ : @ziachitralie#WorldSeries#marriage https://t.co/cR4Mm2B39i