یہ ہےعمران جاہل کی پارٹی کی اصل حیثیت۔پارٹی کی کوئی سیاسی تربیت کیےبغیریہ صرف نعروں پر پارٹی بناتا رہاکیونکہ اسکےپاس کوئی معاشی نظریہ نہیں تھا۔اسےپتاتھاکہ وہ عام لوگوں کوتربیت دےکرانہیں لیڈرشپ دیتاتووہ اسےمجبورکرتےکہ امیروں کااس ریاست پرقبضہ چھڑوایاجاۓتاکہ عام لوگوں کوحقوق ملیں۔
عمران بھی حسینہ واجدکیطرح عوام کےغضب سےبچ کرملک سےبھاگ جاتااگراسےاپریل2022 میں کرسی سےنہ اتاراجاتا۔اس وقت لوگ اسےسڑکوں پرگالیاں دیتےتھےکیونکہ اس نےانہیں دھوکہ دیاتھااورخوداپنی بیوی کےساتھ مل کرپیسےبنارہاتھا۔
ذیل میں دی گئی تصویراسکےپولیس سےڈرکراپنےگھرکی دیوارکودکربھاگ جانےکی ہے۔
کسی بھی دوسرےملک کےسٹیزن یاگرین کارڈ ہولڈرکو یہ حق نہیں ہوناچاہیےکہ وہ فوجی،جج،پارلیمنٹیرین،انتظامیہ افسریا بیوروکریٹ بنےاورپاکستان یاپاکستانیوں کےبارےمیں کسی بھی قسم کےفیصلےصادرکرے،خاص طورپر وہ لوگ جو ان ملکوں میں جائدادیں بھی رکھتےہیں۔ اسی کوکہتےہیں چپڑی اور دو دو۔
2018 میں عمران خان نے جنرل باجوہ کے بوٹ پالش کیوں کیے؟
نمبر 1- عمران جنرل باجوہ کے بوٹ پالش کر کے وزیراعظم بننا چاہتا تھا۔
نمبر 2- عمران جنرل باجوہ کا نوکر تھا۔
نمبر 3- جنرل باجوہ نے عمران سے زبردستی بوٹ پالش کروائے تھے۔
عمران بکواس کرتا ہے۔ خدا کا نام استعمال کرتا ہے جب کہ خود نہایت غلیظ مذہبی منافق ہے۔ اس کی بات کامطلب تو یہ ہؤا کہ خدا نےہی اسے اتنابے عزت کیا ہے کہ بیچارہ جنرل باجوہ کے بوٹ پالش کر کر کےوزیراعظم بنا بھی تو آخرکار حکومت سے نکالا گیا اور اس وقت سےلےکر اب تک قوم سے جھوٹ بول رہا ہے۔
Not Buzdar or Ali, but Imran is the real culprit here and people of KPK or wherever they have voted for Imran, have proved that they are their own enemies by voting for a religion mongering hypocrite like him.
عمران خان جیسے گندے منافق اور گھٹیا آدمی کو سپورٹ کرنے پر PTI کی سوشل میڈیا ٹیموں کو شرم آنی چاہیے۔ جو سوشل میڈیا پر کسی کے خاندان کو گالی دیتے ہیں وہ بزدل اور ڈرپوک ہیں۔
اس کے ذمہ دار آپ ہو۔ امیر اشرافیہ کی جماعت PTI ہے۔ پاکستان کا فرسودہ تیسری دنیا کا سرمایہ داری نظام ہے جس کا 300 کنال میں رہنے والا ارب پتی عمران بھی ایک حصہ، پرزہ اور بہرہ مند ہے۔
عمران ایک بوٹ پالشیا ہے جو اس کے مالکوں نے وزیراعظم بنایا۔ اس کے سپورٹر ایسے وڈیو بنا کر اس سچ کو جھوٹ ثابت کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں مگر جب بھی عمران کی تاریخ لکھی جاۓ گی، اس کے نام کے ساتھ عمران بوٹ پالشیا ضرور لکھا جاۓ گا۔
شیر مروت نالائق، جاہل آدمی ہے اورعمران جیسے غلیظ مذہبی منافق، کرپٹ فراڈیے اور عادی جھوٹے کاچیلا ہے۔ کسی کو ان کے خلاف کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، یہ ایک دوسرے کواسی طرح خود ہی بربادکریں گےمگر یاد رہے کہ پاکستان کو اسکے شہری اور باسی کبھی برباد ہونے نہیں دیں گے