@iqrarulhassan اگر عمران صاحب کو ایک موقع ملے تو انشاءاللہ یہ دن ہمیں دیکھنے نہیں پڑھینگے کیونکہ ملک کا ترقی نہ کرنے کی اصل وجہ کرپشن ہے اور خان صاحب کرپشن سے سخت خیلاف ہے
@KhSaad_Rafique ابھی آپ لوگ جتنا بھی خان صاحب کو عوام کے سامنے گیلگیلانے کی کوشش کرو لیکن پھر بھی اپ لوگ ناکام ہو 25 جولائی کا انتظار کرے اسے پوسٹ کرنے سے کہیں زیادہ بہتر ہے