گوشت کھانے میں اعتدال برتیں,
عید الضحیٰ کے موقع پر احتیاطی تدابیر ہرگز نظر انداز نہ کریں آپ کی تھوڑی سی لاپرواہی آپ اور آپ کے بچوں کی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے عید کی خوشیوں میں احتیاط لازمی کریں آپ صحت مند رہ کر مزید خوشیاں سمیٹ اور بانٹ سکتے ہیں
#mtibannu#EidUlAdha2023
ایم ٹی آئی بنوں کا دوسرا سہ ماہی نیوز لیٹر (بنوں نامہ ) شائع ہوچکا ہے،
ایم ٹی آئی بنوں ہسپتالوں میں صحت اور بنوں میڈیکل کالج بنوں میں تعلیمی سرگ��میوں سے متعلق معلومات کیلئے ہمارا نیوز لیٹر پیش خدمت ہے
آپ کا اپنا نیوز لیٹر اب ایک کلک کی دوری پر 👇
https://t.co/TACmPHUk06
نوزائیدہ بچوں کی زندگی کا پہلا منٹ، وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایم ٹی آئی بنوں میں( Neonatal Resuscitation ) کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد ، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عارف نے نئے ڈاکٹروں کو نوزائیدہ بچوں کی بحالی بارے تربیت دی
#health_of_bannu_programme#mtibannu
خلیفہ گلنواز ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ایم ٹی آئی) بنوں میں کارڈیومیٹابولک سنٹر کے قیام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے جو کارڈیومیٹابولک بیماریوں کی روک تھام ،علاج اور ان کے باعث ہونے والی اموات کی شرح کم کرنے میں مددگار ثابت ہونگے
#mtibannu#healthcare#comet
ایم ٹی آئی بنوں کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک ، معذور افراد افراد کیساتھ اظہار یکجہتی کی ،
ایم ٹی آئی بنوں ہسپتالوں میں معذور افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کا عہد کرتے ہیں ۔ ایڈیشنل ہاسپٹل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اجمل شاہ بخاری
#disabilityawareness
دل کی بیماریاں ، ہارٹ اٹیک کیا ہے ؟ ، دل کی بیماریوں کی وجوہات ، علامات ، علاج اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سمیع اللہ خان مروت کی تفصیلی انٹرویو سنئیے۔
https://t.co/D4f00tIWwV
زچگی/ بچے کی پیدائش
ماں ا��ر بچے کی صحت اور زندگی انتہائی حساس معاملہ ہے لہذا زچگی کے عمل کو غیر تربیت یافتہ دائیوں یا خواتین سے کروانے کی بجائے ہسپتال میں کرائیں ایم ٹی آئی بنوں آپ کو بہترین سروسز فراہم کرنے کا عہد کرتا ہے ۔
#صحت_ایک_پوسٹ_میں
#health_of_bannu_programme
#mtibannu
ڈینگی مچھر درجہ ذیل جگہوں پر افزائش پاتے ہیں جو کہ آپ اور ہم سب کی صحت زندگی کیلئے خطرناک ہے لہذا ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیں
#صحت_ایک_پوسٹ_میں#health_of_bannu_programme#mtibannu
ماہ نومبر کو معدے کے کینسر کے اگاہی مہینے کے طور منایا جاتا ہے معدے کے کینسر کی علامات اور علاج جانیئے اس پوسٹ میں لنک پر کلک کریں
https://t.co/ZqHzjvGkx8
#health_of_bannu_programme#mtibannu#HealthTips
اپنے بزرگوں کی صحت کا خیال رکھیں ، بڑھتی عمر کے ساتھ بزرگوں کی جلد نرم ہوجاتی ہے ان کو زندہ رہنے کیلئے انہیں خوراک کی ضرورت تو ہوتی ہے لیکن سخت خوراک وہ اچھی طرح چھبا نہیں پاتے اس ��ئے انہیں مذکورہ نرم غذائیں دے سکتے ہیں
#health_of_bannu_programme #mtibannu
#صحت_ایک_پوسٹ_میں
سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی بنوں میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ہیلتھ آف بنوں پروگرام کے تحت بریسٹ کینسر سے آگاہی سیمینار کا انعقاد ، تفصیل کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/utI309GbHj
#health_of_bannu_programme#BreastCancerAwarenessMonth