خیبر پختونخوا حکومت کی توجہ کی ضرورت 🚨
اسکا نام وقاص ہے جو فارم 47 ایم پی اے طارق اعوان کا بیٹا ہے اس سے زیادہ اسکی کوئی اور حیثیت نہیں لیکن اس کو ائیرپورٹ پر ریسیو کرنے کے پی پولیس کے 10 15 گارڈز آتے ہے !!
کیا ہمارے ٹیکس سے انکو تںخواہ اسلئے دئے جاتے کہ یہ لوگو عیاشیاں کرے🙏
پنجاب حکومت پاکستان
مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔
کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟
ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پیدا ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