All PMLN lovers, Pls follow this Sub on reddit.
جن PMLN والوں کا reddit پر اکاؤنٹ ہے. اس sub کو فالو کریں. تاکہ اوورسیز یوتھیوں کو دعوت اصلاح دی جائے.
https://t.co/eOjudpGSml
ریلوے کا ڈیڑھ سوارب روپے کا خسارہ پنجاب ادا کرتا ہے، پنجاب نے اپنے صوبائی بجٹ سے آڑھائی سو ارب روپے سے لاہور پنڈی ٹریک نیا بنانے کے لئے دیا ہے، پچاسی فیصد ٹکٹ لے کر مسافر ریلوے میں پنجاب سے اور پنجاب کے اندر سفر کرتے ہیں۔ نوے فیصد یوٹیلیٹی بل کت ذریعے ٹیکس پنجاب کے صارفین سے اکٹھا ہوتا ہے۔
یہ جرم بھی شامل کریں پنجاب کے خلاف
سوال تو یہ کہ سندھ اور پختونخواہ ایک سو ارب دے رہے ہیں جبکہ پنجاب کی سیانی وزیر پورے سات سو ارب دے آئے ہیں اب پنجاب اور سندھ کا ڈویلپمنٹ کا بجٹ ایک ہی ہے سوچیں تیرہ کروڑ آبادی والے صوبے کا حال سندھ جیسا ہو گا
بہادر فوڈ پانڈا رائیڈر ❤️
رشتے دار کہتے تھے اسکو زہر کا ٹیکا لگوا دو سب چھوڑ گئے بس میری ماں نے مجھے نہیں چھوڑا ماں نے کہا کامیاب ھونا ھے تو کبھی ہمت مت ہارنا
ارشاد بھٹی کو پٹہ ڈالا تو ارشاد بھٹی پیش ہوا اور غیر مشروط معافی مانگ کر بھاگ گیا اور باقیوں نے بھی الزام لگانے پر معافی مانگی ہے
ان ڈالر خوروں کو اسی طرح ٹریٹ کرنا چائیے 👍
او تیرے جمن آلے تے وی لعنت تے جیہدےکلٹ دا شکار ہو کے تو اے بکواسات تے خرافات بک ریاں اے اودھےتے وی لعنت۔۔۔انی دیا۔۔۔تو پاکستانی پاسپورٹ پر باہر گیا ہوا ہے تجھے نہیں بتا کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے مسئلہ کشمیر کیا ہے۔۔!!
اوے “مادر پدّر” تے “فادر پدّر”۔۔۔۔اگر تو افغانی،ہندوستانی، اسرائیلی، ایرانی،امریکی یا دنیا کی کسی اور ملک سے تیرا تعلق ہوتا۔۔تو تجھے۔۔اُس تیرے سوال کا جواب دینا بنتا ہے۔۔۔۔لیکن پاکستان کے پاسپورٹ اور پاکستان کے شہری ہونے کے ناطے پاکستان اور اورسیز میں تمام سہولیات اور ضروریات لینے کے بعد۔۔۔۔ جب تیرے جیسا غلیظ بدکردار گھٹیا اور بدبودار شخص ایک دوسرے گھٹیا اور بدبودار انسان کی محبت اور کلٹ کا شکار ہو کر مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے حوالے سے یہ سوال پوچھے۔۔تو۔۔بنتا یہ ہے کہ ایک فٹ لمبا اور چار انچ چوڑا لکڑی کا “کِلّا” تیری “تشریف” میں دس کلو والے ہتھوڑے سے ٹھوک دیا جائے۔۔۔تجھے ایسا مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کا مسئلہ سمجھ آئے گا کہ تو پورے یورپ کے میدانوں اور ایوانوں میں مسئلہ کشمیر بیان کرتا اور دکھاتا پھرے گا۔۔۔پھر بھی تجھے مسئلہ کشمیر سمجھ نہ آیا تو پھر تجھے اگلی سکیم بعد میں سمجھاؤں گا۔۔۔۔۔اُلو کا پٹھا۔۔۔۔”مادر پدر” تے “فادر پدر”۔۔۔۔!!!
