السلام علیکم صبح بخیر سچائی کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا چاہئے سچےشخص کوبراجاننےوالےتعدادمیں زیادہ ہوتےہیں لیکن یہ بھی سچ ہےکہ وہ اسکاکچھ نہیں بگاڑسکتےکچھ بھی ہواسےنقصان نہیں پہنچ سکتاکیونکہ الله سچے کی قدرکرتاہےاوراسےگرنےنہیں دیتا
عمران خان سعودی عرب کےدورے پر: آج رات آٹھ روزہ دورے پر امریکہ جائیں گے: ™ عمراکمل احمدشہزاد کی ٹیم میں واپسی کا امکان ™ کل اور پرسوں مزید بارش کی پیشگوئی