Top Tweets for #SehatCardPlus
Khyber Teaching Hospital has achieved an important healthcare milestone by successfully performing its first kidney transplant under a free treatment initiative.
#KhyberTeachingHospital #KidneyTransplant #SehatCardPlus #Healthcare #Peshawar #KhyberPakhtunkhwa #VoiceupPakistan
خیبرپختونخوا میں صحت کے شعبے میں ایک اور بڑا قدم!
صحت کارڈ پلس کا بجٹ نمایاں طور پر بڑھا دیا گیا، اب سالانہ بجٹ
36 ارب سے بڑھا کر 48 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
1/2
#KPHealth #SehatCardPlus
صحت کارڈ پلس کی سہولیات کی بحالی کے حوالے سے **خیبر ٹیچنگ ہسپتال** نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ صحت کارڈ کے تحت مفت علاج کی سہولیات پہلے ہی بحال کی جا چکی ہیں۔
#SehatCardPlus

نیٹو کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیٹو پولینڈ کے علاقے میں UAV کی دراندازی کو حملہ نہیں سمجھتا۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹ نے کہا ہے کہگزشتہ رات نے دکھایا کہ ہم نیٹو کی سرزمین اور اس کی فضائی حدود کا دفاع کرنے کے قابل ہیں۔
#SehatCardPlus #IncomeTax #10septembre2025 #نیپال #hamas #qatarattack #IsraelTerroristState #LongLiveSaadRizvi
صحت سہولت سب کے لیے، بغیر کسی تفریق کے۔
جدید علاج اب عوام کی پہنچ میں ہے۔
یہ ہے حقیقی فلاحی ریاست کا ثبوت۔
#SehatCardPlus

BIG news for KP folks!
Transplants & Implants are now a regular part of #SehatCardPlus!
That’s right—your health card just got a major upgrade.
No gimmicks. Real surgeries. Real lives saved.

PKR 118 million already pumped in by KP Govt for these advanced procedures.
When they say "Sehat ka Insaaf", looks like they actually mean it. 🏥💰
#SehatCardPlus

When governments care, people heal.
#SehatCardPlus is now stronger than ever with transplant & implant coverage.
A model for all of Pakistan.

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس کے تحت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ پروگرام کو مستقل بنا دیا گیا۔
صرف دو ماہ میں 48 زندگی بچانے والے آپریشن مکمل ہوئے اور 118 ملین روپے خرچ کیے گئے۔
#SehatCardPlus

Health without cost.
Care without burden.
48 critical cases covered.
Sehat Card Plus leads the way.
KP Govt puts people first.
#KPHealth
#SehatCardPlus

"صحت کارڈ پلس" جامع صحت کی دیکھ بھال کی ایک حقیقی علامت کے طور پر کھڑا ہے، اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہر شہری کو معیاری طبی خدمات تک رسائی مکمل طور پر مفت، بغیر مالی بوجھ کے ہو۔
#SehatCardPlus
#SehatCardPlus

صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک نئی امید جنم لے چکی ہے۔
صرف 2 ماہ میں 48 ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کامیاب ہوئے۔
یہ ہے عوامی خدمت کی اصل تصویر۔
#SehatCardPlus

(عمران خان کا خیبر پختونخوا)✌🏼
صوبے میں 23 مفت کڈنی ٹرانسپلانٹس ہوئے، جس پر 45 ملین روپے لاگت آئی، 4 لیور ٹرانسپلانٹس ہوئے جس پر 25 ملین روپے لاگت آئی، 21 کو کلئیر ایمپلانٹس پر 45 ملین روپے خرچ ہوئے، شہریوں کو جینے کی نئی راہیں دی گئی۔
مشیر صحت احتشام علی
#KPHealth #SehatCardPlus
"اب تک 23 مفت کڈنی ٹرانسپلانٹس پر تقریباً 45 ملین روپے لاگت سے زندگیوں کو موت کے منہ سے نکالا گیا، 25 ملین مالیت سے 4 لیور ٹرانسپلانٹس کے زریعے قیمتی جانیں بچائی گئیں،21 کوکلیئر ایمپلانٹس پر 45 ملین روپے خرچ کرکے بچوں اور ان کے خاندانوں میں خوشیاں بکھیریں
#KPHealth #SehatCardPlus
"صحت ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ کارڈ کو صحت کارڈ کا ریگولر فیچر بنایا گیا ہے، اس منصوبے کے تحت پچھلے 2 ماہ میں کل 48 ٹرانسپلانٹس اور ایمپلانٹس مکمل ہوچکے ہیں۔ ان اقدامات پر اب تک صوبائی حکومت نے 118 ملین روپے خرچ کیے ہیں۔" احتشام علی
@IhtishamAliPti
#KPHealth #SehatCardPlus

"صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا کی تاریخ کا سب سے کامیاب فلاحی منصوبہ ثابت ہوا ہے، جس سے لاکھوں لوگ مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں۔ یہ سب علی امین خان اور پی ٹی آئی کی عوام دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ عوام مطمئن، خدمت جاری! 💚👏"
#AliAminKhan #SehatCardPlus #PTIKPK #KPKUpdat

خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام — "جوندون کارڈ" کا آغاز!
مفت علاج، مفت دوائیاں، صحت ہر در پر!
پائلٹ منصوبہ: کوہاٹ، مردان، چترال، ملاکنڈ
2 ارب کی لاگت سے فلاح کا نیا باب!
#CMKP #SehatCardPlus

تمام دستاویزات کی تکمیل کے بعد تقریباً 34 دنوں میں ایمپلانٹ سرجری ممکن ہے۔
📍 سہولت کی فراہمی صرف حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پشاور میں دستیاب ہے۔
📞 مزید معلومات کے لیے 24/7 کال سینٹر: 0800 89898
🌐 ویب سائٹ: https://t.co/Z7fuyAiGw7
#CMKP #SehatCardPlus
پیدائشی بہرے بچوں کے لیے امید کی کرن، اب بہرے بچے بھی سن سکیں گے۔
حکومت خیبر پختونخوا نے کوکلئیر امپلانٹ آپریشن جیسے مہنگے علاج کو صحت سہولت پروگرام میں شامل کرلیا۔ پروگرام کی تفصیلات میڈیکل ڈائریکٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شہزاد اکبر خان کی زبانی
#KPInfo #SehatCardPlus
پیدائشی بہرے بچوں کے لیے امید کی کرن، اب بہرے بچے بھی سن سکیں گے۔
حکومت خیبر پختونخوا نے کوکلئیر امپلانٹ آپریشن جیسے مہنگے علاج کو صحت سہولت پروگرام میں شامل کرلیا۔ پروگرام کی تفصیلات بتا رہے ہیں میڈیکل ڈائریکٹر HMC ڈاکٹر شہزاد اکبر خان
#KPInfo #KPHealth #SehatCardPlus
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers













