فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران شاباش کے مستحق ہیں جنھوں نے شدید گرمی حبس کے باوجود سڑکوں پر گلیوں میں بازاروں میں اور اونچی بلڈنگ کی چھتوں پر کھڑے ہو کر یوم عاشورہ کے جلوسوں کی نگرانی کی جس کی بدولت پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دس دونوں میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور تاریخ کے پرامن محرم الحرام کے دن گزر گئے
یہ سب کچھ ایک خاتون وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایات اور پلاننگ جس میں انکے وزرا کی پوری ٹیم ہر شہر میں موجود تھی اور مریم نواز شریف خود سب کی مانیٹرنگ کر رہی تھی
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی فیصل آباد ڈویژن کا چوک گھنٹہ گھر میں مرکزی جلوس کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔کمیٹی نے عزاداروں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے اینٹی سموگ گن کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ، میڈیکل کیمپ میں ادویات اور طبی سہولیات کی دستیابی کا معائنہ کیا۔اس کے علاوہ سیف سٹی کا دورہ کرکے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے فیصل آباد ڈویژن بھر میں مرکزی جلوسوں کی مانیٹرنگ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیاگیا۔
Books in the Bloom
After Jinnah Garden Faisalabad, Second library of the initiative has been completed in D Ground Faisalabad. Probably the best reading environment one can get. Third coming soon Insha Allah.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر
چیئرپرسن پرائس کنٹرول اتھارٹی پنجاب
میڈم سلمی بٹ صاحبہ کی
نگہبان رمضان دسترخوان سوساں روڈ فیصل آباد آمد
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کپٹین ر ندیم ناصر صاحب اے سی سٹی عادل عمر صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر کارپوریشن میڈم عظمت فردوس صاحبہ بھی موجود تھی
سلمی بٹ صاحبہ نے کھانے کی کوالٹی کو چیک کیا روزے داروں سے اس بارے میں پوچھا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام سے روزے دار بہت خوش اور مطمئن نظر آئے
@MaryamNSharif@SalmaButtPMLN@DCFaisalabad
خواتین کی عزت میری ریڈ لائن ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم کے مطابق
فیصل آباد کارپوریشن کی طرف سے گھنٹہ گھر کے آٹھ بازاروں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
خواتین کو چھڑنا فقرے کسنا ہراساں کرنا سخت جرم ہے
کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں 15 پر کال کی جائے یا موقع پر موجود کارپوریشن کی ٹیمیں سے رابطہ کیا جائے
Following the direction of the CM Punjab and with Support of Municipal Corporation Faisalabad , the Zindigi team has initiated the execution of Cashless Punjab Initiative by digitizing the bazars of Fsd.
As the plan, QR codes were deployed today at Rehri Bazar, Haji Camp, Fsd.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن مطابق کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی نگرانی پرائس کنٹرول میکانزم پر عمل درآمد جاری.
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Local Government & CommunityDevelopment Department
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کمشنر فیصل آباد ڈویژن سلوت سعید کی نگرانی میں پرائس کنٹرول میکانزم پر عمل درآمد جاری.
Maryam Nawaz Sharif
Local Government & Community Development Department, Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad