جناب والا شفقت چوہدری ایک محب وطن انسان ہے۔ خدا کا خوف کریں اگر شفقت چوہدری جیسے لوگوں کو بھی اپنی وطن پرستی کی سزا بھگتنی ہے تو پھر اور کیا باقی رہ جانا ہے۔ شفقت صاحب کو فوری رہا کیا جائے۔
@shafqatmm1
🔥بریکنگ نیوز
پاکستان کی سلامتی چاہنے والوں ویڈیو رکنی نہیں چاہیے
چوہدری اعتزاز احسن نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر عمران خان اور پاکستان کے خلاف جو سازش رچائی گئی سارے کھیل کا نقشہ ہی بگاڑ دیا
ہر پاکستانی کو اواز اٹھانی چاہیے اور مکمل طور پر اس کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے 💪🏻
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
میڈیا کے منہ میں نوٹوں کی بوریاں بھری گئی ہیں وہ آپ کو نہیں دکھائے گا ۔۔
مگر عوام سڑکوں پر ہے اور پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے
۔۔
“یزید کل بھی ناکام تھا آج بھی ناکام ہے اور قیامت تک ناکام رہے گا انشااللہ”
اس بچی پر ظلم کرنے والے کوئی معمولی لوگ نہیں ایک جج کی بیوی ہے۔
آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
اور مجرم گرفتار ہو جائیں
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
یہ پبلک اوپن سروے ہے، دو دن جاری رہے گا، مارکیٹ میں جعلی سروے ہو رہے ہیں، اسلئے بھرپور حصہ لیکر ووٹ بھی دیں اور ری ٹویٹ بھی کریں تاکہ
عوام کو ایک مستند سروے دیا جا سکے
سوال: اگلے الیکشن میں آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے
دو اینٹوں سے نشان زدہ یہ اس پرویز مشرف کی قبر ہے جس کے اشارے سے لوگ پکڑے جاتے اور گوانتامو بےبھیجے جاتے ، لال مسجد آپریشن، کراچی کا بارہ مئی ، بلوچستان میں اکبر بگٹی کا سانحہ اور امریکہ کی جنگ میں ستر ہزار پاکستانیوں کی قربانی ۔ آج اس خاک میں یہ شخص کسقدر گمنام ہے اور قبر کا حال تو میرا اللہ ہی جانتا ہے
تم لوگوں کی جان نہیں چھوڑنی جب تک تم لوگ لائیو اپنے شو میں اورسیز پاکستانیوں سے معافی نہیں مانگتے۔
اورسیز پاکستانیوں کے بل پر ہی ملک چل رہا ہے اور تم اخوت اپنے گھٹیا شو میں،ٹھرڈ کلاس ماڈل کو بلا کر تضحیک کرتے ہو؟
@vasaych@DunyaNews
Some important news from behind the closed doors is being received. Stay tuned for the upcoming live broadcast.
بند دروازوں کے پیچھے سے اہم ترین معلومات موصول ہورہی ہیں۔
اگلے لائیو سیشن میں کچھ دیر بعد۔
"عمران خان کی خاموش مسکراہٹ۔"