I am delighted to share that I have joined @AHGroup_Pk as a brand ambassador.
Brace yourselves for a journey of groundbreaking real estate services and unforgettable experiences.
#AHGroup
اک سال پہلے نو محرم کے دن ارشد شریف شہید نے اے آر وائی پر اپنا آخری پروگرام کیا تھا۔۔ یہ اس پروگرام کی اوپنگ کے چند الفاظ ہیں۔۔ ارشد شریف نے جو بولا وہی کیا۔۔ سر کٹوا دیا، جکھایا نہیں!!!
One year of regime change operation. Unprecedented fascism was unleashed by PDM regime, Pakistan’s Nation will never forget what they did to our country! #9thAprilBlackDay
دائم آباد رہے گی یہ دنیا
ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
مجھے پہلا دن یاد آرہاہے جب #شہیدارشدشریف نے یہ پروگرام شروع کیا تھا لیکن “پاور پلے” کا اتنا خونی اختتام ہوگا اسکا شاید کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی حامی و ناصر