پورے جی بی میں آج پی ٹی آئی کا راج تھا اب جب نتائج آنا شروع ہوئے ہیں تو یہی لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈ کر رہی ہے مقابلہ پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہے جبکہ ن لیگ اکا دکا سیٹ پر آگے ہے ! اسداللہ خان ۔۔
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
گلگت میں عوام فتح کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی ہے
فیصلہ سازوں نے اگر اس خوشی اور فتح کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی تو پھر عوام کی یہ خوشی غصے میں بدل جائے گی ، عوام مزاحمت کرے گی
ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
اگر کسی کی خواہش ہے کہ وہ نتائج تبدیل کرے تو بہتر ہے کہ ایسی گھٹیا خواہش کو دل میں ہی دفن کرلے ورنہ نتائج خوفناک ہوں گے