پاکستان کی تاریخ اور دنیا کی تاریخ کا یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ملک کے سابق چیف ایگزیکٹو کو بے جرم قید کرکے اتنے مقدمات قائم کیے جاتے ہیں جو حکومت خود بھی گننے سے قاصر ہے۔ بے معنی و لایعنی انکوائریزی کھولی جاتی ہیں۔
حکومت گراتے پروپیگنڈا کیا جاتا کہ ملک میں استحکام نہیں پھر دوسرا پروپیگنڈا کرپشن کا کیا جاتا ہے عمران خان پوری قوم کیا پوری دنیا کے سامنے سرخرو ہوتے ان پر کرپشن کا ایک روپیہ ثابت نہیں ہوتا ۔ عمران خان کو ہٹانے والا یہ نظام ناکام نہیں کریش ہوا ہے اور دوسری طرف یہ نظام اور اس کو لانے والے پوری قوم کے سامنے ننگے ہوگئے ہیں۔
عمران خان کے خلاف محمد مرسی سے بھی سخت سلوک کیا جارہا ہے مرسی کو وکلاء تک رسائی حاصل تھی عمران خان کو وہ بھی حاصل نہیں ہے۔ اس ملک میں پکڑے گئے غیرملک دہشتگرد جو دہشتگردی تسلیم کرتے ان کو بھی فیملی و کونسل رسائی تھی لیکن عمران خان کو نہیں ہے۔
ڈاکٹر بابر اعوان
@BabarAwanPK
پاکستان کے آئین، منڈیلا رولز، بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمران خان کو مرضی کے علاج کا حق حاصل ہے موجودہ چیف جسٹس نے خود آڈر کیا ہوا ہے کہ ان کو مرضی کے ڈاکٹرز تک رسائی دیں۔
چیف جسٹس صاحب اپنی ذمہ داری کو پہچانیں۔ہمیں خبر ہی نہیں ہے عمران خان صاحب کس حال میں ہیں،پورے ملک میں انصاف کا ترازو اٹھا کر تھانیدار کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر بابر اعوان
@BabarAwanPK
#ImranKhanHealthMatters
پاکستان کی تاریخ اور دنیا کی تاریخ کا یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ملک کے سابق چیف ایگزیکٹو کو بے جرم قید کرکے اتنے مقدمات قائم کیے جاتے ہیں جو حکومت خود بھی گننے سے قاصر ہے۔ یہ نظام نا فیل ہوا ہے نا گرا ہے یہ نظام کریش کر گیا ہے ۔ بابر اعوان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
@BabarAwanPK
🚨پاکستان کی تاریخ میں اور دنیا کی Known سیاسی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی سویلین ایگزیکٹیو رہنے والے شخص کو اتنے مقدمات میں گھیر لیا گیا ہے کہ یہ سرکار خود نہیں جاتی کہ عمران خان پر کتنے مقدمات ہیں یہ نظام نا فیل ہوا ہے نا گرا ہے یہ نظام کریش کر گیا ہے ۔
ڈاکٹر بابر اعوان
سرگودھا میں تحریکِ انصاف کے متعبر رہنما ممتاز کاہلوں صاحب اور ینگ بیرسٹر عبداللّٰہ ممتاز کاہلوں کے ڈیرے پر توڑ پھوڑ/بزنسز کو سیل کرنا معاشی دہشتگردی نہیں تو اور کیا ہے؟ ہائبرڈ نظام کو شرم آنی چاہیئے، وہ اور کتنا نیچا گرے گا؟ یہ اقدامات قابلِ مذمت ہیں اور شرمناک بھی۔
After last night's raid at my home by the Orcs & brutes of the Punjab Police, the fake Form 47 regime has now sealed the Wedding Marquees that we used to own. Fascism & lawlessness remain unchecked. No one worth their salt shall invest in a country where there is no Rule of Law.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کی رحلت کا سُن کر دلِی افسوس ہوا۔ اللّٰہ تعالٰی، مرحومہ کو جنت الفردوس میں ارفع مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ/خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ (آمین)
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری نہایت محترم، شفیق اور پیاری والدہ انتقال فرما گئی ہیں۔
آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ اللہ ہماری والدہ كوجنت الفرووس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں-
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ ،8 اگست، 4.00 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کیجائیگی۔
آٹھ فروری کو الیکشن چوری ہوا، آزاد رپورٹنگ کے جُرم میں 11فروری سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کو آف ایئر کیا گیا۔ رزق دینے والی اللّٰہ کی ذات ہے۔فارم47 رجیم کابینہ میں آزاد صحافت کی بڑھکیں مارنے والے، اِس کُھلی فسطائیت پر کب بولیں گے؟ صحافت پر لگے تالے کب کھولیں گے؟
@arifhameed15
کاشف عباسی ایک ذمہ دار اینکرپرسن اور معتبر آواز ہیں۔ کاشف کو آف-ایئر کرنے والوں کو دل بڑا کرنا چاہیئے۔ جہاں اختلافی آوازیں روکی جائیں وہاں اصلاح اور ترقی کے راستے بلاک ہوجاتے ہیں۔ صحافت ایک جرم نہیں۔
Two years on. Months after this aired, @Kashifabbasiary was pulled off the air - and hasn’t returned to date. Journalism is still treated as a crime, even as PPP, PMLN’s own ally, questions its legitimacy today while another election’s credibility lies in tatters.
