فیصل کریم کنڈی کے ساتھ نوازشریف والی ہوگئی، آج جب دیر کالونی سکول سانحہ پر پہنچے تو وہاں موجود بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے!!!
ان لوگوں نے گورنر راج لگا کر سوچا تھا عمران خان کا نام مٹ جائے گا مگر یہ انکی بھول ہے یہ جہاں بھی جائیں انکو عمران خان نظر آئے
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
SAIRA
@Team_imran1
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
پاکستان کی عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستان میں ووٹوں کا انتخابات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستان کی پارلیمنٹ کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستانی صحافت کا آزادی اظہار رائے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
حکمرانوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
اور
پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”قومی اسمبلی میں خلاف آئین صرف حکومتی وزراء کی تقاریر سنائی جاتی ہیں، اپوزیشن کی آواز کو ٹیلی ویژن اور یوٹیوب پر میوٹ کر دیا جاتا ہے۔ اس وقت پورے ملک میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی فارم 47 پر لائی ہوئی حکومتیں قائم ہیں۔ عمران خان نے جی ڈی پی گروتھ 6 پر چھوڑی جو آج 3 کے قریب ہے۔ تمام معاشی اور سیاسی صورتحال کی ذمہ دار اب یہی حکمران ہیں۔ گورنر راج سے تحریک انصاف کی مشکلات میں شاید اضافہ ہو مگر سیاسی طور پر کمزور ہونے کا فالحال کوئی امکان نہیں۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
SAIRA
@Team_imran1
PTI representatives and party workers have been subjected to kidnapping, enforced disappearances, custodial torture and have had terrorism cases placed on them, all of which is well documented, independently.
Moreover the courts have been subjugated and used a tool of political victimization making a mockery of the justice system internationally. While our party is enduring the brutality, the world is watching and it will have long term consequences for Pakistan.
“Having worked with anti-terrorism laws and played a role in removing Pakistan from the FATF grey list- I know these laws thoroughly. I know how they are being abused, and how our hard work for this nation is being destroyed.” - @Hammad_Azhar
In his court appearance former federal minister Hammad Azhar explained how this regime’s abuse of anti-terrorism laws and political victimization risks putting Pakistan back on the FATF grey list.
#PakistanUnderFascism
"گورنر راج لگانے کے بعد جو نظام بنایا گیا اس میں سب سے پہلے سرکاری عملے کو یہ احکامات جاری کیے گئے کہ تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبوں کے جو بورڈ ہیں وہ اتار دیے جائیں اور جہاں تحریک انصاف کے جھنڈے ہیں وہ بھی ہٹا دیے جائیں. اب تک لگ بھگ 500 بورڈ توڑ دیے گئے ہیں۔"
یہ سمجھتے ہیں کہ افتتاحی تختیاں اور فلاحی منصوبوں کے بورڈ توڑ دینے یا جھنڈے ہٹا دینے سے یہ تحریک انصاف کو مٹا دیں گے۔ جس طرح انہیں لگتا تھا کہ عمران خان کی آواز اور چہرے پر پابندی لگا کر یہ اس کا نام مٹا سکیں گے۔ لیکن یہ تب بھی ناکام ہوئے یہ اب بھی ناکام ہوں گے انشاءاللہ
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
سہیل آفریدی نے ثابت کیا ہے کہ وہ بھی عمران خان کی طرح ڈرنے والا نہیں ہےـ
عمران خان نے جو لا الہ الااللہ کا اصل مطلب قوم کو سمجھا دیا ہے، یعنی اللہ کے سوا کوئی خدا نہیں ـ یہ سوچ اب ہر نوجوان میں پیدا ہو چکی ہےـ
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
لوگ احتجاج کر رہے تھے کہ ہمارے اسپیکر کو ہٹایا گیا اور حکومت کو توڑا گیا۔ ان پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں؛ کسی کو یہاں گولی لگی ہے، کسی کو وہاں گولی لگی ہے۔ کیا ہم نے اپنے بچے اس لیے پیدا کیے ہیں کہ آپ انہیں اپنے حق کے لیے رونے تک کی اجازت نہ دیں؟ کیا آپ انہیں احتجاج بھی نہیں کرنے دیں گے؟ اس دن سے ڈریں! خدا کو مانیں، میں آپ کے سامنے جھولی پھیلاتا ہوں۔ اس دن سے ڈریں جب خدانخواستہ عوام نے اس ظلم کا ردعمل دکھا دیا، تو آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔ خدارا! اس ملک پر رحم کریں۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
عوام کے سوالوں کو گولیوں سے نہیں، انصاف سے جواب دیا جاتا ہے! خان کی قید اور اس کی بہن کی اسیری پر اٹھنے والے سوالات دور کرو! قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں
عوام کی آواز کو اہمیت دینا ہوگی، ہر شہری کے حق کا احترام کرنا ہوگا، ناانصافی کے ہر دروازے کو بند کرنا ہوگا، پاکستان کو انصاف کی راہ پر چلانا ہوگا، #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
عوام کو وعدے نہیں آئین کے مطابق عمل چاہیے
ہر شہری کے ساتھ انصاف اور برابری کا سلوک ہونا چاہیے
حقوق کی حفاظت ہی ریاست کی اصل ذمہ داری ہے
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
خان کی قید پر خاموش نہیں، اس کی بہن کی اسیری پر خاموش نہیں! کے پی کے کے عوام کے حقوق اور تحفظ پر بھی خاموش نہیں! ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہمارا حق ہے! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا