جہالت بھری دلیل مت دیں
غیر مسلم اور مرتد میں فرق ہے
اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق ہیں
جبکہ مرتد کی سزا موت ہے
ہم عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت پہ جان بھی قربان ہے
سابق وزیراعلٰی پنجاب @CMShehbaz نے7 فروری 2018 کو 181 بیڈزپر مشتمل گورنمنٹ شہبازشریف ڈی ایچ کیوہاسپٹل ملتان کاافتتاح کیا۔اس پروجیکٹ کےحوالےسے اس بات کوبھی یقینی بنایاگیاکہ وہاں کےPatientsکومفت علاج کےساتھ مفت ادویات بھی دی جائین۔
#NawazSharifZindabad 💖
@CMShehbaz 💖
ڈوب مرو یوتھیو! تمہارا لیڈر آئی ایس آئی کے چیف کیخلاف بکواس کر کے بھارت سے داد سمیٹ رہاہے۔۔۔آج تمہارے لیڈر کی بھارت تعریف کر رہا ہے۔۔۔جو بھارت 75 سال نہیں کر سکا، وہ عمران خان نے چند لمحوں میں کر دیا۔۔۔ملک دشمن نیازی نامنظور
عمران خان کو دس سال وزیراعظم بنواو تاکہ ھمارا انڈیا کا بھلا ھو ہمارا خواب پورا ہو۔ پاکستان کے ٹکڑے ہوں ۔ انڈین میجر👇
عمران خان کس کا ایجنٹ ہے کیا کہا تھا بہت پہلے ڈاکٹر اسرار احمد نے اور حکیم سعید نے
The Gang of 4. سائفر کا سب کو پتا تھا۔ 7 کو امریکہ میں لنچ ہوا۔ 8, 9 کو سائفر آیا۔ سب پتا تھا۔ متن اور مواد۔ سب کچھ پتا تھا۔ مگر “کسی کے منہ سے امریکہ” کا نام نکلوائے بغیر ملک کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کا بندوبست کیا۔ یہ ہوتی ہے سازش، حلف سے غداری اور قوم سے دھوکا۔
بریکنگ نیوز: عمران خان کے آئی جی اور ڈی آئی جی بارے نازیبا زبان استعمال کرنے کے بعد اسلام آباد پولیس چئیرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی ڈیوٹی کرنے سے انکاری، پولیس ذرائع
عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ؛ IG اسلام آباد پولیس اور DIG اسلام آباد پولیس کو دھمکی؛ میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں؛ چیف جسٹس بندیال صاحب کو اسکا نوٹس لینا چاہیے!!!
کیا چیف جسٹس صاحب ماتحت عدلیہ وہ بھی ایک خاتون جج کودھمکی کانوٹس نہیں لینگے؟آئی جی/ڈی آئی جی کو دھمکی کا نوٹس نہیں لینگے؟
ابھی تھوڑی دیر میں تحریک فساد و ڈرامیات اس بیچارے تشدد سے بے حال اور آکسیجن کے بغیر زندہ نا رہنے والے بغاوت کے ملزم کیلئے ایک ریلی نکالے گی،شرمندگی ہی شرمندگی ہے ان کی بھی کوئی زندگی ہے 🖐🖐 #ڈرامے_باز_فتنے
تشدد کسی ہر بھی ہو نا قابل قبول اور فابل مزمت ہے۔ مگر تشدد کے نام پر جھوٹی وڈیوز بنا کر عوام کو گمراہ کرنا اس سے بھی زیادہ مزموم فعل ہے۔ وہ جو حقیقی تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی پر بغلیں بجاتے، ٹھٹھے لگاتے تھے آج کس منہ سے قانون اور حقوق کی بات کرتے ہیں؟
پہلاں عمران خان نے کہہ دیتا کہ شہباز گل نال زیادتی ہوئی
ہن اے جمیل فاروقی آ گیا کہ شہباز گل نوں مرچاں لا کہ ڈنڈا دیتا گیا ہن سمجھ نیئں آ رئی کہ اے شہباز گل نال اصل وچ کرنا کی چاہ رئے نے اینے تے حد ای کر دتی جے 🤣🤣😂😂😂😂
عمران خان نے جنرل مشرف کو تباہی کا ذمہ دار قرار دیا اور ترقیاتی کاموں کا سہرا نوازشریف اور پیپلزپارٹی حکومتوں کو دیا، لیکن ہمیشہ کی طرح یوٹرن اور منافقت دکھاکر مشرف کی تعریفیں اور سیاسی مخالفین کو کرپٹ کہنے لگا