وہ قُرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی اور میں اُس کی تلاوت سُن رہا تھا جب وہ اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چار چار( بیویاں جائز ہیں) " تو اُس نے اپنی آواز کو آہستہ کر لیا_
میں اُس کی طرف دیکھ کر مُسکرایا اور بولا : تُم اِن سب کا مجموعہ ہو (تُم اکیلی ان چار کے برابر ہو) 💛
میـــــــــں سمجھتی تھی لوگ جو بات کہتے ہیــــــــں انکا مطلب بھی وہی ہوتا ہے پھر راز کھلا کہ مطلبــــــــ وہ نہیــــں ہوتا اور کوئی ایک مطلبــــــــ بھی نہیـــــــــں ہوتا اور اب پتہ چلا لوگ جو بات کہتے ہیــــــــں وہ بات بھی وہ بات نہیـــــــــں ہوتی.
#بلوچستان#تابوتستان بن گیا ہے۔ایک تابوت اٹھتا ہے دوسرا چوک، چوراہے، سڑک پر آجاتا ہے
حکومت غلطی تسلیم کرکے اس بزرگ کے آنسو پونچھے جاسکتے تھے لیکن ریاست نے فیصلہ کرلیا ہے کہ #بلوچستان کے غریبالحال عوام کےاحساسات کو لمبی چوڑی انگریزی خط میں اسکی اپنی غلطی ثابت کرکے گھر بھج دینا ہے
@jam_kamal That's so great CM sahab, the city which is surrounded by water is in lack of water? Don't you think this city deserves a great project of RO plant to purify sea water and make it drinkable? Hope this will be considered
#gwadarneedwaterbeforeuniversity@jam_kamal@KalmatiHammal