باباجی کی ویڈیو نظر سے گزری…بہت سخت دل انسان ہوگا جو انہیں دیکھ کر رویا نہ ہو۔ 💔
باباجی کی ایک بات دل کو چھو گئی:“میرے محلے میں کئی امیر گھرانے ہیں، لیکن…”
لوگ لاکھوں کے موبائل، کروڑوں کی گاڑیاں اور غیر ضروری ہوٹلنگ وغیرہ پر ہزاروں تو خرچ کر دیتے ہیں، مگر اپنے آس پاس موجود ایسے مجبور لوگوں کو بھول جاتے ہیں جو بنیادی ضرورتوں کے لیے بھی ترس رہے ہوتے ہیں۔
اگر کبھی لگے کہ آپ کے پاس کمی ہے، تو ایسے لوگوں کو دیکھ کر پہلے اُن کے لیے دعا کریں… پھر اپنی حالت پر اللہ کا شکر ادا کریں۔ 🤍
*اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو اس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں*
سب سے پہلے اپنا پرانا رجسٹرڈ اکاؤنٹ انسبسکرائب کریں اس کے لیے آپ کو اپنی مکمل معلومات کے ساتھ ایک ای میل بھیجنی ہوگی
آپ اپنی جی میل سے یہ ای میل بھیجیں اور اس میں یہ تمام تفصیل لازمی شامل کریں
گورنمنٹ نام
ایمپلا ئی نام
پرسنل نمبر
تاریخ پیدائش
CNIC نمبر
موبائل نمبر
اور یہ بھی واضح لکھیں کہ آپ اسی جی میل ایڈریس کو انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں جس پر پہلے سیلری سلپ آ رہی تھی
جب آپ کا پرانا اکاؤنٹ انسبسکرائب ہو جائے تو پھر PIFRA کی ویب سائٹ پر جا کر نئی جی میل کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کریں ان شاء اللہ آپ کی سیلری سلپ دوبارہ آنا شروع ہو جائے گی
اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو سب سے پہلے اپنا پرانا اکاؤنٹ انسبسکرائب کریں اس کے لیے اپنی جی میل سے [email protected] پر ای میل بھیجیں اور اس میں گورنمنٹ نام ایمپلائی نام پرسنل نمبر تاریخ پیدائش CNIC نمبر موبائل نمبر اور یہ واضح لکھیں کہ آپ اسی جی میل ایڈریس کو انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں جس پر پہلے سلپ آ رہی تھی جب اکاؤنٹ انسبسکرائب ہو جائے تو پھر PIFRA ویب سائٹ پر جا کر نئی جی میل کے ساتھ دوبارہ رجسٹریشن کریں ان شاء اللہ دوبارہ سلپ آنا شروع ہو جائے گی
اگر آپ کی PIFRA سیلری سلپ جی میل پر نہیں آ رہی یا بند ہو گئی ہے تو اس کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں
*حج کا بہت ہی آسان طریقہ*
*میرے خیال میں اس سے زیادہ آسان طریقہ اور نہیں ہو سکتا آپ خود دیکھ کر اندازہ کریں ، اور جلدی سے یہ ویڈیو ان حضرات کے پاس شیئر کریں جو حج کے مبارک سفر پر روانہ ہونے والے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇
@SohailLionKing
4 من گندم کی کٹائی، 10 حصہ تھریشر والا اگر پیدوار 50 من آتی ہے تو پھر 5 من تھریشر والا جو گزشتہ سال اسی پیدوار پر 3 من تھریشر والا لیتا تھ��، کٹائی بھی 2 سے تین من تھی.
موجودہ سال صرف کٹائی گہائی 9 من گزشتہ سال 6 من لیے جاتے تھے.
کسان کی 3 من گندم قیمت سرکاری 10500, سبسڈی 1500.
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہ�� اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
Google ads being used for pro mosad campaign targeting Pakistan websites mostly media related.
Also more then one pakistani news tv channel's satellite beam has also been hacked