“وہ سائفر جو آج تک کسی نے دیکھا ہی نہیں، یہاں تک کہ حکومتی وکلا جنہوں نے سزا دلوانی تھی، گواہان جن کے کہے پر سزا ہونی تھی بلکہ وہ جج جس نے سائفر کی حقیقت دیکھ کر سزا سنانی تھی
کسی نے بھی سائفر نہیں دیکھا اور
دنیا کے ایک انہونے خفیہ ٹرائل میں سزا سنا دی”
میرا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ بات سسٹم کے خراب ہونے کی نہیں ہے بات اوپر بیٹھے لوگوں کے خراب ہونے کی ہے اگر ان دو کو آپ امریکہ کی عدالتوں پہ بھی بٹھا دیں تو امریکہ بھی اندر سے تباہ ہوجائے گا!!
ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار:
این اے 119 لاہور: شہزاد فاروق
این اے 132 قصور: سردار محمد حسین ڈوگر
پی پی 22 چکوال؛ حکیم نصار
پی پی 32 گجرات؛ چوہدری پرویزالہی
پی پی 54 نارووال؛ اویس قاسم
پی پی 139 شیخوپورہ؛ اعجاز بھٹی
پی پی 149 لاہور؛ حافظ ذیشان
پی پی 158 لاہور؛ مونس الہی
پی پی 164 لاہور؛ یوسف میو
باقی امیدواران کا اعلان کچھ دیر بعد ہو گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ/ سائفر کیس
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو اوریجنل ٹیکسٹ کا پتہ ہی نہیں تو ٹوئیسٹ کیسے ہوا،
لکھا گیا ہے کہ وزیر اعظم آفس کی کاپی واپس نہیں آئی، اس کیس میں صرف الزام یہ ہے کہ آپ نے وزیراعظم آفس کی کاپی واپس نہیں کی،سترہ مہینے اس میں گزارے کہ کاپی واپس نہیں ہوئی اور پھر مقدمہ درج کرلیا گیا،پراسیکوشن کہہ رہی کہ سائفر ہم نے 5 کو دیا اس کا مطلب کہ انکی سیکورٹی سسٹم ٹھیک ہی نہیں، جب سب کی کاپیاں اندراج مقدمہ کے بعد آئی تو باقیوں کو کیوں نوٹسسز نہیں کیا، سترہ ماہ ب��د باقی آٹھ لوگوں کی کاپیاں واپس آئی، صرف عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر ہی کیوں مقدمہ درج کرلیا گیا؟
بیرسٹر سلمان صفدر
میرے ملک میں انسان شاید ختم ہو چکے صرف حیوانوں کا راج ہے
اور
ان حیوانوں کو آج قابو نہیں کیا گیا تو گھر کسی کا نہیں بچے گا یہ سب کو کھائیں گے
“انہیں بھی جنہیں لگ رہا ہے کہ وہ پارٹنرز ہیں ان کا گھر بچ جائے گا”
پی ٹی آئی نے اگر اب بزدلی دکھائی تو اسکا مطلب ہوگا یہ کمپرومائز ہوچکے ہیں اور عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے مریم نواز نے صرف ایک جج ارشد ملک کی خفیہ ریکارڈنگ میں کی گئی گفتگو پہ کہرام مچادیا تھا پورے ملک کا سسٹم ہلا دیا تھا یہ 6 حاضر سروس ہائی کورٹ کے ججز کا بیان ہے
جن ججز نے خط لکھے، اُن کی جان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، مطالبہ کرتے ہیں اس معاملے پر انکوائری کروائی جائے، اس کی انکوائری سپریم کورٹ میں اوپن سماعت کے ذریعے کی جائے- عمران خان کو ایسی سزائیں سنائی گئیں، جہاں ہمیں جرح کا حق نہیں دیا گیا، ایسے فیصلے سنائے گئے جن کا کوئی سر پیر نہیں تھا،یہ تمام فیصلے دبائو میں دیئے گئے- بیرسٹر گوہر
مرد مجاہد نے جنرل باجوہ کو غیرت دلوانے کی کوشش کی تھی آخری میٹنگ میں بھی
غریب قوم پیٹ کاٹ ک�� آپ کو پیسہ دیتی ہے
اور آپ اس پیسے سے لوگوں کی فائلیں / وڈیوز بناتے ہیں تاکہ لوگوں کو کنٹرول اور بلیک میل کر سکیں
اللّٰہ الحق ہے
سپریم کورٹ نے ایک بہت بڑا فیصلہ دیا ہے،
جو کہ ابھی تک کسی کو سمجھ ہی نہیں آیا،
اتنا بڑا کام ہوا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ فیصلہ کبھی پاکستان کی سپریم کورٹ دے سکتی ہے.
ن لیگ نے پنجاب تباہ کیا : بلاول
پیپلز پارٹی نے سندھ تباہ کیا : شہباز شریف
اور اب دونوں مل کر پاکستان کو تباہ کرنے لگے ہیں۔ مبارک ہو
یہ وہی پی ڈی ایم 2ہے
آئیے مل کر حلف اٹھاتے ہیں
کہ
“میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں
اور
اللّٰہ کو حاضر ناضر جان کر وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کے لیے، پاکستان کے عوام کے مفاد کے لیے، مکمل ایمانداری کے ساتھ حق اور سچ کا راستہ کبھی نہیں چھوڑوں گا”