اس وقت اڈیالہ کے باہر
عمر ایوب خان
میاں اظہر
زرتاج گل
ثناءاللہ مستی خیل
سہیل آفریدی
مینا خان
شاہد خٹک
بیرسٹر عمیر خان نیازی
ملک عامر ڈوگر
شبیر قریشی
جمال احسن خان
میاں علی سرفراز
رضا علی گیلانی
خرم شہزاد ورک
ملک اویس نیاز جھکڑ
نعیم حیدر پنجوتھہ
میاں عاطف
خیال کاسٹرو
سیمابیہ طاہر
شاہ احد
سہیل سلطان
کرنل اجمل
تنویر اسلم راجہ
احمد چٹھہ
رائے حسن نواز
طیبہ راجہ جنھیں گرفتار کر لیا گیا اور متعدد ورکرز بھی موجود
Fake news factories fabricating facts - twisting words.
Truth is that Imran Khan had denied Saudi role in ‘regime change'.
“It was Saudi Arabia which had given us $2 billion four months before my government was toppled. If someone who gives me $2 billion, why on earth it can topple my government?”
Muzzamil Aslam, Member Imran Khan's party (KP Finance Minister) asked rhetorically.
A meeting of OIC (Organization of Islamic Cooperation) had taken place on March 23, 2022, which could not have been possible with the support of Saudi Arabia as it took place in Pakistan after 17 years @MuzzammilAslam3
تحریک انصاف جی ایٹ جیسے پچاس سیکرٹریٹ بنا سکتی ہے ،سیکرٹریٹ گرانے سے عمران خان کی سپورٹ بھی ختم ہو جائے گی ؟؟
پی ٹی آئی اگر سیکرٹریٹ کی تعمیر کے لیے فنڈ اکھٹا کرے تو پچاس ارب جمع کر لے گی ،
پی ٹی آئی کی مقبولیت مزید بڑھے گی
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے پچاس میٹر کے فاصلے پر ایک مسجد ہے ،اس مسجد میں بہت پرانے دو تین واش رومز ہیں ،مسجد کے سامنے دیوار پر مسجد انتظامیہ نے نوٹ لکھوایا کہ مسجد کے واش رومز کی دوبارہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں ،کوئی مسلمان بنوا کر دینا چاہتا ہے تو ثواب دارین حاصل کرے ،
اب پی ٹی آئی کے سیکریٹریٹ کے واش رومز گرا دیے گئے ہیں ،شاید پی ٹی آئی والے ہی مسجد کے واش رومز تعمیر کروا دیں ،تاکہ جب تک سی ڈی اے ان کو سیکرٹریٹ کے واش روم تعمیر نہیں کرنے دیتا ،کوئی انتظام تو ہو 🤣
"جج صاحب آپکو 40 سال بعد بھٹو کی بے گناہی نظر آگئی مگر آج جیل میں پڑی خواتین آپکو نظر نہیں آئیں جنکے بچے انکے بغیر عید گزاریں گے۔ یاد رکھیئے اللہ کی عدالت میں سب کا انصاف ہو گا۔"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#QaziFaezIsa#ImranKhan#sanamjaved
Link : https://t.co/WFd4YkmLcu
آپ کی دوائی، آپ کی روٹی، آپ کی بجلی مہنگی ہونے سے صرف اس حکومت کو فرق پڑے گا جو آپ کے ووٹ سے اقتدار میں آئے گی۔ آپ کی مرضی کے خلاف آئی حکومت کبھی آپ کی خیرخواہ نہیں ہوگی۔ مریم نواز (20 اکتوبر 2020)
https://t.co/SpYJFVoKnx
سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کے نام سے منسوب “امام بی بی میٹرنٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر کے خواجہ آصف نے اپنے والد سے منسوب کرتے ہوئے خواجہ صفدر میٹرنٹی ہسپتال رکھ دیا ہے