@MoonisElahi یہ صرف ایک شخص کی بات نہیں۔
یہ کروڑوں لوگوں کے حقِ آواز کی بات ہے۔
انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
عمران خان کی رہائی اسی انصاف کی علامت ہے۔
#واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ
مرشد کی جدائی کھائے جا رہی ہے،
ہر سانس تیری یاد دلائے جا رہی ہے۔
ناحق قید میں ہے میرا مرشدِ جان،
یہ دوری ہر لمحہ رُلائے جا رہی ہے۔ 😢
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
SAIRA
@Team_imran1
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
SAIRA
@Team_imran1
اب ہر آواز اہم ہے، ہر پوسٹ ایک پیغام ہے! خان کی قید، بہن کی اسیری اور کے پی کے میں عوام کے تحفظ کا سوال اٹھاؤ! متحد ہو کر آئین، قانون اور انصاف کی بالادستی کا مطالبہ کرو! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
ہم پوچھتے ہیں: عوام کے حقوق کی حفاظت کون کرے گا؟ خان کی قید اور اس کی بہن کی اسیری پر جواب کون دے گا؟ انصاف سب کے لیے ہوگا، تبھی قانون پر اعتماد بحال ہوگا! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
پہلے عام بلوچ نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا جاتا تھا لیکن اب یہ اگ اتنی پھیل گئی ہے کہ ایک صوبے کے منتخب وزیراعلی اور سپیکر اسمبلی تک کو جبری طور پر غائب کر دیا گیا ہے۔ بادشاہ کی سلطنت میں ظلم کا ننگا ناچ ہو رہا ہے۔۔
احمد حسن
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
پاکستان کے صحافی اور خود ساختہ دانشور ظالم کے بجائے مظلوم کو ہی موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں اس کی غلطیاں گنوا رہے ہیں اور اس کے طریقۂ کار پر سوال اٹھا رہے ہیں مگر ظالم کی ناانصافی، قبضے اور زیادتی کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہتے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
@khanzadazrrh Every life matters beyond politics. Every family deserves justice, every citizen deserves protection, and every allegation of unlawful violence deserves a fair and transparent investigation.
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
جن گھروں کے چراغ بجھ گئے، ان کے دکھ کا مداوا کون کرے گا؟ کے پی میں نہتے لوگوں کی ہلاکتوں پر جواب دہی ضروری ہے! عمران خان کو رہا کرو، عوام کو انصاف دو! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان کی رہائی ہمارا مطالبہ ہے، عوام کے خون کا حساب ہمارا سوال! کے پی میں نہتے لوگوں کی ہلاکتوں پر شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے! عوام کو انصاف دو، عمران خان کو رہا کرو! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
میرے لیڈر نے جو کہا تھا وہ نبھا کر دیکھایا 👍
وہ آج بھی لٹیروں کے سامنے اس قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے ماشاءاللہ ❤️
اللہ پاک انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور استقامت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
@iqra56817 اگر پیپلز پارٹی والوں میں غیرت ہوتی تو کبھی ان کے ساتھ ہاتھ نہیں ملاتے جنہوں نے ان کی محترمہ کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے مار دیا 🤔
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
@iqra56817 قوم کو شعور نہ مل جائے اور وہ اپنا حق نہ مانگنے لگیں اسی لیے تو عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے 🤔
کیونکہ وہ قوم کے لیے ان لٹیروں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے 👍❤️
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
ہر کارکن آواز بلند کرے، ہر شہری انصاف کا مطالبہ کرے! عمران خان کی رہائی اور کے پی میں نہتے شہریوں کی ہلاکتوں پر جواب دہی ضروری ہے! ٹرینڈ کو آگے بڑھاؤ، ظلم کے خلاف پُرامن آواز بنو! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرو! کے پی کے ان خاندانوں کو مت بھولو جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے! پُرامن جدوجہد، شفاف تحقیقات اور انصاف ہمارا مطالبہ ہے! #ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا