بند کمروں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے دہشت گری نے دوبارہ سر اٹھا لیا، کے پی سمیت پوری قوم بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتائج بھگت ر ہی ہے اور جعلی حکمرانوں کے پاس کوئی حل بھی نہیں ہے، ہمیں تجربہ گاہ بنا رکھا ہے، بند کمروں کے تمام فیصلے ہم پر اپلائی ہوتے ہیں، یہ پالیسی مزید نہیں چلے گی، سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SohailAfridiISF
آپ سمجھتے ہیں کہ یہ سزا کافی ہے
اگر پاکستان میں کسی شخصیت یا ادارے کی توہین کی جاے تو کیا صرف پندرہ دن کی معطلی ہوتی ۔۔کیونکہ جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات پندہ دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی بھی چینل ایسا کرے اسے اتنی ہی سزا ہونی چاہیے آپ کیا کہتے ہیں .
"سہیل وڑائچ یہ تاثر دے رہے کہ اس حکومت سے معیشت چل نہیں رہی۔ اگر یہ حکومت جاتی ہے تو اس کی وجہ اسکی معاشی پالیسیاں ہوگی اور سیاسی حکمت عملی ہوگی۔وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ حکومت پانچواں بجٹ دے چکی ہے اور سرمایہ کاری آنہیں رہی ۔ تاثر وہ یہ دے رہے ہیں کہ یہ معاشی پالیسیاں شہبازشریف کی ہیں، حالانکہ ایسا نہیں ہے، آپ کو بھی پتہ ہے کہ ہمارے ملک میں پالیسیاں کون بناتا ہے؟ اور یہ اورنگزیب کس کے وزیر خزانہ ہیں؟دوسرا اس حکومت کے پاس تو سیاسی مینڈیٹ ہی نہیں ہے ۔ سہیل وڑائچ غلط تاثر دے رہے ہیں، وہ یہ بتا ہی نہیں رہے کہ انہیں لانے والا کون ہے اور معاشی پالیسیاں کون بنارہا ہے؟"- مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
منیب فاروق ایک بے شرم ڈاکیا ہے، جو ضمیر بیچ کر ٹاؤٹ گیری کرتا ہے۔ عوام کے ذہنوں میں یہ بات بٹھاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہی سب کچھ ہے اور عوامی نمائندے کچھ نہیں۔ ایسے دو ٹکے کے، بے اعتبار لوگوں کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں!مطیع اللہ جان۔
منیب فاروق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اہم عہدوں پر فائز لوگ بتاتے تھے کہ ہمیں بچانا ہے اور عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے۔ آپ اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے ہیں یا صحافی؟ ان کو شرم آنی چاہیے، کس منہ سے بیٹھ کر تجزیے کر رہے ہیں! مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Matiullahjan919
جی تو اب بتائیں انصار عباسی صاحب کہ معافی بنتی ہے کہ نہیں؟ یا باقی جیو والے جو کہ 9 مئی کی معافی منگوا رہے تھے۔۔ ویسے تو کل دن تک جیو والے کہتے پھر رہے تھے کہ جو ہم نے چلایا اس میں غلط کیا ہے؟ اور اب ملی بھگت سے چینل آف آئیر اور معافی؟ جی پیمرا کا نوٹفیکیشن بالکل ملی بھگت ہے!
🚨عمران خان اوورسیز پاکستانیوں سے بہت پیار کرتے ہیں مجھے یقین ہے کہ اگر عمران آج رہا ہو جائے اور عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کو کال دے تو اوورسیز پاکستانی 200 ارب روپیہ بھی اکٹھا کر سکتے ہیں ۰
قاسمُسوری کا واشنگٹن میں خطاب
سیکٹر کمانڈر نے ڈاکٹر معید پیرزادہ سے کہا ہم نے ڈاکٹر شہباز گل پر ائی ایس ائی کا ایجنٹ ہونے کا لیبل لگا دیا ہے اب یہ جیل سے باہر بھی ذلیل ہو گا اس ہر کوئی اعتبار نہیں کرے گا اور ویسا ہی ہوا جب میں جیل سے رہا ہوا تو مجھے لگا میں سمندر میں نہیں نہر میں ڈوب رہا تھا پارٹی مجھ پر یقین ہی نہیں کر رہی تھی ۰
ڈاکٹر شہباز گل
🇺🇸 Khanna Urges Democrats to Back Massie Amendment Cutting Off Israel Aid
Rep. Ro Khanna is calling on Democrats to support an amendment by Rep. Thomas Massie that would strip $3.3 billion in US military funding for Israel from the federal budget, with a floor vote expected as soon as this week.
“This is a moral test for our time,” Khanna wrote, posting from the Wall of Tears memorial in Dearborn, Michigan, alongside Mayor Abdullah Hammoud, where he marked the more than 20,000 children killed in Israel’s U.S.-funded genocide in Gaza.
The amendment, which targets direct aid to the Israeli military through the State Department’s appropriations bill, is unlikely to pass but will force every House member onto the record. It comes as polling shows a record 60+ percent of Americans now hold an unfavorable view of Israel.
Told @MarioNawfal that Israel's sudden focus on Turkey as the next big enemy mirrors how Israel suddenly identified Iran in the early 1990s as the main threat, even though only 5 years earlier, Israel pushed for US-Iran talks
The actual threat is the constant search for an enemy
Asim Munir projects himself as the global peacemaker, but at home he has not only kept Pakistan’s former PM Imran Khan in prison, has also put human rights activist Mahang Baloch in life imprisonment. Peace at home first before being a global peacemaker!
ایک اور قتل۔لعنت اس ابلیسی ٹولے پر۔جیل انتظامیہ بارہ پی ٹی آئی کارکنان کوایسا کیادیتی رہی ہے کہ رہائی کےبعدہی وہ دنیا سےرخصت ہوگئے۔عاصم یزید کےدورمیں بےبہالوگ جیلوں اورپولیس مقابلوں میں ماروائے عدالت قتل کردیےگئےہیں۔احتساب سےکیسےبچیں گےیہ سفاک درندے
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح