@KingofJeruzalem یہ کارنامہ اس وقت اقتصادی امور ڈویژن میں گریڈ بیس کے افسر ض ح صاحب نے سر انجام دیا تھا ، ہاتھ تگڑا مارا تھا لیکن برا ہو سی سی ٹی وی کیمروں کا جنھوں نے بھانڈا پھوڑ دیا ۔
@KingofJeruzalem ایک بزرگ فرمارہے تھے کہ لومڑ کے سارے دانت گر بھی جائیں تب بھی وہ چھک لگانے (کاٹنے سے) باز نہیں آتا ، عادت جو ٹھہری ۔ پس ثابت ہوا کہ انسان چاہے ترکیہ کے پر سکون ماحول میں ہو یا لندن کی سرد فضاؤں میں سانس لے رہا ہو سیاست سیاست کھیلنے سے باز نہیں آسکتا ، عادت جو ٹھہری 😎
@a__bd26 عابد بھائی ، میری بات لکھ کر رکھ لیں ، ان مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، بہت جلد پاکستان ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے گا ۔ جل�� یا بدیر، کیونکہ طالبان باز نہیں آنے والے ،اب بھی دوسرے ممالک خصوصاً ہمارے ایک"مہربان پڑوسی ملک "سے پاکستان کے خلاف لڑنے کے لیے بھاری اسلحہ مانگ رہے ہیں