Only political dialogue is the best way to address the matters
Chairman @BBhuttoZardari is playing his positive & mature role to calm down the situation in Azad Jammu and Kashmir.
پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ایک بااختیار آزاد جموں و کشمیر ہے، جہاں حقِ حاکمیت صرف کشمیری عوام کا ہو اور ہر فیصلہ ان کی مرضی، امنگوں اور مفاد کے مطابق کیا جائے۔
ہم ایک ایسا آزاد جموں و کشمیر چاہتے ہیں جہاں عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہو۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک بااختیار، مضبوط اور عوامی کشمیر کے سفر کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
The legacy of sacrifice cannot be erased, and the voice of the people cannot be silenced. On 27 July, Azad Kashmir will choose experience, vision, and democratic leadership
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کوہالہ پل پر استقبال کے مناظر
جیالوں کی پرجوش نعرہ بازی
@BBhuttoZardari#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
وزیر اعلیٰ نے گلگت بلتستان کیلے مختص گندم سبسڈی کی رقم میں پانچ ارب روپے کی کٹوتی کے معاملے پر وفاق سے پوچھا جائے گا کہ یہ کٹوتی کیوں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بھرپور کوشش کرے گی کہ گلگت بلتستان کو گندم سبسڈی کی مکمل رقم دلوانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی
@amjadhussainaza
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت میں بوئنگ اور دیگر بڑے طیاروں کی لینڈنگ کے قابل ہوائی اڈے کے قیام کے لیے وزیراعظم پاکستان کو خط لکھ دیا
First Lady of Pakistan @AseefaBZ on Wednesday received Ambassador of the Republic of Indonesia to Pakistan Chandra Warsenanto Sukotjo, who had called on her at the Bilawal House in Karachi, along with his wife.
The First Lady congratulated Ambassador Sukotjo on the successful holding of the Pakistan-Indonesia Investment Forum in the city, and appreciated his efforts to further strengthen bilateral economic engagement.
https://t.co/DJpUyb1n2J
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 17 جولائی کو ڈڈیال، ضلع میرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
آئیے، حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت، باعزت روزگار اور عوامی محرومیوں کے خاتمے کے عزم کو مزید مضبوط بنائیں۔ ایک بااختیار، خوشحال اور ترقی یافتہ آزاد جموں و کشمیر کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے اس تاریخی جلسۂ عام میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر میں ریاستی حکام، پارٹی عہدیداران و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس
مظفرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر، صدر پی پی پی چوہدری یاسین، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور، سینئر وزیر میاں وحید ودیگر موجود
مظفرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارٹی رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بریفنگ دی
مظفرآباد: ہم پورے آزاد جموں و کشمیر میں بھرپور انتخابی مہم چلارہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی رہنماؤں کی بریفنگ
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے ہر انتخابی حلقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار مؤثر انتخابی مہم چلارہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی رہنماؤں کی بریفنگ
مظفرآباد: بھمبر سے تاؤ بٹ تک آزاد جموں و کشمیر میں صرف پاکستان پیپلزپارٹی نظر آرہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی رہنماؤں کی بریفنگ
مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی ہر دور میں کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شرکائے اجلاس سے خطاب
مظفرآباد: آزاد کشمیر آنے سے قبل میں نے نائب وزیراعظم سے یہاں کے عوام میں رسد و فراہمی کے مسائل کے حل کے حوالے سے بات کی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: آپ نے 30 دن تک احتجاج کا ریکارڈ بنالیا، احتجاج تاحیات کیلئے نہیں ہوتے، اب اس احتجاج کو ختم کریں، آئیں بات کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: تاریخ نے ہمیں سکھایا ہے کہ انتہاپسندانہ رویوں سے ہمیں حقوق حاصل نہیں ہوتے، ہمیں نظام میں رہتے ہوئے حقوق حاصل کرنے ہوں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: انتخابی عمل سے بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے عمل کی مذمت کرتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: آزاد کشمیر اپنے نام میں آزاد ہے مگر عملی طور پر گرانٹس پر چلتا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر وفاقی حکومت میں ایک وزارت کے جوابدہ ہے یا اپنے وزیراعظم کے؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سوال
