عبث وجود کا دکھ ، تنگئ حیات کا دکھ
کہ دل نے پالا ہوا ہے ہر ایک ذات کا دکھ
تلاشِ جنت و دوزخ میں رائیگاں ، انساں
زمیں پہ روز مناتا ہے کائنات کا دکھ
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بدمزہ چائے
اُداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
صائمہ آفتاب
تمام دن کی مصیبت تو بانٹ لی ہم نے
کبھی کہا ہی نہیں اپنی اپنی رات کا دکھ
گئے دنوں کا کوئی خواب دفن ہے شاید
کہ اب بھی آنکھ سے رِستا ہے باقیات کا دکھ
میں آل سے ہوں شہ کربلا کی سو مجھ کو
چناب سے بھی ملاہےوہی فرات کا دکھ
اللہ کا شکر ہے کہ ملک میں ہر روز لوگ سولر سسٹم لگوا رہے ہیں جس سے دن کے وقت کچھ سالوں میں توانائی پوری ہو جائیگی اور یہ جو تیل سے چلنے والے ipp ہیں ان سے رات کے وقت بجلی خریدنی چاہیے۔
ویسے پانی والے بجلی گھر بھی رات کو بجلی پوری کر سکیں گے۔
حکومت کی دی ہوئی subsidiary جو کروڑوں روپے کی بنتی ہے ۔۔ اور ایک یونٹ استعمال کرنے سے جب پورے پیسے، جس طرح ٹیکس دینے والے باقی لوگ دیتے ہیں، تو چیخیں آسمان تک پہنچتی ہیں۔
مفت کی اور رعائتی چیزوں کی بجائے پورے پیسے اور خود پر انحصار کرنا سیکھیں
پاکستان میں 200 یونٹ تک رعائتی قیمت پر بجلی دی جاتی ہے اور حکومت اس کو subsidiary کرتی ہے۔ مطلب بل تو پورا ہوتا ہے مگر کم آمدن والوں کے لیے حکومت ٹیکس کے پیسوں سے باقی پیسے اپنی جیب سے دیتی ہے۔
@miandawoodadv@altanole ہم لوگوں نے capacity payment کا بھرم رکھنے کے لیے 0 unit کا بل 14000 بھی دیا ہے۔۔ اور باقی جتنے یونٹ اوپر چلیں گے انکا 65 سے لے کر 85 روپے یونٹ تک بل دیں گے۔ غریب کے ساتھ امیر کا دکھ بھی دیکھیں۔ 200 یونٹ تک ڈسکاؤنٹڈ بل ہے۔ اس ملک میں بجلی رہے اور بلا تعطل رہے۔
@Rayyanimtiaz20@chsandhilaa@MEPCOOFFICAL آپ نے لائن سپرٹینڈنٹ کو 11000 سے پندرہ ہزار تک سارے واجبات سمیت دینے تھے۔ میٹر لگ جانا تھا۔۔
پیسے بچا کر سوشل میڈیا پر آنے کا شوق ہے۔۔۔ آپ نے demand notice ادا کیا ہے۔۔ اب تین سال کا wait ہے کرتے رہیں
@noturdrwatson It is being said that a hair like thin needle that can only go to spinal cord and any area other, it will be broken. Doctors says it is safest as local anesthesia.
Hope you will be fine
نام نہاد نیتا اور فقہ عمرانیہ کے بانی۔۔۔ تاریخ میں ایک جاہل ضدی اور ہڈ دھرم سیاستدان محفوظ ہو جائیں گے۔ مورخ لکھے گا کہ سیاستدان چوک چوراہے سے ووٹ لے کر اسمبلی جاتا ہے اور یہ اسمبلی سے استعفی دے کر چوک چوراہے بند کرنے کے لیے آیا اور یہ سمجھتا رہا کہ ملک اس کے بغیر نہیں چل سکے گا
India is admitting that in a short fight with Pakistan, they tried to get signals of Air forces and Missiles. But Pakistan shot 6 Indian planes including French Rafaelle.
https://t.co/5msdgvOuvc
جنگ میں ملک کا مفاد ہوتا ہے جس کی قیمت اس ملک کے شہری کو اپنی جان، مال اور عزت سے دینی پڑتی ہے۔۔۔
Source: Haaretz
https://t.co/lwGuMIOMyz
Shared via the Google App
As I told before, the Indian Airline must face sanctions from the European Union and the United Kingdom. There should be no double standards. One Rule for Pakistan And India is milk child. It should not happen
Source: Dawn
https://t.co/CWD0qNBqOU
Shared via the Google App