Woh dushmano pay teer thee
Woh bint-e-Zulfikar thee
Sunno, kay uski qabar bhee
Fatah ka aik nishaan hain
Ussi kay pass teer hain
Ussi kay haan kamman hain
#BenazirBhutto#WomansDay
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
پرانے سکھر سے برآمد ہونے والے 5 محرم الحرام کے تاریخی و قدیمی ماتمی جلوس کے سلسلے میں سکھر میونسپل کارپوریشن, ٹاؤنز اور یو سیز کی جانب سے عزادارانِ امام حسینؑ کی سہولت اور خدمت کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
آر ٹی گریس میں یونیسیف سندھ کے چیف فیلڈ آفیسر (CFO) اور یو این پی پی ٹی کے چیئرمین جناب پریم چند بہادر صاحب اور ان کے معزز وفد کے اعزاز میں میئر سکھر جناب ارسلان اسلام شیخ صاحب کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا، ۔ اس موقع پر دیگر معزز شخصیات اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان تھے
ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میئر ہاؤس سکھر میں اہم اجلاس کی صدارت کی سیکیورٹی، مجالس و جلوسوں کے انتظامات، صفائی ستھرائی، پانی کی فراہمی، اسٹریٹ لائٹس کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ اداروں کو بروقت و مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے ۔
ووٹ حق حاکمیت کا
ووٹ حق ملکیت کا
ووٹ حق روزگار کا
ووٹ مفت طبی سہولیات کا
ووٹ صرف تیر کا، ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کا
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
گلگت بلتستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی اعتماد کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ خدمت، ترقی اور عوامی مسائل کے حل کا سفر جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ۔
شکریہ گلگت
گلگت کی عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا کہ 7 جون کو ان کا ووٹ حق حاکمیت، حق روزگار اور حق ملکیت کی جدوجہد کیلئے ہوگا، ان کا ووٹ صرف تیر کیلئے ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ ہم نے ہمیشہ گلگت بلتستان کی عوام کے بنیادی آئینی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے، اور میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہم آگے بھی آپ کی اس جدوجہد کو آپ کے ساتھ اور عوام کی طاقت سے جاری رکھیں گے، میں نے آپ سے پچھلے انتخابات میں حق ملکیت کا وعدہ کیا تھا جس کو قانون سازی کے ذریعے مکمل کیا اور اب 28 ہزار مربع میل زمین جو پہلے سرکار کی تھی اب پہاڑوں سے لیکر دریاؤں تک اس زمین کے مالک گلگت بلتستان کے عوام ہیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ ملکر گلگت بلتستان کی حق ملکیت کی جدوجہد کو آگے بڑھا سکیں۔
Mayor Sukkur & Spokesperson for the Sindh Government, Barrister Arslan Islam Shaikh, participated in the special transmission “Gilgit-Baltistan Election 2026” aired on 365 News, discussing whether the Pakistan Peoples Party will form the next government in Gilgit-Baltistan.