"کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ایران نے فلسطینی عوام کی کس طرح مدد کی ہے؟ فلسطینی عوام کے لیے ان کی سب سے پہلی 'مدد' ملعون خمینی کے انقلاب کے بعد سامنے آئی تھی۔"
"جو کہ 1985ء سے 1987ء تک لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپوں کے محاصرے اور ان کی جنگ کی شکل میں تھی۔"
"انہوں نے فلسطینیوں کو درختوں کے پتے اور بلیاں کھانے اور پیاس کی وجہ سے اپنا پیشاب پینے پر مجبور کیا۔"
"اور دیواروں پر لکھا گیا: 'جو شخص کسی فلسطینی کو قتل کرے گا وہ جنت میں جائے گا'۔"
"یہ ہے فلسطینی عوام کے لیے ان کی حقیقی حمایت!"
"جبکہ دوسری 'حمایت' عراق پر امریکی حملے کے بعد سامنے آئی، جب ایرانی ملیشیا براہِ راست بغداد کے فلسطینی علاقے البلدیات میں داخل ہوئی۔"
"ان کا قتلِ عام کیا، ان کے گھر بار برباد کیے اور باقیوں کو چار کیمپوں میں دھکیل دیا۔"
"الولید کیمپ، التنف کیمپ، الهول کیمپ اور الرویشد کیمپ—اور انہیں چلی اور برازیل کے علاوہ کسی نے پناہ نہیں دی۔"
"اور آخری 'حمایت' شام میں فلسطینی کیمپوں کے محاصرے کی صورت میں سامنے آئی، جو دراصل صہیونی ریاست کے مفاد میں تھی۔"
"سب سے پہلے یرموک، فلسطین، درعا، حمص اور لاذقیہ کے رمل کیمپوں کا محاصرہ کیا گیا۔"
"اور پانچ لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل اور بے گھر کر دیا گیا۔"
"یہ ہے فلسطینیوں کے لیے ایرانی حمایت کی حقیقت؛ یہ ہے ایران کی اصلیت!"
"خمینی پر اللہ کی لعنت ہو جس کے فتویٰ کے نتیجے میں لبنانی کیمپوں میں فلسطینیوں کا قتلِ عام کیا گیا۔"
"اللہ کی لعنت ہو خامنہ ای پر جس کے احکامات پر شام میں فلسطینی عوام کا محاصرہ کیا گیا اور انہیں قتل کیا گیا۔"
"اللہ کی لعنت ہو اس ہر شخص پر جو ایران کی حمایت کرتا ہے، اس سے وفاداری رکھتا ہے اور ہم سے ایران کا ساتھ دینے کا مطالبہ کرتا ہے کہ اس کے میزائل غزو کے لوگوں کا بدلہ لے رہے ہیں!"
"یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ جبکہ چار سال سے غزو والوں کو ذبح اور بے گھر کیا جا رہا تھا، تب ان کے یہ میزائل کہاں تھے؟"
"یہ لوگ صفوی مجرم ہیں، ان کا منصوبہ اہلِ سنت کا خاتمہ اور انہیں جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے،"
"بالکل صہیونی یہودیوں والے منصوبے کی طرح جو ہمیں اس خطے سے مٹانا چاہتے ہیں۔"
"یہ دونوں ہمارے برابر کے دشمن ہیں۔ اے اللہ! ان دونوں پر لعنت فرما اور ان کی طاقت کو اپس کی لڑائی سے تباہ و برباد کر دے۔"
پاسدران انقلاب دنیا کو حیران کر دینے والے ہتھیار استعمال کن پر کریں گے امریکہ اسرائیل پر یا پھر عرب ممالک پر؟
ان کی بڑکیں کئی دہائیوں سے سنتے چلے آرہے ہیں الموت امریکہ الموت اسرائیل کا نعرہ لگانے والے اس موقع پر جو ان کو خود امریکہ اسرائیل نے دیا ہے اتنا گھبرا کیوں رہے ہیں کیوں نہیں ٹارگٹ کرتے امریکی بیڑوں کو، اسرائیل پر ان حیران کر دینے مزائلوں کیوں نہیں مارتے؟
