@DCLahore@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42 قوم لوط کا قصہ قرآن میں اسطرح کلیر بیان کرنے کا مقصد ہم پر حجت قائم کرنا تھا کہ ہم کس کے بندگی کررہے ہیں ﷲ کے قسم ہر صاحب اختیار سے پوچھا جائے گا...
It's not a request it's a threat of Akhera.
This climate change is being cooped
But what about this corrupt change in our culture??
This community is not just declared immoral but non religious too by the Shriat court..
@DCLahore kindly take action on this
@RealMariaButt@qaiseraraja@SenatorMushtaq@ZiaulHaqRaja
*World leaders should urge Israel to protect civilians and civilian infrastructure and not carry out unlawful attacks. They must act urgently to prevent further mass atrocities.*
#GazaGenocide#NakbaAgain#DonotForgetGaza#طوفان_الأقصى
عالم عرب میں عوام کو اپنے ڈینٹسٹ کے علاوہ کہیں بھی منہ کھولنے کی اجازت نہیں۔امریکی غلام شاہوں/ڈکٹیٹرز نے عوام کو بدترین غلام بنایا ہے۔ میری مصر موجودگی میں دو ہفتوں میں مصر میں/قاہرہ میں کسی بھی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد فلسطینیوں کے لیے مظاہرہ، جلسہ، جلوس کی اجازت نہیں دی گئی اور نہ ہی ہو سکی۔ قاہرہ کی ہر بڑی مسجد میں جمعہ کی نماز سے پہلے بھاری تعداد میں پولیس گاڑیوں،جیل گاڑیوں اور شیلنگ و لاٹھی چارج بردار دستوں کی تعیناتی کی گئی تھی۔افسوسناک۔۔۔ البتہ مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی @AlsisiOfficial نے اسرائیل @Israel کے وزیر اعظم @IsraeliPM نیتن یاہو @netanyahu کے لیے دو جہاز بھیج دیئےکہ حماس کے خود ساختہ راکٹوں سے ہونے والی آگ کو بجھانے میں اسرائیل کی مدد کرے جبکہ کے متحدہ عرب امارات نے پانچ جہاز امدادی سامان کے اسرائیل بھیجے۔
یہ ہیں حکمران جنہیں دیکھ شرمائے یہود۔۔
علامہ اقبال نے زبور عجم میں کہا
میر و سلطاں نرد باز و کعبتینِ شان دغل
جانِ محکوماں ز تن بردند و محکوماں بخواب
انقلاب
انقلاب، اے انقلاب
میر اور سلطان یعنی حکمران چوسر کھیلنے والے ہیں اور بھی ایسی جسکے پانسے دغل ہیں کہ ہر دفعہ وہ ہی جیتیں۔ وہ محکوموں کی جان تن سے کھینچ لیتے ہیں اور محکوم خواب میں ہیں۔
الٹا ڈالو،
بدل ڈالو، سب کچھ بدل ڈالو
@MohamedBinZayed@HHShkMohd@mofauae@qatar@MofaQatar_EN@QatarNewsAgency@RTErdogan@KSAmofaEN@kbsalsaud@pmofa@UAENewsArabic
یاسین میزائل کےلیے حماس کو عطیہ دیں۔ الجزائری رکن پارلیمنٹ کی اپیل
الجزائر کے رکن پارلیمنٹ زکریا بلخیر نے عالم اسلام کے لوگوں سے حماس کو چندہ دینے کی اپیل کی ہے۔ زکریا نے خود ایک ہزار ڈالر کا عطیہ دیا اور کہا کہ یہ دو یاسین میزائلوں کی قیمت ہے۔ابو عبیدہ سے گزارش ہے کہ ان پیسوں سے تیار کئے گئے میزائل پر میرے مرحوم والد کا نام لکھ دیں تاکہ جہادِفلسطین میں ہمارا بھی حصہ ہو۔