گورنمنٹ ڈگری کالج بارکھان میں کل بروز بدھ 4.12.2019 سوشل میڈیا کے استعمال پر ورکشاپ ہوگی۔
موضوع: سوشل میڈیا کا مثبت استعمال۔
مقرر: عبدالقادر کھیتران اسسٹنٹ ڈاٸکٹر منسٹری آف ہاٶسنگ اینڈ ورکس اسلام آباد۔
وقت: دن 10 بجے
مقام: ڈگری کالج بارکھان۔
@AqKhetran@BAC71732131
جام کمال صاحب علم دوست ہونے کا ثبوت دیں ۔بارکھان کی دھرتی علم کے لیے بہت پیاسی ہے اپنا قول پورا کریں آپ کا یہ احسان کھیتران قوم کبھی نہیں بھولے گئے
#WeWantUOBCampusRakni@jam_kamal
@ZahurBuledi
@ImranKhanPTI@AqKhetran
اکیسویں صدی میں بھی بلوچ طلبہ تعلیم جیسے زیور سے محروم ہیں بارکھان کا شمار بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے جہاں عام ضروریاتِ زندگی سے عوام محروم ہے
#weWantUoBCampusForRakhni#wewantUOBCampusforRakni
بارکھان کو ایک عرصہ دراز سے سیاسی سازشوں کے تحت تعلیمی میدان میں پیچھے رکھا گیا ۔بلوچستان حکومت سے منظور شدہ رکنی کیمپس بلوچستان یونیورسٹی کا کام شروع نا کرنا ہم عوام کے ساتھ ظلم اور نا انصافی ہے جو ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔
#WeWantUOBCampusforRakni