آخر کیوں؟
آخر سعودی عرب کو اس جنگ میں کیوں گھسیٹا جا رہا ہے؟
محترم سمیع اللہ ملک صاحب کچھ رہنمائی فرمائیں گے ❤️
@Shahzaibkhan_7@AslamGhauriJUI شاہزیب بھائی آپ جیسے دوست جو یو آئی کا مستقبل ہیں پاکستان کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں اللہ تعالٰی آپ کو اور اسلم غوری صاحب کو سلامت رکھے آمین
الحمداللہ سچ منہ سے نکل آیا ہے ہم بھی یہی کہہ رہے اسرائیل اور ایران کی ڈیل ہے عرب مسلمان ممالک کو ختم کرنا کہہ رہا اسرائیل اور ایران کا سیز فائر ہے یہ سیز فائر کب ہوا ؟ کیا ایران نے اس مکس نسل کے ٹٹو نے یہ نہی کہا تھا ہم غزہ کے لئے لڑ رہے کیا غزہ آزاد ہو گیا پھر اعلان کیا خامنہ ای کا بدلا لیں گے کیا اسرائیل نے معافی مانگ لی ؟ امریکی بیڑے ایران کے سامنے کھڑے ان پر حملے کیوں نہی کر رہے ہیں ؟ ایران گریٹر اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے اب تو لگتا ایران پر اس وقت مکمل اسرائیلی کنٹرول ہے
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایک دوست نے کال کر کے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی شرکت کی دعوت تو قبول نا کی البتہ دوست کو یہ یقین دہانی کرا دی ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ مفید مشورے دیتا رہوں گا۔
1۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کرنے والے دوست اپنے جسموں پر خوب تیل مل کر جائیں بلکہ تیل میں نہا کر جائیں۔
اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ پولیس سے تصادم کی صورت میں آپ کو پڑنے والا ڈنڈا پھسل جائے گا اور چوٹ کم لگے گی۔
2۔ لاہور ملتان فیصل آباد اور دیگر دور دراز شہروں سے آنے والے کارکنان اسلام آباد پہنچنے کے لیے پیدل سفر کریں اس سے آپ کے ثواب میں اضافہ ہو گا۔
3۔ سڑک پر چلنے کی بجائے کھیتوں کا راستہ استعمال کریں اس سے حکومت کی طرف سے رکاوٹوں کا سامنے کرنے سے بھی آپ بچ جائیں گے۔
4۔ مہلائیں کھیتوں کا راستہ استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ❤️
جب کارکن اپنے سیاسی رہنماؤں کی کال پر ان کے ساتھ احتجاج کے لیے نکلتے ہیں تو سیاسی رہنماؤں کا فرض بنتا ہے کہ اشتعال انگیز بیانات سے پرہیز کریں اور اپنے کارکنان کی عزت مال و جان کی حفاظت کریں ایسے اشتعال انگیز بیانات سے کارکنان میں اشتعال پیدا ہوتا ہے اور وہ نا سمجھی اور جذباتیت میں آ کر قانون کی رِٹ کو چیلنج کرتے ہوئے عوامی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں جس سے ملک و قوم کا نقصان ہوتا ہے اور احتجاج سے مطلوب مقصد بھی حاصل نہیں ہوتا بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حرکت میں آنے سے جان و مال کے نقصانات کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
