انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔
پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