مظفرآباد: سیاسی جماعتوں کو سوچنا ہوگا کہ کیسے ہم آزاد کشمیر کے نوجوانوں کی امیدوں کو کیسے پورا کرنا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: اگر آزاد کشمیر کے نوجوانوں کی امیدوں کی تکمیل نہیں ہوگی تو انتشاری قوتیں فائدہ اٹھائیں گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: آزاد کشمیر کی نئی نسل اسٹیٹس کو سے مطمئن نہیں ہے، ان کو پرانی تنخواہ پر نہیں چلایا جاسکتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: میں چاہتا ہوں کہ قومی اسمبلی میں آزاد کشمیر کی آبزرور کے طور پر سہی، ایک عبوری نمائندگی ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: اگر قومی اسمبلی میں آزاد کشمیر کی عبوری نمائندگی ہوگی تو جب کسی دوسرے صوبے کا فرد کون کشمیری ہے یا کون نہیں کا فیصلہ کررہا ہوگا تو راولاکوٹ والا اپنی تاریخ بتاسکے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: اگر این ایف سی کے فورم پر آزاد کشمیر کا نمائندہ ہوتا تو وہ یہاں کے عوام کے لئے آواز بلند کرتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: انتخابات کے بعد آئینی فورم کا انعقاد ہونا چاہئیے جس میں کشمیر سے متعلق تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر کشمیری عوام فیصلے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: وفاقی وسائل اور دوسری سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے کے علاوہ آزاد کشمیر کی حکومت نے احتجاج کرنے والوں کے مطالبات سو فیصد پورے کئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: میں آزاد جموں و کشمیر میں ایم کیوایم اور الطاف حسین والی سیاست نہیں دیکھنا چاہتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد: میں آزاد کشمیر کے انتخابات تک کہیں نہیں جارہا، میں یہیں آزاد کشمیر میں رہوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
کشمیر پیپلزپارٹی کی ریڈ لائن ہے۔ کشمیری عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ چیئرمین نے ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑا اور حالیہ بحران میں مذاکرات کے ذریعے مثبت پیش رفت کی راہ ہموار کی۔ کشمیر کے روشن مستقبل کے لیے 27 جولائی کو تیر پر ٹھپہ لگائیں
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
شہید بھٹو سے لے کر شہید محترمہ، صدر زرداری اور چیئرمین @BBhuttoZardari تک تین نسلوں نے ہمیشہ مسئلۂ کشمیر پر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور وکالت کی ہے۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے: کشمیر کے عوام کے حقوق، عزت اور روشن مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
@AseefaBZ@BakhtawarBZ
مظفرآباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پُرتپاک استقبال اس بات کا مظہر ہے کہ کارکن انتخابی مہم کے لیے متحرک ہیں۔ تین روزہ دورے میں امیدواروں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں اور انتخابی حکمتِ عملی پر مشاورت اہم مرحلہ ثابت ہوں گی۔
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
@BakhtawarBZ
لاہور والو! تیار ہو جاؤ!
دلوں کی دھڑکنیں تیز اور لہو گرم کر دینے والا وقت آ گیا ہے۔
بھٹو کے جیالے ایک بار پھر لاہور کی تاریخی دھرتی پر جمع ہو رہے ہیں۔ یہ صرف جلسہ نہیں، بلکہ غریبوں، کسانوں، مزدوروں اور نوجوانوں کی آواز ہے، جو بھٹو کے نظریے اور سچے جمہوریت کے عزم کی تجدید کرے گی۔
President @AAliZardari has extended felicitations to the President of the French Republic, Mr. Emmanuel Macron, and the people of France on their National Day.
Read More: https://t.co/aFeyYW9zJB
They say time heals but it grows stronger with the passage of time. 2 years? To me it is like an eternity. Missing you every single moment. may you rest in eternal peace 💔♥️
کراچی میں دورانِ ڈکیتی ایک نوجوان کے قتل پر مجھے دلی دکھ اور افسوس ہے۔ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں اور آئی جی سندھ سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی فوری، شفاف تحقیقات کر کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے