I honestly feel that we Pakistanis should collectively thank Ryan Grim, Murtaza Hussain, Waqas, and the entire Dropsite team for their coverage of fascism in Pakistan over the last four years. Dropsite has played a huge role in exposing military overreach to the world.
Thank you Guys
@worqas@ryangrim@MazMHussain
جنرل باجوہ نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ، لیکن پھر عمران خان بہادر آدمی ہیں وہ آخری بول تک لڑے ، پھر عمران خان 30 مارچ 2022 قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا اور وہاں یہ بات سامنے آئی کہ ملک میں مداخلت ہوئی ہے
اور ہھر اس پر ڈی مارش کیا گیا اور باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروایا گیا، قاسم خان سوری
جب میں نے رولنگ دی تو میں بلکل بے خوف تھا جذبات میں تھا، کیونکہ میرے سامنے غداری ہو رہی تھی، ملک کی خودمختاری کو چیلنج کیا جا راہ تھا تو پھر میں نے عمران خان کے راستے پر چلتے ہوئے ملک کی خودمختاری کا دفاع کیا اور رولنگ دی، قاسم خان سوری
اس ویڈیو میں وہ تمام چہرے سوائے DG بابر افتخار کے مل جائیں گے جنہوں نے کہا تھا کہ " کوئی سازش نہیں ہوئی کوئی مداخلت نہیں ہوئی اور سائفر آیا ہی نہیں "
آج یہ سب گندے ہو کر ننگے ہو گئے ہیں، دراصل حقیقت یہ ہے کہ یہ سب بھی باجوہ کے سہولت کار تھے
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
۱۱ بےگناہ قیدیوں کی اموات کو طبعی موت کہیں گے یا قتل؟
ایک دن حساب ہوگا اور تمام ظالم بہت پچھتائیں گے!
جو لوگ ان ظالموں کا اس وقت ساتھ دے رہے ہیں ، ان کا بھی حساب ہوگا۔ خودغرضی میں بہت بڑے گناہ کر رہے ہیں وہ سب۔
آپکی بیوی کے سامنے آپ پر کمنٹ کیا گیا ۔ غلط ہوا
لیکن جس شخص کے ساتھ آپ مقابلے پر اترے ہیں اسکی بیوی کے حیض کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے چلایا گیا ، اسکی بہنوں کو بالوں سے پکڑ کے گھسیٹا گیا اور آپ گونگے بنے رہے بلکہ مخالف کیمپ میں کھڑے ہوگئے ۔ کیا صرف آپکے اہل خانہ ہی معتبر ہیں ؟؟
عارف خان یوسفزائی کو PDMA میں ریلیف ڈائریکٹر لگایا گیا،اور وہ تقریباً ڈھائی ماہ تک وادیٔ تیراہ اور کرم میں جاری 4 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی سربراہی کرتے رہے۔
اب یہاں کہانی دلچسپ ہوتی ہے
صوبے کے ریلیف منسٹر عاقب اللہ خان ہیں جو اسد قیصر کے بھائی ہیں۔
9 مئی کے بعد انہی عارف خان کی سربراہی میں عاقب اللہ خان اور اسد قیصر کے گھروں پر چھاپے مارے گئے،حتیٰ کہ اسد قیصر کو گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد تک کارروائیاں ہوئیں۔
اب آتے ہیں اصل معاملے پر،،،
جب یہ خبر سامنے آئی تو حکومت نے پارلیمنٹری واٹس ایپ گروپ میں
پہلے میری خبر فیک نیوز قرار دیا،،
پھر مؤقف بدلا گیا
اور جب شواہد سامنے آئے تو کہا گیا:
"ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا کہ وہ تعینات ہے۔"
لیکن سوال یہ ہے
ایک ایسا عہدہ جو براہِ راست ریلیف منسٹر کے ماتحت ہو
وہاں ایک افسر ڈھائی ماہ تک کام کرتا رہے
اربوں روپے کے فنڈز چل رہے ہوں
اور وزیر کو خبر ہی نہ ہو؟
کیا اس دوران ایک بھی میٹنگ نہیں ہوئی؟
کیا اربوں روپے کے ریلیف پیکج پر کوئی بریفنگ نہیں دی گئی؟
یا پھر
کچھ اور کہانی ہے جو سامنے نہیں آ رہی؟
9 مئی کے بعد تحریک انصاف کے 81 MPA, s اور MNA, s کیخلاف مقدمات درج کرنے والے سابق اینٹی کرپشن ڈاریکٹر عارف خان یوسفزائی کو ڈاریکٹر PDMA لگا دیا گیا، 9 مئی کے بعد علی امین گنڈا پور، آفتاب عالم، شفیع جان، اسد قیصر، عاقب اللہ، کامران بنگش، تیمور جھگڑا، شہرام تراکئی، سید فخر جہاں، شہریار آفریدی، علی محمد خان سمیت متعدد رہنماؤں کے گھر ریڈز چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا تھا، گنڈا پور نے وزیر اعلی بنتے ہی اس افسر کو OSD بنا دیا تھا اب گزشتہ چند روز پہلے انہیں نئی اہم زمہ داری سونپی گئی ہے
& PML-N promoted every filthy & rotten mindset ....