کارکنان کو دانشمندی سے کام لیتے ہوئے اپنے سیاسی رہنماؤں سے پر امن احتجاج کی گارنٹی تحریر طور پر لے لینی چاہیے تا کہ پُر امن احتجاج اگر کسی طرح بھی پُر تشدد احتجاج میں تبدیل ہو تو تمام تر ذمہ داری کارکنان کی بجائے سیاسی رہنماؤں پر عائد ہو ورنہ اس قسم کے احتجاج کا بائیکاٹ کر دینا ہی بہتر ہے۔
@iamHaiderZaidi یہ فتنة الخوارج کے وہ دہشگرد ہیں جو گھوڑوں، کھوتوں، کھچروں کی پوجا کرتے ہیں اور ان کا تعلق اسرائیل 🇮🇱 انڈیا 🇳🇪 کے حرام خور اتحادی ایران 🇮🇷 سے ہے۔
@GujjarPr123 آپ سے زیادہ اس بات کا علم ریاست کو ہے تو ریاست پھر کیوں ان کا نام نہیں لیتی کیوں ان کے خلاف کاروائی نہیں کرتی ریاست کو کس بات کا ڈر ہے؟
ریاست اگر مراثیوں کا بھی خوف رکھتی ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے
خامنائی اور پاسدران انقلاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
خامنائی اور اس کے اہم ساتھی خطے میں اپنے مقاصد ایرانی پراکسیز کے ذریعے حاصل کرنے پر یقین رکھتے اور اسی کے حامی تھے مگر ایران کو سیدھے طور پر کسی جنگ میں جھونکنے کے سخت مخالف تھے۔
انہیں پراکسیز کی بدولت خطے کے کئی ممالک میں ایران کی حمایت یافتہ حکومتیں بھی قائم ہوئیں جو ایران کے مفادات کا خیال رکھتی آئیں ہیں۔
ایران کی ان پراکسیز کو ایران کے ساتھ ساتھ انڈیا، روس، امریکہ اور اسرائیل کی حمایت بھی حاصل رہی ہے جو عراق، شام اور یمن میں خاص طور پر بنا کسی شکوک و شبہات کے واضح نظر آتی ہے۔
روس، یوکرین اور غزہ، اسرائیل کی جنگوں کے بعد خطے کے حالات تبدیل ہوئے خطے کے ممالک نے اپنی پالیسیوں کا جائزہ لیا اور ان میں تبدیلیاں کیں۔
امریکہ اسرائیل کے ایران پر حملے اور ان بدلتے بگڑتے حالات میں ایران میں خامنائی، اس کے حامیوں اور پاسدران انقلاب میں پالیسیوں کی سطح پر سخت اختلافات سامنے آئے۔
خامنائی امریکہ سے مذاکرات کا حامی تھا جیسا کہ وہ ایران کو سیدھے طور پر کسی جنگ میں جھونکنے کا مخالف تھا مگر پاسدران انقلاب، اسرائیل کے اس کھیل میں ان کے ساتھ مل کر خطے میں جنگ کو وسعت دینے کے ساتھ خصوصاً عربوں کو اس میں گھسیٹنا چاہتے تھے اور اسرائیل کے ساتھ خفیہ رابطے میں تھے۔
پاسدران انقلاب خامنائی اور اس کے ساتھیوں کو اپنے مقاصد کے لیے رکاوٹ سمجھتے تھے امریکہ، اسرائیل کے پہلے ہی حملے میں خامنائی اور اس کے ساتھیوں کو مروا کر اس رکاوٹ کو دور کر لیا گیا۔
تحریر۔ سموکر (Smoker)
پاکستان کی کوششوں سے ہونے والے امریکہ، ایران معاہدے میں سینئر صحافی سلیم صافی کے مطابق ہم یہ تلاش کرتے رہے کہ اس معاہدے سے امریکہ کو کیا حاصل ہوا ہے اس معاہدے میں تمام تر ایران کے مفادات کا خیال رکھا گیا ہے ایران کو پھر بھی یہ معاہدہ قبول نہیں آخر کیوں؟
کیا ہیں ایران کی شرائط کون ہیں ایران کے دشمن؟
کیا وہ دشمن امریکہ اور اسرائیل ہیں یا عرب اسلامی ریاستیں جن کو الموت امریکہ، الموت اسرائیل کا نعرہ لگا کر انہیں کی مدد سے ایران کی پراکسیز کے ذریعے تباہ کیا جا رہا ہے۔