اگر کے پی اسمبلی ممبران بلیو پاسپورٹ کا بل لاتے ہیں تو اس کی بھرپور مخالفت کی جاۓ گی ۔۔۔
عمران خان کی رہائ کے لیے تو کچھ کر نہیں سکے اور الٹا ان کو اپنی عیاشیوں کی فکر لگی ہے ۔۔۔
یاسمین راشد باہر آ جائیں تو وہ قیادت کے سب مردوں پر بھاری ہیں، وہ بھرپور مزاحمت بھی کر سکتی ہیں اور عمران خان کو رہا بھی کروا سکتی ہیں ، باقی پنجاب بس باتوں تک ہی ٹھہر گیا ، افسوس۔
ہم پاکستانی جس خطے کو 1947 سے آزاد کشمیر کہتے آ رہے ہیں، وہ اب آزاد نہیں رہا۔ پاکستان کے de facto سپریم لیڈر عاصم منیر اسے آزاد رہنے بھی نہیں دینا چاہتے۔ آزاد کشمیر کے فیصلے آزاد کشمیر کے لوگ کریں، یہ ان ک�� حق ہے، نہ کہ ملتان، پنڈی یا لاہور کے لوگ۔ افسوس، جرنیلوں نے ملک توڑنے کی اپنی روایت برقرار رکھی۔
بھگوڑے اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی، منی لانڈرنگ کے ثبوت اور اعترافات کے بعد سیاسی مستقبل ختم ہو چکا تھا کہ عاصم منیر نے آرمی چیف بن کر ملک سے بھاگے ان چوروں ڈاکوؤں کی لاٹری نکال دی۔
عاصم منیر نے اسحاق ڈار کے خاندان کو واپس لا کر حکمران بنا دیا تھا
لاہور سے خواتین زیادتی کیس کے حوالے سے جو نئی فوٹیج ایک بار پھر ثابت کیا کہ شریف خاندان کا اوڑھنا بچھونا "جھوٹ" ہے سرتاپاء جھوٹ میں لپٹے ہوئے لوگ ہیں ان کا خمیر جھوٹ اور بے ایمانی فراڈ نوسربازی سے اُٹھا ہے دو دن سے ان کے طبلچی شریف خاندان کے..............کو حلوہ بنا کر پیش کر رہے تھے۔
بے شرم لوگ
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
مریم نواز اور کتنا جھوٹ بولے گی؟
یہ رہا ثبوت جب غازی روڈ پر غیر ملکی خواتین اپنی جان بچانے کیلئے شہریوں کی مدد لے رہی تھی جب پولیس وہاں پہنچی ۔۔
"عاصم منیر کی بہن مریم نواز بھی جب منہ کھولتی ھے جھوٹ بولتی ھے کہ اس نے غیر ملکی خواتین کو بازیاب کروایا تھا"