@pmln_org نواز شریف زرداری فوج کے جرنیل اور بکاؤ صحافی ان سب نے مل کر پاکستان کا تباہ کیا ہے۔ ان سب چوروں نے جرنیلوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو لوٹا اور اب بھی لوٹ رہے ہیں۔
@Marriyum_A پچھلے 78 سالوں سے پاکستان کو تباہ کرنے والے یہ فوجی جنرلز بے ایمان اور کرپٹ سیاست دانوں کی پشت پناہی کرنے والے اصل ملک کے غدار چوری کر کے پیسے باہر لے جانے والے اپنی جائیدادیں بناتے ہیں اور ملک سے باہر ریٹائر ہو کے عیش کرتے ہیں، پاکستان کے اصلل غدار
پاکستان کی سالمیت اسی میں ہے کہ تم جاہلوں، چوروں بھکاریوں سے نجات حاصل کی جائے، جب سے پاکستان قیام میں آیا ہے تم جیسے حرامخور اسے تباہ کرے پر لگے ہوئے ہو۔ اور پاکستان کے سب سے بڑے دشمن فوج کے جرنیل ہیں جنہوں نے جمہوری نظام کو ایک کھیل بنا رکھا ہے۔ اب عوام نے تم سب سے نجات حاصل کرنی ہے۔ جاگ اٹھا ہے پاکستان۔
#PakistanTrainHijack
اس وقت ملک پر حکومت کرنے والے جاہل ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکو بھی ہیں اور بھکاری بھی۔ اور ان کی پشت پناہی کے لئیے وہ کھڑا ہے جس کو ملک کا چوکیدار اور عوام کا رکھوالا رکھا گیا تھا، یعنی غدارِ اعظم عاصم منیر۔ تھوڑی شرم اور غیرت ہو تو گندے پانی میں یہ سب ڈوب مریں۔ ٰعوام کو متحد ہو کر ان کے خلاف اٹھنا ہو گا۔
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا۟ مَا بِأَنفُسِهِمْ
Surah Ar-Ra’d (13:11)
"Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves."
بالکل ٹھیک کہا۔
پاکستان کی تاریخ 33 سالہ فوجی حکمرانی اور باقی کرپٹ نواز شریف اور زرداری کی حکومتوں سے بھری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے سیاسی عدم استحکام اور معاشی تباہی ہوئی۔ فوجی مداخلت نے نواز شریف اور آصف زرداری جیسے کرپٹ رہنماؤں کو اقتدار میں رکھا، جبکہ ذوالفقار بھٹو کی پالیسیوں نے معیشت کو نقصان پہنچایا اور مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے میں کردار ادا کیا۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ سے اہم اداروں پر قابض ہے اور کرپٹ جنرلز ملکی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں، جس کی حالیہ مثال قمر باجوہ ہے، جو اربوں روپے چوری کرکے ملک سے فرار ہو گیا۔
پرامن مزاحمت ایک حد تک حل ہے، اسکے بعد اگلا قدم سول نافرمانی ہے—ملک گیر ہڑتالیں، بائیکاٹ اور کرپٹ نظام سے عدم تعاون۔ کوئی کرپٹ نظام عوام کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ استقامت، اتحاد اور حکمت عملی سے مزاحمت ہی پاکستان کو جمہوری اور کرپشن سے پاک ملک بنا سکتی ہے۔
تمام پاکستانیوں کو عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، وہ ہماری جنگ لڑ رہا ہے، اللہ تعلی اسکو اپنی حفاظت میںرکھے۔ آمین
@GovtofPakistan #PakistanArmy #PakistanTrainHijack