اقرار الحسن کو ان فالو کر دیا..
ایک عام اہلکار سے اتنے بڑے صحافی ہو کر لڑائی اور پی ٹی آئی سے منسلک کرکے زدکوب کیا جا رہا ہے .
#unfollow_iqrar_u_hassan
بارکھان . رکھنی معصوم بچے کو جنم دینے والی بہن دم توڑ گئی . عطائی لیڈی ڈاکٹر کی غفلت گھر والوں کی خاموشی معصوم جان ماں ماں کر کے چیخ رہی ہے . وزیر اعلیٰ صاحب اگر آپ کی بہن ہے تو انسانی ناطہ سمجھیں کاروائی کریں .
@PakSarfrazbugti@HamidMirPAK@CMOBalochistan@SafiBalochistan
آخر کیوں ،،
وادی پیرکوہ ، ضلع ڈیرہ بگٹی کا خوبصورت ترین علاقہ ہے افسوس کہ یہاں کے باسی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ بھی اسی حلقے سے ہیں اور خاص کر اسی تحصیل کا ہے پھر بھی یہاں کے لوگ پانی جیسے بنیادی حق سے محروم ہے،
@HamidMirPAK@ShireenMazari1@ImaanZHazir
The DC Barkhan Abdullah Khoso on the insistence of Abdul Rehman Khetran(MPA) is distributing rations meant for the poor population of Barkhan amongst the undeserving. The government needs to come clear because these funds were particularly allocated for the needy populace not for blue eyeds. Request for inquiry against DC. @PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari
بارکھان ..
کچھ روز قبل رکنی سے لاپتہ ہونے والے صحافی آصف کریم کھیتران کو کمانڈنٹ کوہلو بابر خلیل صاحب نے تفتیش کے بعد آج رہا کر دیا آصف کریم کی فیملی کو بہت بہت مبارک ہو ♥️
@HamidMirPAK@UmarAyoub1810@ImaanZHazir@ShireenMazari1
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتار کے پیش نظر کوہلو سمیت بلوچستان بھر ��یں احتجاج ریلیاں اور دھرنے ، مختلف مقامات پر اب تک قومی شاہراہیں بند،مختلف مقامات پرپولیس اور مظاہرین کےدرمیان پتھروں کے وار سیکڑوں افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاع کوئٹہ کی مختلف سڑکوں پر مظاہرین کا احتجاج و توڑ پھوڑ