اس وقت پنجاب حکومت پر جو تنقید ہوتی ہے کہ کابینہ میں مخصوص نشستوں والے شامل ہیں تو پھر مریم نواز بھی الیکشن لڑ کے وزیر اعلیٰ کیوں بنیں؟ وہ بھی مخصوص نشست سے آ جاتیں۔جنرل نشست اور مخصوص نشست والوں کو ایک ترازو میں نہیں تولہ جا سکتا۔ یہ نئی روایات ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ نواز شریف کا غلط فیصلہ ہے۔ یہ منتخب نمائندوں کو بے توقیر کیا گیا ہے۔
سلام ہے ان لون لیگی والنٹیرز پر جو اپنی جماعت کے فیصلہ پر اپنی جماعت کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوک رہے ہیں اور اس فیصلہ پر کھل کر تنقید کررہے ہیں اور جماعتی وابستگی کو مراد سعید پس پشت میں ڈالتے ہوئے آواز چَک رہے ہیں اور یہی جمہور کا حقیقی مطلب ہے کہ آپ نواز شریف کے فیصلہ کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں وگرنہ یہاں وہ کلٹ بھی پایا جاتا ہے جو اپنی امی کا قلیل مدتی ویاہ عمران سے کروانا چاہتے ہیں اور اس پارٹ ٹائم یدویہد پر مانیکا جیسے دلوں کو کوئی اعتراض نہیں
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif arrived at the headquarters of China’s renowned Tyron Wisdom Dairy Company in Xinjiang, where company officials briefed her in detail on the company’s operations and dairy processing facilities.
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے محمد حسین کی لاش آبائی علاقہ پہنچا دی گئی جہاں جنازہ اور تدفین کیلئے دس افراد بھی موجود نہ تھے اور پختونخوا حکومت کا کوئی فرد موقع پر موجود نہ تھا اور نہ ہی تحریک انصاف کا کوئی عہدیدار آخری رسومات میں شریک ہوا اور جس محمد حسین کیلئے عمرانی یوٹیوبرز نے گلے پھاڑ کر پروگرام کئے ان میں سے بھی کوئی ڈالر خور محمد حسین کے گھر نہ پہنچا اور یہ ہے سوشل میڈیا کی اصل حقیقت کہ جس محمد حسین نے عمرانی کلٹ کی خاطر اپنی جان قربان کردی آج اس کلٹ کا کوئی فرد محمد حسین کو لحد میں اتارنے کیلئے پہنچ نہ سکا
ہم درود بھیجتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم النبیین ہیں، رحمت اللعالمین ہیں، وہ ہستی ہیں جس کو اللہ تعالی نے اپنا محبوب کہا ہے، جس سے اللہ تعالی نے محبت کی ہے۔
Chief Minister Maryam Nawaz arrives at Urumoi International Airport for Four-Day Official Visit to China.
Chinese senior officials and diplomatic authorities warmly welcomed the Punjab delegation upon arrival.
Chief Minister Maryam Nawaz will attend four key meetings on the very first day of her visit.
#MaryamNawazInChina
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چین کے صوبے سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری چن شیاوجیانگ سے ملاقات
ملاقات کرنے والوں میں کمیونسٹ پارٹی سنکیانگ یغور کے ڈپٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو،کمیونسٹ پارٹی کے ہیڈ آف پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ وانگ جین زن، ایگزیکٹو وائس گورنر آف سنکیانگ یغور زانگ ینگ چن، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کمیونسٹ پارٹی لی کی یونگ بھی شامل
صوبے سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری چن شیاو جیانگ نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری چن شیاوجیانگ کا پرتپاک خیرمقدم پر شکریہ ادا کیا
ملاقات میں زراعت، آبپاشی اور لائیو سٹاک سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق
زراعت کے فروغ کیلئے جدید ترین ایریل وہیکل، جدید واٹر لیولنگ اور ڈیجیٹل کراپ مانیٹرنگ اختیار کرنے پر اتفاق
ملاقات میں ایگریکلچر ایریگیشن، میکانائزیشن اور لائیوسٹاک کے شعبے کے تعاون کے امکانات پرتفصیلی تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چینی حکام کو ایگریکلچر میکانائزیشن، واٹر ایفی شینٹ،ایریگیشن اور لائیوسٹاک میں اشتراک کار کی پیشکش
بہتر پیداوار کے لئے چین کے آزمودہ بیج کے استعمال کی ضرورت پراتفاق
پنجاب اور چین کے درمیان وفود کے تبادلوں اور عوامی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
ترقی، علاقائی استحکام اور چین کی بین الاقوامی حکمت عملی کے تحت تعاون بڑھانے پر بات چیت
پنجاب زرعی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب ملک بھر میں گندم، مکئی، گنا اور چاول کی ضروریات پورا کرنے کے لئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔مریم نواز شریف
پنجاب کارپوریٹ زون فارمنگ میں صوبے سنکیانگ کے تجربات سے مستفید ہونا چاہتا ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب حکومت چین کے ساتھ زراعت، صنعت، معدنیات اور نئی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزیدوسعت دینے کی خواہاں ہیں۔ مریم نواز شریف
"وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے 4- روزہ سرکاری دورے پر روانہ"
🔸چین کے قونصل جنرل سن یان ائیرپورٹ پر چین روانگی کےلئے وزیراعلی مریم نواز شریف کوا لوداع کرنے کے لئے موجود تھے
