محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ! WASA گوجرانوالہ کا ڈرامہ دیکھیں۔
محلہ اسلامیہ پارک، گلی 4، کچا فتومنڈ (UC 10) میں 4 شکایات (#155465، #145146، #144435) بغیر حل کیے "Closed" کر دیں۔ عملہ صرف بانس مار کر چلا جاتا ہے۔
3 مساجد اور 3 سکولوں کا راستہ بلاک ہے۔ جعلی رپورٹس پر ایکشن لیں!
@GovtofPunjabPK ماشاءاللہ، گوجرانوالہ میں ترقیاتی کام دیکھ کر خوشی ہوئی۔ مریم نواز صاحبہ کے 'ستھرا پنجاب' مشن کے تحت ہماری بھی گزارش ہے کہ محلہ اسلامیہ پارک (گلی نمبر 1 تا 4) کی بوسیدہ سیوریج لائنوں پر توجہ دی جائے۔ ہم لوگ سالوں سے گندے پانی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ امید ہے ڈی سی صاحب اور واسا