ایک دن پہلے DGISPR نے کہا کہ ہم غیر جانبدار ہیں اس پر خان صاحب کا کہنا کہ غیر جانب دار تو جانور ہوتے ہیں؟ خان صاحب کی یہ ذہنی کیفیت ایک نیوکلیر ملک کے سربراہ کے طور پر نامناسب ہے۔
@betterpakistan
🌹19 فروری بروز ہفتہ کو ورکر کنونشن ڈسکہ پر قائد محترم خواجہ آصف صاحب، سیدہ نوشین افتحار صاحبہ کی آمد کے سلسلہ میں پرتپاک استقبال کے لیے صبح 10 بجے مسلم لیگ ن آفس منشاہ پلازہ نسبت روڑ ڈسکہ میں پرتپاک استقبال کیا جاے گا♥️
آپ کی آمد کا انتظار رہے گا
@SyedaNosheenPK
It breaks my heart to tell you all that a very dear friend of mine left us all today. He was a brilliant soul. Always looking to help others. May Allah grant him the best place in Jannah
اس جاہل کھوتے کو کوئی بتائے ابھی کل کی بات ہے کہ تم کشمیری ڈاکٹر فیاض شال کو انڈین شو کروا رہے تھے اور آج کشمیریوں سے ہمدردی شو کروا رہے ہو منافقت کی کوئی حد ہوتی ہے کشمیر کا سودا تم لوگوں نے کیا اور مگر مچھ کے آنسو بھی تم لوگ بہا رہے ہو
#KashmirSolidarityDay
Nawaz Sharif's heart beats with the people of Kashmir, being the only leader to raise his voice for their rights.IA the oppression against Kashmiris will end and their right to self-determination will be acknowledged in the leadership of PM Nawaz Sharif #NawazStandsForKashmir
سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن جو چیز بلاول اور ہمیں جوڑتی ہے وہ عوام کی مشکلات اور توقعات
جب عوام کی بات آئیگی تو ہم تمام اختلافات بھلا کر جو عوام کی بہتری کیلئے ہوگا اس میں اکٹھے آگے بڑھیں گے @MaryamNSharif