جنہوں نے خواتین کو محض ایک بے وقعت شے بنا کر پیش کیا...
ان کے وجود کو نشانہ بنایا...
ان کے جسم کو مذاق اور نفرت کا ہدف بنایا ...
جو جتنا غلیظ ہوگا اتنا نون لیگ کے قریب ہوگا
"مٹھا جی کا اپگریڈ ورژن"
خصوصی ایلچی وزیرداخلہ نقوی آئے بتایا 100 ارب ڈالر پاکستان سے چلے گئے اور پھر دھمکایا کہ دس بیس فیصد واپس لے آؤ رجیم چینج آپریشن کرنےوالوں کے پاس دلیل تھی نہ بیانیہ اور نہ اتفاق،نہ افغان جہاد تھا نہ دہشتگردی کیخلاف جنگ،اور نہ ہی ٹشو پیپر بننےکا فوری چانس،واشنگٹن کو یہ بتایا گیا کہ بس پاکستان آپکے ہاتھ سے نکل جائیگا اگر یہ شخص @ImranKhanPTI مزید اقتدار میں رہا،
اتفاق رائے سے تیارکردہ پاکستان کا آئندہ کا روڈ میپ سیکورٹی سٹیٹ سے جیو اکنامک سٹیٹ کی طرف آزاد خارجہ پالیسی کیطرف شفٹ کا وہ سٹریٹجک پیپر،جو ایک سیکرٹ ڈاکومنٹ تھا،وہ پیپر بھی محفوظ نہ رہ سکا،بائڈن انتظامیہ کو آہ و فریاد کی گئی کہ دیکھیں ہم ہمارے بچے ہماری سیر و سیاحت ہمارے اثاثے سب مغرب میں ہیں آپ کیوں ہمیں چین روس کی طرف دھکیل رہے ہیں ہم تو وہاں کبھی آفیشل وزٹ کے علاوہ کبھی گئے ہی نہیں۔چین امریکہ روس ایران سعودیہ UAE قطر یورپ سب کو الگ الگ کہانی سنائی گئی کہ اس شخص سے بچو یہ آپ سے بھی بڑا ہورہا ہے
لیکن اسکے برعکس ہر نیشنل سیکورٹی کے اعلیٰ سطح کے ہر اجلاس میں کہا گیا ویلڈن سر راجرسر!
طاقت کے بدمست 2/3 ہاتھیوں نے تختہ الٹنا تھا الٹ دیا، اور انٹرنل پریشر کو دبانے کیلیے بائڈن انتظامیہ سے سائفر کی صورت میں دھمکی بھی وصول کرلی کہ اب تو باپ کا حکم آگیا ہے سب چُپ ہوجاؤ ورنہ عبرتناک انجام ہوگا
اوراس رجیم نے۔”پاور ڈاکٹرائن؛؛ طاقت کا بے دریغ استعمال،بلٹ مار دھاڑ جو بولے ذلیل کرو آڈیوز وڈیوز بلیک میلنگ، ماں بہن بیٹی بیوی بچے کوئی محفوظ نہیں
گھر دوکان کاروبار چادر چاردیواری کا تصور ہی ناپید کردیا گیا
پاور ڈاکٹرائن کو بے رحمی سے ایکسرسائز کیا گیا شوہر کے سامنے بیوی کو باپ کے سامنے بیٹی کو بھائی کے سامنے بہن کو رُسوا کیا گیا اور کہا گیا کہ حکم کی تعمیل کرو ورنہ نشان عبرت بنادیے جاؤ گے اس سارے خوفناک عمل اور عدم تحفظ کے احساس نے ریاست کے خوش گمان تصور کو مسمار کردیا جج محفوظ رہے نہ تاجر،نہ وکلا نہ سیاسی کارکن،اور نہ فوجی افسر جنرل اور انکے اہل خانہ،اپنے ہی سینئیرز ، اساتذہ کو اغوا کرکے ہتھکڑیاں لگاکر خوف وہراس پھیلایا گیا پنشنز،پارک میڈیکل کی سہولیات چھین لی گئیں، ترقیاں روک دی گئیں جبری ریٹائر کردیے گئے جھوٹی گواہیوں کیلئے سول عسکری افسروں کو اغوا کیا گیا
جب یہ سب ہورہا تھا تو سب نے اپنے اپنے دوستوں بچوں بڑوں عزیز و اقارب کو بتایا کہ یہاں سے نکلو یزیدیت کا زمانہ ہے انکے پاس شرم ہے نہ حیا یہ کوئی اور ہی نسل ہے جوکہتی ہے کہ ہم نے فوج اور پاکستان کا DNA تبدیل کرنا ہے نومئی فالس فلیگ آپریشن نے تو ظلم کی انتہا کردی ملک کو پولیس سٹیٹ ڈکلیئر کردیا گیا اوور سیز پاکستانیوں کو اغوا کرکے گرفتار کرکے بھتہ وصول کیا گیا اور تو اور بھتہ خوری رشوت سرعام ہوگئی
نوجوان پروفیشنل بیرون ملک کوچ کرنا شروع ہو گئے
تاجر اپنا سرمایا باہر منتقل کرنے لگے میڈیا نے بتایا تو مقدمے درج ہوگئے آف ائیر کردیا چیئرمین جنرل نیب نے جب بتایا کہ سرمایا اور لاکھوں پروفیشنل پاکستان سے باہر منتقل ہورہے ہیں تو انہیں کہا گیا کہ آج کے بعد یہ بات نہیں کرنا، لیکن آج خصوصی ایلچی پھر دھمکا رہے ہیں کہ سرمایا لاؤ ورنہ تُن دینگے