پر امن احتجاج کے نام پر کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے رینجرز ، پولیس سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کو باقاعدہ پلاننگ کے تحت ٹارگٹ کیا ۔
شہید اہلکاروں کی لاشوں کی بیحرمتی کی گئی۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز سے اتنی زیادہ نفرت کا اظہار صرف بی جے پی کے ہندو توا کے ماننے والے ہی کرسکتے ہیں ۔
مریم نواز صاحبہ پنجاب کا حق سرنڈر کر آئی ہیں۔
آپ سے عرض ہے کہ نون لیگ پنجاب دشمن جماعت ہے۔ اب یہ تازہ مثال دیکھ لیجیے۔ خبر ہے کہ این ای سی نے صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 920 ارب روپے کی کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پنجاب کا ترقیاتی بجٹ آدھا کاٹ لیا گیا ہے۔
920 ارب میں سے پنجاب کا 702 ارب روپے جبکہ باقی سب صوبوں کا ملا کر 219 ارب کاٹا ہے۔ تیرہ کروڑ آبادی والے پنجاب اور پانچ کروڑ والے سندھ کا ترقیاتی بجٹ ایک برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین، ترقیاتی کام اور تعلیم صحت دیگر ترقیاتی منصوبے سب شدید متاثر ہوں گے۔نون لیگ نے کبھی پنجاب کے حق کے لیے سٹینڈ نہی لیا ہے
@muzamil_45 مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ایسی ٹویٹس پر آپ اداروں کو ٹیگ کیوں نہیں کرتے جو ان کے خلاف کچھ کرسکیں ماشاء اللہ آپ لوگوں کے بڑے اکاؤنٹس ہیں رابطے بھی بڑے ہونگے تو کسی بھی کام کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے یہ ضروری ہے کے آپ ان چیزوں کو متعلقہ اداروں اور وزراء تک پہنچاؤ
جو نیچے ٹویٹ کی تھی اُس کی حقیقت اس ویڈیو سے جانیے
یہ ٹک ٹاکر ھے ویڈیو میں شناختی کارڈ دکھا کر بتا رہی کہ میرا تعلق راولا کوٹ آزاد کشمیر سے ھے وہاں 400 شہادتیں ھوئی میں نے ذکر کیا تو میرا 6 ملین فالورز کا اکاؤنٹ اُڑا دیا جبکہ جس اکاؤنٹ سے ویڈیو پوسٹ کر رہی یہ 4 ملین فالورز کا اکاؤنٹ ھے جو کہ اسکا اصلی اکاؤنٹ ھے 6 ملین فالورز والا جھوٹ بولا تاکہ لوگ دھڑا دھڑ فالو کریں کیونکہ یہ لڑکی ھے فالو کرنے والا دماغ تو استعمال کرے گا نہیں نا پروفائل کھول کر دیکھے گا کہ ایک دن میں 4 ملین فالورز کیسے بن گئے اور اسکا یہ اکاؤنٹ 2024 تک کی ویڈیوز کا میں نے دیکھ کر یہ ٹویٹ کی ھے ریاست پائی جان کو جاگنا ھو گا
شہری نے وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif سے گرین الیکٹرک بسیںوں سے فری سفر کی سہولت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
شہری کا کہنا تھا فری بس سروس کی وجہ سے ویلے بچے بغیر کسی وجہ سے گریں الیکٹراک بسیوں میں سفر کر رہے ہیں جس سے رش کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
بس کا کرایہ بھی 50 روپے کر دینا چاہیے
پنجابی کو بہادری کے درس نا دو ہم نے چار پانچ جنگیں لڑی ہیں پنجابی اپنی زمین سے ٹس سے مس نہیں ھوا لڑائی کا پہلا گولہ چلتا تو پنچ ہزار سالہ تاریخ والوں کے بھاگنے کی وجہ سے پاکستان اور ایران کو وخت پڑ جاتا رہی بات حقوق کی گھر کے جتنے وسائل ھوں اُسی میں گزارہ کرنا پڑتا ہم تم لوگوں کی طرح بلیک میل نہیں کر سکتے تم لوگوں کے حقوق کی تقریر تو انڈیا سے لکھی آتی تم لوگ بس پڑھ دیتے ھو
بیرون ملک بھیک پر پلنے والے 10 کروڑ کا اعلان کررھے ھیں،یہ وہ بےغیرت ھیں جو بیوی کو مطلقہ دکھاکر بینیفٹ کھاتے ھیں ،مساجد کا فنڈ کھاتے ھیں،اور اعلان سنو ان بےغیرتوں کے۔
آزاد کشمیر میں یہ بلوائی سرکاری بسوں اور ملازمین کو قبضے میں لیکر پوچھ رہا انکا اب کیا کرنا ھے آپ لوگ بتاؤ
اگر اس پر ایف آئی آر کر کے واپس لینی ھے تو پھر اچھا ھے اسکا منت ترلہ کر لو اور انسانی جانیں بچا لو
ایکشن کمیٹی کا شکریہ جسکی وجہ سے بہت سی باتیں ہمارے سامنے آئیں۔
🚨 آزاد کشمیر حکومت کی کل آمدن 60 ارب سالانہ کے قریب ہے جبکہ آزاد کشمیر کا بجٹ 300 ارب کا ہے۔ پھر اسکے باوجود ایکشن کمیٹی کہتی ہے کہ پاکستان ہمارے نام پر ڈالر کھا رہا۔
میرے خیال میں یہ اس جتھے کی غلط فہمی دور کرنے کا وقت ہے۔
باقی کشمیری اور پاکستانی عوام ایک ہیں اور انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰
پیر محل پولیس سے سوفٹویئر اور بارڈر پار پہنچانے کی اپیل
یہ نمک حرام افغانی ھے جو پیرمحل جامعہ عثمانیہ مسجد کے سامنے کھڑا پاکستانزندہ باد کی بات پر پاکستان کے لیے نازیباہ اشارہ کر رہا ھے اسکا سوفٹویر اپڈیٹ کر کے بارڈر پار بھیج دیا جائے یہ محب وطن پاکستانی عوام کی اپیل ھے
راتب خور درباری چمچے مجھے کہتے میں کے پی کے سکولوں پر نہی لکھتا یہ سال پرانی ایک پوسٹ ہے مگر سوال یہ کہ جس طرح کے پی میں سکول برباد آٹھ سو ارب کا تعلیم کا بجٹ لگا کر اگر پنجاب کے سکولوں کا بھی یہئ حال ہو تو پھر یہ دعوی کیوں کرتے ہم نے تعلیم کا انقلاب لایا ہماری کارکردگی ٹاپ کی ہے
تعلیم کے تو سب ہی یکساں دشمن ہیں