@iihtishamm او بھائی لے جاؤ ان مظلوم فوجیوں کو اپنے ساتھ اُن کنجروں کو ان فوجیوں کی کوئی پرواہ نہی۔مسلمان کو زیب نہی دیتا کہ وہ دوسرے مسلمان پر ہتھیار کیا چھری کی نوک سے اشارہ بھی کرے۔
@HamidMirPAK جب ڈالر ملنے ہوں تو فوج جنگیں لڑنے پہنچ جاتی ہے ورنہ وزیر اعلی کہاں تھا ؟ واہ رے اب کیا ہر کوئی اپنے اپنے صوبے کا خود دفاع کرے گا؟ وفاق کا کام کُت پُنہ کرنا ہی رہ گیا ہے؟
@iqrarulhassan دیکھیں جی فوج کے لئے وہ نہی ہوتا جو لکھا ہوتا ہے لیکن اس علاوہ وہ سب کچھ ہوتا ہے جو نہی لکھا ہوتا۔فوج ایک ماورائی مخلوق ہے فوج کبھی غلط نہی ہو سکتی۔آپ فوج سے عقلمند کبھی نہی ہو سکتے۔
@ImranRiazKhan میں تو کہتی ہوں ایک واری طالبان نو وی آن دیو ۔سارے لوکی ایس ملک وچ حاکمیت دے شوق پوری کر لین۔ اُنج وی پاکستان اسلام دی تجربہ گاہ ہے 🤷🏼♀️
@WaleedZarak@javerias جنھوں نے شہیدوں کے نام پر پیسے کھائے وہی درحقیقت قاتل ہیں وگرنہ آرمی تو جان نہی چھوڑتی اور یہاں تحقیق کا نام و نشان نہی۔اپنی جھوٹی انا اور عزت کے لئے معصوم جانوں کا استعمال کیا خدا غارت کرے ان ظالموں کو
@mumerbeg @B0oTaOfficial وہ ظالم انھی کے چاچے مامے تھے ۔ انھی کے پیٹی بھائی تھے۔ کسی کی جرات نہی باہر اے کوئی یوں آ جائے۔ اپنی مظلومیت کے لئے معصوم جانوں کے ساتھ کھیلے ہیں۔
@B0oTaOfficial پاکستانی چینلز کی گھٹیا عادتیں ہیں امریکی صدر منتخب ہو جائے اسکے دادکوں میںکسی کو مسلمان بنا دیتے ہیں اور ان کی پھوپھی کی چاچی کی بہو کے بھائی کے سالے کے دادے کو پاکستانی بنا دیتے ہیں سو لہٰزا نومنتخب صدر پاکستان کے لئے خوش آئند ہو گا یہی حال نئے حافظ کا ہے۔
@B0oTaOfficial حافظ تو فضلو بھی ہے ، حافظ تو اشرفی بھی ہے۔رٹے لگانے والا صرف طوطا ہوتا ہے اصل علم آپکے کردار اور اخلاق سے جھلکتا ہے جسکا اندازہ وقت گزرنے کے ساتھ ہوتا ہے۔