Millions of proud Iranians rallied in unity to honor Grand Ayatollah Khamenei and his legacy. Neither them nor our Brave Armed Forces are moved by any threats.
Para 13 of the MoU is clear: Negotiations on final Deal will not commence if threats continue Honor your signature.
یاسمین راشد باہر آ جائیں تو وہ قیادت کے سب مردوں پر بھاری ہیں، وہ بھرپور مزاحمت بھی کر سکتی ہیں اور عمران خان کو رہا بھی کروا سکتی ہیں ، باقی پنجاب بس باتوں تک ہی ٹھہر گیا ، افسوس۔
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
🚨🚨🚨 محترمہ چیف منسٹر صاحبہ! @MaryamNSharif گزشتہ تین دن سے آپ اور لاہور پولیس، بالخصوص ڈی آئی جی آپریشنز، پوری قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ان خواتین کو آپ کی پولیس نے بازیاب نہیں کرایا، لیکن اس کے باوجود آپ کے من پسند میڈیا کو یہ تاثر دیا گیا کہ ان کی بازیابی اہلِ خانہ کی ون فائیو (15) کال پر لاہور پولیس کی انتھک محنت کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔
یاد رکھیں، جھوٹ زیادہ دیر تک نہیں چھپ سکتا۔
میں گزشتہ تین دن سے مسلسل یہ بتا رہا ہوں کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور اپنے آئینی اور قانونی فرائض ادا کرنے کے بجائے یا تو آپ کے ذاتی ملازمین کی طرح کام کر رہے ہیں، یا پھر خوشامد حاصل کرنے کی خاطر اس معاملے کو دبا کر اصل مجرموں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔ اگر ایسا نہیں، تو پھر یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ کہیں آپ خود بھی اس پورے معاملے میں ملوث تو نہیں؟
میرا مطالبہ ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو فوری طور پر ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے، کیونکہ ان کی موجودگی میں اس سنگین جرم کی شفاف، غیرجانبدار اور مؤثر تحقیقات ممکن نہیں۔
اگر آپ واقعی اس شرمناک اور گھناؤنے جرم کی پشت پناہی نہیں کر رہیں، تو انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ اپنے اس مشیر کو، جو ملزمان کا ماموں ہے، فوری طور پر عہدے سے برطرف کریں۔
اس مقدمے کی آزادانہ تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی جائے، جس میں صرف پولیس ہی نہیں بلکہ انٹیلیجنس بیورو (آئی بی)، فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)، انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) کے نمائندے بھی شامل ہوں، تاکہ تحقیقات ہر قسم کے دباؤ اور اثر و رسوخ سے آزاد ہو سکیں۔
اگرچہ موجودہ حالات میں آپ سے زیادہ توقعات وابستہ نہیں، لیکن شاید ایک آزاد اور بااختیار تحقیقاتی کمیٹی ہی ان متاثرہ خواتین کو انصاف دلانے کا ذریعہ بن سکے۔
ایس ایچ او پر پرچے کی وجہ سامنے آ گئی
ایس ایچ او رات 1 بجے دو کانسٹیبل لے کر جج کے کمرے میں گھس گیا تھا کہ جلدی کرو چلو خواتین کا دفعہ 164 کے تحت ہماری مرضی کا بیان لو جج کمرے میں sleeping dress میں تھا جج پہچانا نا جا سکا صبح ہوتے ہی ججوں نے مجسٹریٹوں نے ہڑتال کر دی کہ پہلی یہ لوگوں کے گھروں میں گھستے تھے اب یہ سیدھا جج کے کمرے میں ہی گھس گئے ہیں تو ڈی آئی جی کامران فیصل نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا لیکن جج راضی نا ہوئے ججوں نے ایس ایچ اور 452 کی ایف آئی آر کا مطالبہ کیا تو پھر ایس ایچ او پر پرچہ بھی دے دیا گیا
عمران ریاض خان
میڈیا میں یہ بات پھیلائی جا رہی تھی کہ نورین خان کو ملاقات کی اجازت دی جائے گی اب ہم آہ چکے ہیں یہاں اب اجازت دیجیے اور ملاقات کروائیے یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں اور حقیقت کے برعکس دعوے کرتے ہیں ہم ملاقات کے لیے تیار ہیں لیکن یہ لوگ کسی صورت ملاقات نہیں کروائیں گے یہ لوگ سراسر جھوٹے ہیں
علیمہ خان صاحبہ
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں اپنا لائحہ عمل دیں گی۔۔
آپ انتظار کریں۔۔۔
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy let alone in a one that is muslim.
This is a planned campaign to depoliticise women in the country.
The clampdown and terror campaign against women is being done so that their men would discourage their political participation.
And now there are increasingly reports coming that some of the women are being molested and harassed in jail.