لوگ عزت کیلیے کماتے ہیں جان مال آبرو چادر چاردیواری کی حفاظت چاہتے ہیں
ریاست سے تحفظ چاہئیے
وہ وردی کا احترام کرتے تھے ان سے پیار کرتے تھے اس رجیم نے سمجھا کہ انکی طاقت کا خوف ہے رعب سے ڈرتے ہیں عوام،لوگوں نے کہا نہیں اور چار سال سے
انکی طاقت پاور ڈاکٹرائن بدمستیاں جاری ہیں یہ اب بھی سمجھتے ہیں کہ بندوق سے سرمایا واپس لائینگے نہیں بلکہ اور سرمایا باہر جائیگا کیونکہ انکی ترجیحات عوام نہیں ہیں
جن خاندانوں نے لُوٹا بیرون ملک اثاثے بنائے پکڑے گئے سزائیں ہوئیں ان سب کو تو مسلط کردیا گیا ایک پوری نسل تیار ہوئی ہے نوجوانوں کی جو سب جان چُکی ہے
پاورڈاکٹرائن مُٹھی میں ریت کی مانند بھُرتا جائیگا جتنا اسے زیادہ استعمال کرو گے
اللہ ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرتا
وما علینا البلاغ المبین
#BushraImranKhan
Yesterday, the family was suddenly asked to come meet Bushra Imran at 9am today, with no explanation. However, I had already been hearing from reliable sources that she was unwell and might require surgery.
When the family met her this morning, they realized she was being brought back from the hospital — she had undergone surgery overnight.
For days, she had been in severe pain and had even lost vision in one eye. Yet, a doctor was only called a day before. When finally examined, doctors raised urgent alarm: she had already suffered complete vision loss due to retinal detachment and needed immediate surgery.
She has now gone through a major eye operation.
A couple of weeks ago, I had shared doctors’ warnings from her jail medical reports — that she urgently needed laser treatment or risk retinal detachment. But for the past two months, family visits were blocked, leaving us with no updates on her condition.
This surgery requires continuous care and close monitoring by specialists. So why was she brought back to jail — to be left alone in an insect-infested cell? How is she supposed to avoid infection in such conditions?
Just imagine, for a moment, the pain we feel when even something minor gets into our eye. She has undergone major eye surgery… and now she is alone, without care or support.
It is truly heartbreaking.
@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@SohailAfridiISF@Jhagra@AbdulKhalidPTI
اچھا چلیں مان لیا کہ اڈیالہ جانے میں دقت ہے لیکن نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو ہٹانے میں کیا امر مانع ہے؟
نجی کمپنی کونسی ہے بھلا؟ کوئی کرانچی والے کی بتا رہے تھے۔۔۔۔
بیرسٹر شہزاد اکبر برہم
اگر آپ کو گلے شکوے ہیں تو اپنے عہدوں سے الگ ہو جائیں اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیں تحریک انصاف کی زمہ داریوں سے الگ ہو جائیں اور جائیں گاجر مولی بینگن پر الیکشن لڑیں پھر آپکو کوئی نہیں کہے گا کہ آپ اڈیالہ جیل کے باہر کیوں نہیں پہنچے ۔