بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥
ایران کی مہربانی سے پاکستانی جھنڈے لگا کر آبنائے ہرمز سے تیل کے جہاز گزارنے پر فخر کرنے والے حکمران عوام کے معاملے میں تمام پڑوسی ممالک سے زیادہ بے حس اور بےشرم نکلے ۔ اس لئے کہ انہیں یقین ہے کہ انہیں عوام سے ووٹ نہیں مانگنا بلکہ کوئی عوام دشمن قوت انہیں کرسی پر بٹھا دے گی
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
زمین گرم کرنے والا منافقت کا یہ تندور آج کل کدھر ہے؟
نہ یہ مہنگے پیٹرول پر کچھ بول رہا اور نہ اسرائیل و امریکہ کی جارحیت پر؟ عمران خان کے دور میں تو ہر دوسرے مہینے مدرسے کے بچوں کو لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کر دیتا تھا۔ اب کیا ہوا ہے؟
ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور ملک کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا 💔