خیبرپختونخوا کی حالت یہ ہے کہ جو شخص 5 بار میٹرک میں فیل ہوا وہ وزیرِ تعلیم ہے
جو شخص قانون کو مطلوب ہے وہ وزیرِ قانون بنا بیٹھا ہے
جس کی اپنی صحت خراب ہے اسے وزیرِ صحت لگا دیا ہے۔ اختیار ولی 😂😂
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت قلعہ دراوڑ، بہاولپور کی حفاظت، بحالی اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے…!!!
• مجموعی لاگت: 2,490.79 ملین روپے
• اب تک 80 ملین روپے خرچ
• تاریخی ڈھانچوں اور آثار کی سائنسی مرمت و بحالی
مریم نواز اور اسکے وزیر دن رات عوام کیلئے کام کر رھے ہیں ۔۔
♦️بزرگ خاتون کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دعائیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ماں جی کو لمبی عمر عطا فرمائے اور یوتھیوں کو بھی اس طرح کی اچھی سوچ عطاء فرمائے آمین
The massive crowds in GB are sending a clear message: the Sher is coming. People have chosen progress, development, and the Lahore model.
#GBSherKa#SherGBMein
گلگت بلتستان میں ہر طرف " شیر،شیر اور شیر" کے آوازیں آرہی ہیں، مسلم لیگ (ن) کو عوام ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں، مخالفین مسلم لیگ (ن) پر کیچڑ اچھال کر ووٹ مانگتے ہیں، گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کے علاوہ کسی جماعت نے ایک اینٹ نہیں لگائی، گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کا صفر ووٹ بینک ہے، انکے لوگ ایک ہفتے سے شور مچا رہے تحریک انصاف کو کمپئین نہیں کرنے دی جارہی،جنکے امیدوار بھی پورے نہیں وہ قبل از وقت دھندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ تحریک انصاف کا بطور جماعت ہر بیانیہ ریت کی دیوار ثابت ہوتا، مسلم لیگ(ن) کا مقابلہ کارکردگی سے کریں جھوٹ اور پروپیگنڈے ناکام سیاسی چالیں ہیں، ہم فخر سے کہہ سکتے گلگت کو لاہور جیسا خوبصورت بنائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
فسادی ایکشن کمیٹی والے آزاد کشمیر کو کس سمت لے جانا چاہتے ہیں؟
اس ویڈیو میں محبوبہ مفتی خود آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا موازنہ کرتے ہوئے زمینی حقائق بیان کر رہی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کہہ رہی ہیں کہ اس پار والے کشمیر یعنی آزاد کشمیر کے لوگ خوش ہیں، وہ آرام سے سوتے ہیں، ان کے پیچھے ایجنسیاں نہیں ہیں۔ وہ آزاد زندگی جی رہے ہیں۔ جبکہ مقبوضہ کشمیر میں ڈر اور خوف ہے۔
آزاد کشمیر میں بجلی 3 روپے فی یونٹ اور آٹا من 2 ہزار روپے کا ملتا ہے۔ سب سے بڑی چیز امن و سکون ہے۔ اب اس کو تباہ کرنے کے مشن پر نکلے ہیں
قائد میــاں محمـــد نواز شریف کی آواز پر لبیک کہتے ہوۓ 7 جون کو گھر سے نکلیں۔ اور گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے شیر پہ ٹھپہ لگا کر پاکستان مسلم لیگ ن کو کامیاب کروائیں۔
شمائلـــــہ رانا ایڈووکیٹ
رکن قومی اسمبلی و صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن پنجاب
@Shamylaroy
When service becomes the mission, success follows every step,
Under Maryam Nawaz Sharif’s leadership, progress reaches every doorstep.
Public welfare projects shine like a beacon of hope and light,
Punjab proudly says — this is the true beauty of dedicated service.
SuperCMMaryam
پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی جیسا کہ اب سوات میں کسٹمز کمپلیکس کی تعمیر کا منصوبہ ، سکردو میں 250 بستر کا ہسپتال ، عطا آباد جھیل سے وسطی ہنزہ کیلئے گریٹر واٹر سپلائی جیسے منصوبے بھی شامل ہیں
#GBSherKa#SherGBMein
پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ونگ کے صدر صفدر خان لغاری کی وفات پر بہت افسوس ہے۔ وہ پارٹی کے نہایت مخلص، نظریاتی اور باصلاحیت راہنما تھے جنہوں نے پارٹی کے پیغام کو عام کرنے کے لیے انتھک کام کیا۔ اپنے اخلاق، ملنساری اور نرم گفتاری کی وجہ سے سب ان کا احترام کرتے تھے۔ وہ ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، اہل خانہ کو صبر دے۔ آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
مسلم لیگ ن ایک مخلص وفادار ساتھی سے محروم ہو گئی۔ پیارے بھائی انتہائی پرخلوص مثبت انسان ، اللہ کریم انکی اگلی منزل آسان کرے۔
آمین