Barabri Party wants to unite and organise those who renounce the class divisions among people. And for this we invite all who want to make this commitment.
ابھی تو PTI کا رونا شروع ہؤا ہے۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
اس جنگ میں PTI نے اپنی ملک دشمنی صاف ظاہر کر دی ہے۔ اب چاہے یہ کچھ بھی کر لیں پاکستان کے عوام ان پر صرف لعنت بھیج رہے ہیں۔
اس وقت پاکستان میں جنگ ہورہی ہے اورناکام اورنالائقPTIپاکستان کے خلاف کھڑی زہراگل رہی ہے۔
عمران،PTIاوران تمام صحافیوں/یوٹیوبروں اورPTIکےغلیظ سوشل میڈیاپرلعنت جواسوقت میرےملک کےساتھ دشمنی کررہےہیں۔انکاصرف1ہی علاج ہےجو اب جلدہونا بہت ضروری ہے۔
پاکستان زندہ باد۔ انسانیت پائندہ باد۔
پاکستان عام لوگوں کےلیےتب بدلےگاجب یہاں عام لوگوں کی حکومت ہوگی۔
برابری پارٹی کےعلاوہ سب پارٹیاں کھرب/ارب پتیوں کی ہیں جوعام لوگوں کوسیاست،پارلیمنٹ میں لانانہیں چاہتےکیونکہ اس سےامیرکاغریب پرحکم اورظلم ختم ہوجاتاہے۔
میں عام آدمی ہوں۔تمام عام پاکستانی اس کام میں میراہاتھ بٹائیں۔
عمران بوٹ پالشیا فوج کا اتنا بڑا نمک حرام ملازم ہے کہ وزیراعظم بننے کے اب اپنے محسنوں، اپنے مالکوں کےپاس جانے سے بھی انکاری ہے مگر ساتھ ساتھ میرے ملک کے خلاف مسلسل دشمنی کر رہا ہے۔
فوج کا نمک حرام بوٹ پالشیا عمران فراڈیا اپنی فساد انگیز کرتوتوں کی وجہ سے جیل میں پڑا ہے اور علی گنڈاپور بیڈمنٹن کھیل رہا ہے۔ عمران بیچارے کو پارٹی بھی ٹھیک نہیں ملی۔
1- امیر پارٹیاں امیروں کے لیے کام کرتی ہیں یا غریبوں کے لیے؟
2- امیر سیاستدان عام لوگوں کو خوشحالی کیوں نہیں دے سکتے؟
3- عام لوگ کیسے خوشحال ہو سکتے ہیں؟
4- کروڑوں پاکستانیوں کی ترقی کا واحد سیاسی راستہ کیا ہے؟
ضروری اعلان!
تحریک انصاف (PTI) کے جو بھی منافق، بدتہذیب، جھوٹے، منافق، کرپٹ اور مکار، مرد یا عورت لیڈر، عمران فراڈیے کے چیلے،
میرے جیسے سچے، ایماندار، قناعت پسند، عزت دار، خوددار، محب الوطن، انسانیت دوست اور پاکستان میں 78 سال میں پہلی دفعہ عام لوگوں کی پارٹی بنانے والے اور اپنے بل بوتے پر پورے پاکستان میں معروف شخص پر یا میرے گھر والوں اور پیاروں پر،
بہتان باندھیں گے، جھوٹا الزام لگائیں گے یا گالم گلوچ، فحاشی اور بیہودگی کریں گے،
تو قاسم سوری, @QasimKhanSuri عائشہ بھٹہ، @ayeshabhutta01 عامر مغل @aamirmughalpti
وغیرہ
کی طرح انکی دھلائی، بغیر گالم گلوچ اور بیہودگی کیے، نہایت سخت الفاظ میں کی جاۓ گی اور
منافق مذہب فروش اور جنرل باجوہ کے نمک حرام بوٹ پالشیے عمران کے ان موقع پرست خوشامدیوں کی میرے سامنے دو ٹکےکی اوقات انہیں یاد دلائی اور عوام کو دکھائی جاۓ گی۔
اگر اپنی چھوٹی سی بیٹی ٹیریان کو چھوڑ کے بھاگنے والے اور اب مدینہ کی ریاست کے نعرے مارنے والے بے غیرت باپ عمران بہروپیے ارب پتی @ImranKhanPTI کے رضوان @rizwanghilzai ، احمد @ahmadwaraichh وغیرہ جیسے جاہل اور بدلحاظ نامعلوم مڈل کلاس سپورٹر صحافی ان لیڈروں یا عمران کا دفاع بدتمیزی یا گالم گلوچ کر کے کریں گے تو انہیں بھی ان کی اصل اوقات یاد دلائی جاۓ گی۔
یہ میرا ذاتی نہیں، سیاسی فیصلہ ہے کیونکہ ان گھٹیا کم ظرفوں کو ایسی فضول اور جھوٹی بکواس کر کے، اس وقت پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز، یعنی میری اور برابری پارٹی کی عوامی سیاست، کو نقصان پہنچانے نہیں دیا جاۓ گا۔
باقی کے PTI کے عام کارکن، ممبر اور سپورٹر جو مرضی غلیظ بکواس کرتے رہیں، انہیں انکی جہالت، ذہنی پسماندگی اور غلام طبیعت کی وجہ سے معاف کیا جاۓ گا اور انہیں کوئی جواب نہیں دیا جاۓ گا کیونکہ وہ بے شعور اس قابل ہی نہیں ہیں۔
اس غیر ضروری، طویل، لغو اور بورنگ ٹویٹ کو پڑھنے کے بجاۓ صرف سرسری طور ہر بھی دیکھ لیا جاۓ تو یہ تین باتیں ثابت ہوتی ہیں۔
1- عمران جاہل ہے۔
2- عمران موقع پرست فراڈیا ہے۔
3- عمران صرف جنرل باجوہ کا ہی نہیں بلکہ طیب اردگان کا بھی نمک حرام بوٹ پالشیا ہے۔ @pakistanwalli
ان مڈل کلاسیوں اور غریبوں کے نام جو امیروں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کہ وہ انہیں خوشحالی دیں گے۔
خاص طور پر وہ لوگ جو بڑے فخر سے اپنے آپکو “یوتھیا” جیسا غلیظ لفظ کہلوا کر خوش ہوتے ہیں۔
عقل کے اندھو! اسے غور سے پڑھو اور اپنی اصلاح کرو۔ اور خاص طور پر عمران جیسے فراڈیوں سے بچ کر رہو۔