@AbuzarFurqan سر اس چیز کے لیے پول کرنے کی کوئی ضرورت بھی نہیں ہے جو ملاقات بیرسٹر گوہر کے گھر میں ہوئی ہو وہ کوئی افیشل ملاقات نہیں بلکہ صرف اور صرف سہیل افریدی کے مفاد کے لیے تھی
@AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI عمران خان نے ایک بار نہیں ہزار بار کہا تھا کہ علی امین خان کبھی مجھے دھوکا نہیں دے گا اور اج ثابت ہو رہا ہے کہ علی امین خان بار بار اپنے اپ کو سچا ثابت کر رہا ہے ویل ڈن علی امین خان
@Rizwan8891@AliAminKhanPTI@arsalantweets1@ImranKhanPTI اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو تم جیسے کتوں نے خراب اور تباہ کیا ہوا ہے اتنا کلیئر کر کے علی امین خان نے اپنی پوزیشن واضح کر دی کہ میرا اس فیصلے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اگر سہیل افریدی کے خلاف فیصلہ ا جاتا ہے تو علی امین پھر استعفی دے دے گا لیکن تم خنزیر ہو
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا.
کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے"
علی امین خان گنڈاپور

@AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI ماشاءاللہ اپ کی اس ٹویٹ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہمیں اپ پر فخر ہے اپ بھی اگر کوئی اپ پر الزام لگاتا ہے تو وہ خود پاکستان تحریک انصاف کا غدار ہے
@ikhan_17 کاش علیمہ باجی اپ اس مرد مجاہد کو اپنی سیٹ سے نہ ہٹاتے تو اج انشاءاللہ ایک بار پھر یہ ڈی چوک تک پہنچ جاتا پہلے بھی ڈی چوک تک پہنچا تھا لیکن انسانی جانوں کو بچانے کے لیے اور بشرا بی بی کی حفاظت کے لیے اس کو وہاں سے جانا پڑا لوگوں نے پروپیگنڈے کیے لیکن یہ خان کا مخلص مجاہد ہے
@chsandhilaa یہ بھی ایک شعر تھا فخر ڈیرا اسماعیل خان فخر خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈہ پور جو عوام کے ساتھ ڈی چوک تک پہنچا تھا سہیل افریدی صرف تماشہ لگا رہا ہے
@SupariKhan بھائی اور علیمہ خان کا کام ہی کیا ہے خیبر پختون خواہ کی تمام حکومت کو چلانے والی علیمہ خان ہے صوبہ برباد ہو چکا ہے سہیل افریدی ہر ہفتے جاتا ہے حاضری لگوا کے واپس ا جاتا ہے اور وزیر اعلی شپ کے مزے لے رہا ہے باقی اللہ خیر
@MeFaheem سابق وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کے ٹائم خیبر پختون خواہ ایک سٹریم لائن پر چڑھ چکا تھا میگا پراجیکٹ عروج پر تھے ٹیچرز کو پروموشنز دی گئیں نیو پراجیکٹ کا اغاز کیا گیا بہت ساری جگہوں پر فلائی اوور بنائے گئے کالج یونیورسٹیوں پر کام کیا گیا لیکن اپ کرپشن عروج پر ہے باقی کچھ نہیں