Check out Akram Khan Jatoi's video! #TikTok https://t.co/qBQ4lwGT5K
"نواز شریف نے مُلک کے وسیع تر مفاد میں پارٹی کو محسن نقوی کے خلاف بیان دینے سے روک دیا"
یہاں شاعر چیئرمین لاہور ہریٹیج کی مُلک سے مراد اپنا ٹبر/آلِ شریف۔ مفاد سے مراد ہے وہ کرپشن کیسز جو بند ہوئے۔
آزادیِ اظہار اور پریس کی آزادی آئینی تقاضہ ہوا کرتا تھا۔ اب خاموش رہنے کا تقاضہ زور پکڑ گیا جبکہ رپورٹنگ اور آزاد صحافت کرنا ایک جرم ٹھہرا۔ اعزاز سید کے خلاف نوٹسز قانونی نہیں، انتقامی کاروائی ہے جو قابلِ مذمت ہے۔
I was served two notices by the NCCIA within a short span of two days, despite the fact that neither notice contains any clear allegations. As a law-abiding citizen, I will appear before the NCCIA today. Thank you, Mr. @MohsinnaqviC42
بڑھک باز وزیر جو 24 گھنٹے میڈیا پر اچھلتے ہیں، اُن میں یہ ہمت نہیں کہ محسن نقوی کو اُن کے بیان پر confront کریں۔ جواباً انتہائی تابعدارانہ اور عاجزانہ طرزِ عمل اپنایا ہوا ہے
بابر اعوان کی "G for Gharida" شو میں گفتگو
@BabarAwanPK
خیبرپختونخواہ سے پنجاب داخل ہوتے ہی، علیمہ خان کو پنجاب کی فاشسٹ انتظامیہ نے روکا۔ آلِ شریف پنجاب کو جاتی امرا کی جاگیر نہ سمجھے۔ یہاں 13 کروڑ باشعور عوام نے عمران خان کو ہر الیکشن جتوایا۔ عمران خان کی فوری رہائی کے لئے قوم اور عہدیدار، عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یکسو ہوکر نکلیں۔
آزاد کشمیر کے لوگوں کی آواز کُچل کر، الیکشن کا ناٹک ہوا جسے آج مظفرآباد کے غیور ووٹرز نے بھی مسترد کردیا۔ ایسے الیکشن اور نظام کو مسلط کرنے کے ناکام تجربے پہلے بھی ہوئے۔ اصل مسئلہ کشمیری عوام کے جائز مطالبات ہے، جسے فوری حل کئے بغیر "مثبت نتیجہ" سوچنا دیوانے کا خواب ہے۔
آزاد کشمیر الیکشن؛ مظفرآباد ڈویژن میں الیکشن کی میرپور سے بھی زیادہ نازک صورتحال ۔۔۔ دوپہر 3 بجے کے قریب تک بھی ووٹر ٹرن آوٹ 10% تک بھی نہیں۔ جگہ جگہ راستے بند۔ مظفرآباد شہر بند۔ لوگ نکل نہیں رہے۔ ن لیگ/پی پی کے ایک دوسرے پر الزامات ۔۔۔ کئی حلقوں میں فائرنگ۔ اب تک کی میری اطلاعات کے مطابق مختلف حلقوں میں تین لوگ مارے گئے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے الزامات۔ کئی پولنگ سٹیشنز پر نہ عملہ پہنچا نہ بیلٹ باکسز۔ آزاد کشمیر میں جس طرح کے حالات میں الیکشنز ہو رہے ہیں یہ معاملے کا حل نہیں، اس سے خدانخواستہ مستقبل میں حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔
اسٹریٹ موومنٹ کے دوران، علیمہ خان نے کوہاٹ میں پُرجوش نوجوانوں سے کہا اب نعروں کا وقت ختم۔ اب عمران خان کو رہا کرانے کے لئے سب کو نکلنا ہوگا۔ عمران خان کی حبسِ بےجا ختم کروانے کے لئے قوم اور عہدیداروں کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز اور ہم قدم ہوکر باہر نکلنا ہوگا۔