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف کاارومچی بین الاقوامی ہوائی اڈے آمد پر چین کے اعلیٰ حکام استقبال کرینگے
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے کانفرنس سینٹر، کُنلُن ہال میں مصروفیات کا آغاز کرینگی
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف سے چِن شیاوجیانگ، پارٹی سیکرٹری صوبہ شِن جِیانگ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد ملاقات کرے گا
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف سے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی ،ہی ژونگ یو
ملاقات کرینگے
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف شِن جِیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (XPCC) کا وفد سے اہم میٹنگ کرینگی
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف اور پنجاب کے وفد کے اعزاز میں ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور
پارٹی سیکرٹری و پولیٹیکل کمشنر، ہی ژونگ یوکی کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا
🔸وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے سرکاری مہمان کی حیثیت سےشِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کرینگی
وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ
چین کے قونصل جنرل سن یان ائیرپورٹ پر چین روانگی کےلئے وزیراعلی مریم نواز شریف کوا لوداع کرنے کے لئے موجود تھے
وزیراعلی مریم نواز شریف کاارومچی بین الاقوامی ہوائی اڈے آمد پر چین کے اعلیٰ حکام استقبال کرینگے
وزیراعلی مریم نواز شریف شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کے کانفرنس سینٹر، کُنلُن ہال میں مصروفیات کا آغاز کرینگی
وزیراعلی مریم نواز شریف سے چِن شیاوجیانگ، پارٹی سیکرٹری صوبہ شِن جِیانگ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد ملاقات کرے گا
وزیراعلی مریم نواز شریف سے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی ،ہی ژونگ یو
ملاقات کرینگے
وزیراعلی مریم نواز شریف شِن جِیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (XPCC) کا وفد سے اہم میٹنگ کرینگی
وزیراعلی مریم نواز شریف اور پنجاب کے وفد کے اعزاز میں ڈپٹی پارٹی سیکرٹری شِن جِیانگ اویغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور پارٹی سیکرٹری و پولیٹیکل کمشنر، ہی ژونگ یوکی کی جانب سے عشائیہ دیا جائے گا
وزیراعلی مریم نواز شریف چین کے سرکاری مہمان کی حیثیت سےشِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کرینگی
اب آ جائیں سرحد یونیورسٹی والے معاملے کے دوسرے پہلو پر
مجھے سرکاری ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ ویڈیوز اور دیگر شواہد کی بنیاد پر متعدد افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ فراہم کردہ رپورٹ میں 37 افراد پر افسر پر مبینہ حملے، جن میں کہنی، مکے اور لوہے کی راڈ کے استعمال کے الزامات شامل ہیں، کی نشاندہی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
اب جدون کی حمایت میں بدمعاشی کرنے والے طلبا کا مستقبل کیا ہو گا؟ یقینی طور پر وہ کم از کم یونیورسٹی سے نکال دئیے جائیں گے اور اس کے بعد انہیں کہیں داخلہ نہیں ملے گا۔ ایف آئی آر الگ ہو سکتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ حد تک کیوں گئے؟ ان کا مفاد کیا تھا؟ کیا ان کے والدین نے انہیں اس کام کے لئے یونیورسٹی بھیجا تھا؟ یونیورسٹیوں کی تعیناتیوں اور تقرریوں میں ان کی طرف سے بدمعاشی کا جواز کیا تھا؟
سرحد یونیورسٹی واقعے میں زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ ہمارے نوجوانوں کی یہ تربیت کس نے کی کہ پہلے وہ ایک ایسے HoD کے حق میں احتجاج کریں جس پر ہراسانی ثابت ہوئی، پھر ہراسانی کی شکار خاتون کو سرِعام بےعزت کریں گالیاں دیں گھسیٹیں ۔۔۔۔ اگر یونیورسٹی میں طالبعلموں کے ہاتھوں یہ سب ہو رہا ہے تو کون ذمہ دار ہے ۔۔۔؟ کیا ہمارے نوجوانوں کی یہ تربیت ہو رہی ہے ۔۔۔؟ لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی کیخلاف تو ادارہ جاتی تادیبی کاروائی ہو ہی جائے گی لیکن جن طالبعلموں نے ایک خاتون کے ساتھ ایسا سب کیا، اُس کا کیا ہو گا۔۔۔؟
سرحد یونیورسٹی ۔ فوجی افسر نے خود کو اور خاتون عزیزہ کو خطرناک mob lynching والے مائنڈ سیٹ رکھنے والے غنڈوں اور لفنگوں سے بچنے کے لئے ہوائی فائر کیے ۔ اسکا کیوں کورٹ مارشل کر دیا؟ معاملے کی تحقیقات تو کرتے۔۔ وڈیو تو دیکھتے ۔ کوئی بھی ہوتا یا تو اس جتھتے کے ہاتھوں مارا جاتا یا اپنا ڈیفنس اسحلہ کے زور پر کرتا ۔ خوشقسمتی سے انکے پاس گن موجود تھی۔ پچھلے دنوں اسیطرح ایک آفسر لڑکی کو بچاتے ہوئے ایک کرمنل لڑکے کی گولی کا نشانہ بنے اور جان گنوا بیٹھے ۔
جب ایک شخص کی اہلیہ پر کتے ہجوم بن کر ٹوٹ پڑیں تو وہ شخص چاہے باوردی ہو بغیر وردی ہو غیرت کا تفاضا یہی ہے کہ وہ ہجوم پر ٹوٹ پڑے کیونکہ ہر شخص خاور مانیکا کی طرح بیغیرت نہیں ہوتا کہ اسکی آنکھوں کے سامنے ایک پلے بوائے وومنائزر اسکی بیوی پر ٹوٹ پڑے اور وہ تماشہ دیکھتا رہے