کل تک اگر قاتل گرفتار نہ ہوئی صبح دس بجے سنگھڑ پل پر قاتل کے خلاف احتجاج ہو گا تمام دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ احتجاج میں شامل ہو جائیں تاکہ مظلوم کو انصاف مل جائے
#JusticeforTahirBuzdar
48 گھنٹے گزر جانے کے باوجود BMP (Border Military Police)کی نا اہلی کی وجہ سے طاہر بلوچ کا قاتل ابھی تک گرفتار نہ ہوسکا وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس کی اپیل
#JusticeforTahirBaloch@CMShehbaz@MaryamNSharif@ZeshanMalick
@GovtofPunjabP
بارتھی
شہید طاہر کے قاتل اگر شہید کے قلخوانی تک گرفتار نہیں ہوا تو میں کوہسلیمان کے نوجوانوں انسانیت دوست تنظیموں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کیساتھ مل کر بھرپور احتجاج کا لائحہ عمل بنائیں گے تونسہ ڈی جی خان سمیت بارتھی تھانہ کےسامنے بھی دھرنا کا أپشن شامل ہوگا ہم پرامن رہ کر
قاضی فائز عیسیٰ کی عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد تمام وقت کے قاضیوں کے لیے ایک مثال ہے کہ جہاں انہوں نے ہر طرح کی ٹرولنگ برداشت کی ، اپنی بیوی کے ساتھ مشکلات کا سامنا کیا لیکن حق کی راہ کو نہ چھوڑا❤
#سلام_قاضی_فائز_عیسیٰ
آج کے ٹرینڈ میں ہم چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کریں گے انتہائی کم وقت میں جس طرح سے انہوں نے ہر طرح پریشر کو فیس کیا اور آئین کی پاسداری پر ثابت قدم رہے آئین کی حفاظت کی چیف جسٹس کی جدوجہد، سادگی دیانتداری اور آئین داری ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی،